نئی دہلی میں بین الاقوامی آریہ مہا سمیلن 2025 میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
October 31st, 07:00 pm
سب سے پہلے، مجھے آنے میں تاخیر ہوگئی، اس کے لئے معذرت خواہ ہوں۔ آج سردار صاحب کا یوم پیدائش تھا، ان کا 150واں یوم پیدائش تھا۔ ایکتا نگر میں Statue of Unity میں ان کا پروگرام تھا، اور اس کی وجہ سے میرے پہنچنے میں تاخیر ہوئی، اور اس کی وجہ سے، میں وقت پر نہیں پہنچ سکا۔ میں اس کے لیے معذرت خواہ ہوں۔ ہم سب اب بھی ان نعروں کی توانائی محسوس کرتے ہیں جو ہم نے یہاں پہنچ کر سنے۔جب بھی مجھے آپ کے درمیان ہونے کا موقع ملا ہے، اور جب جب میں آیا، وہ تجربہ دیویہ ہوتا ہے، ایک حیرت انگیز تجربہ ہوتا ہے۔ اور یہ سوامی دیانند کی دعائیں ہیں، ان کے آدرشوں کے لیے ہماری عقیدت، اور آپ تمام مفکرین کے ساتھ میری دہائیوں پرانی وابستگی ہے جو مجھے آپ کے درمیان بار بار رہنے کا موقع فراہم کرتی ہے۔ میں جب بھی آپ سے ملتا ہوں، جب بھی آپ سے بات چیت کرتا ہوں، میں ایک مختلف توانائی، ایک مختلف الہام سے بھر جاتا ہوں۔ مجھے ابھی اطلاع ملی کہ اس طرح کے نو اور میٹنگ ہال بنائے گئے ہیں۔ ہمارے تمام آریہ سماج ممبران اس پروگرام کو وہاں ویڈیو کے ذریعے دیکھ رہے ہیں۔ میں انہیں دیکھنے سے قاصر ہوں لیکن میں انہیں یہاں سے سلام کرتا ہوں۔کیوڑیا میں راشٹریہ ایکتا دیوس پروگرام میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
October 31st, 09:00 am
سردار پٹیل کے 150 ویں یوم پیدائش کے تاریخی موقع پر ، ایکتا نگر کی یہ روحانی صبح ، یہ پر شکوہ منظر ، سردار صاحب کے قدموں میں ہماری موجودگی ، آج ہم سب ایک عظیم لمحے کے گواہ بن رہے ہیں ۔ ملک بھر میں جاری ایکتا دوڑ، رن فار یونٹی ، کروڑ وں ہندوستانیوں کا جوش و خروش ، ہم نئے ہندوستان کے عزم کا بہ نفس نفیس مشاہدہ کر رہے ہیں ۔ آج یہاں جو پروگرام ہوئے ، کل شام کو جو شاندار پروگرام پیشش کیے گئے ، ان میں بھی ماضی کی روایت تھی، دور حال کی محنت اور استقلال کی جھلک تھی، مستقبل کے عزم کابھی مظاہرہ تھا۔سردار صاحب کے 150 ویں یوم پیدائش کی یاد میں ایک یادگاری سکہ اور خصوصی ڈاک ٹکٹ بھی جاری کیا گیا ہے ۔ میں تمام 140 کروڑ اہل وطن کو، سردار صاحب کے یوم پیدائش کا، قومی یوم یکجہتی کی بہت بہت مبارکباد پیش کر تا ہوں،بیش بہا نیک خواہشات پیش کرتا ہوں ۔وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے کیواڑیا، گجرات کے کیوڑیا میں راشٹریہ ایکتا دیوس (قومی یکجہتی کا دن) کے پروگرام سے خطاب کیا
October 31st, 08:44 am
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج گجرات کے کیوڑیا میں راشٹریہ ایکتا دیوس(ملکی یکجہتی کا دن) کے پروگرام سے خطاب کیا۔ اس موقع پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے وزیرِ اعظم نے کہا کہ سردار ولبھ بھائی پٹیل کی 150 ویں سالگرہ ایک تاریخی موقع ہے۔انہوں نے ایکتا نگر کی صبح کو روحانی اور اس کے دلکش وادی جیسے مناظر کو دل کو موہ لینے والا قرار دیا۔ جناب مودی نے سردار پٹیل کے مجسمے کے سامنے عوام کی اجتماعی موجودگی کو ایک انتہائی معنی خیز لمحہ قرار دیا اور کہا کہ آج ملک ایک انتہائی اہم تاریخی موقع کی گواہ بن رہی ہے۔وزیرِ اعظم نے پورے ملک میں منعقدہ “رن فار یونٹی” میں کروڑوں بھارتیوں کی پُرجوش شرکت کو سراہتے ہوئے کہا کہ نئے بھارت کا عزم اور جذبہ آج بخوبی محسوس کیا جا سکتا ہے۔انہوں نے گزشتہ دن منعقدتقریبات اور شام کی شاندار پیشکش کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ان تقریبات میں ماضی کی روایات، حال کی محنت اور بہادری اور مستقبل کی کامیابیوں کی جھلک نظر آئی۔وزیرِ اعظم نے کہا کہ سردار پٹیل کی 150 ویں جینتی کے موقع پر ایک یادگاری سکہ اور خصوصی ڈاک ٹکٹ جاری کیا گیا ہے۔انہوں نے سردار پٹیل کی سالگرہ اور راشٹریہ ایکتا دیوس کے موقع پر ملک کے 140 کروڑ شہریوں کو دلی مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کیں۔وزیراعظم نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ 31 اکتوبر کو سردار پٹیل کی خدمات اور وراثت کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیےرن فار یونٹی میں بھرپور شرکت کریں
October 27th, 09:15 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ملک بھر کے شہریوں سے اپیل کی کہ وہ 31 اکتوبر کو منعقد ہونے والی ‘‘رن فار یونٹی’’ میں شرکت کریں، جو سردار ولبھ بھائی پٹیل کی 150ویں یومِ پیدائش کی یاد میں منعقد کی جا رہی ہے۔ یہ تقریب‘‘راشٹریہ ایکتا دوس’’ (یومِ قومی اتحاد) کے موقع پر منائی جائے گی اور اس کا مقصد اس اتحاد و یکجہتی کے جذبے کو اجاگر کرنا ہے جس کا خواب سردار پٹیل نے بھارت کے لیے دیکھا تھا۔'وندے ماترم' کی روح ہندوستان کے لافانی شعور سے جڑی ہوئی ہے: من کی بات میں پی ایم مودی
October 26th, 11:30 am
اس ماہ کے من کی بات خطاب میں، پی ایم مودی نے 31 اکتوبر کو سردار پٹیل کو ان کی 150 ویں یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے چھٹھ پوجا تہوار، ماحولیاتی تحفظ، ہندوستانی کتوں کی نسل، ہندوستانی کافی، قبائلی برادری کے رہنما اور سنسکرت زبان کی اہمیت جیسے دلچسپ موضوعات پر بھی بات کی۔ پی ایم نے 'وندے ماترم' گانے کے 150 ویں سال کا خصوصی ذکر کیا۔جب ہم اپنی جڑوں سے جڑے رہتے ہیں، چاہے کتنا ہی بڑا طوفان کیوں نہ ہو، وہ ہمیں اکھاڑ نہیں سکتا: من کی بات میں پی ایم مودی
March 30th, 11:30 am
میرے پیارے ہم وطنو، نمسکار۔ آج بہت مبارک دن پر، مجھے آپ کے ساتھ ’من کی بات‘ شیئر کرنے کا موقع ملا ہے۔ آج چیتر مہینے کے شکل پکش کی پرتیپدا تاریخ ہے۔ آج سے چیتر نوراتری شروع ہو رہی ہے۔ ہندوستانی نیا سال بھی آج سے شروع ہو رہا ہے۔ اس بار وکرم سموت 2082 (دو ہزار بیاسی) شروع ہو رہا ہے۔ اس وقت آپ کے بہت سے خطوط میرے سامنے پڑے ہیں۔ کچھ بہار سے ہیں، کچھ بنگال سے ہیں، کچھ تمل ناڈو سے ہیں، کچھ گجرات سے ہیں۔ ان میں لوگوں نے بڑے دلچسپ انداز میں اپنے خیالات لکھے ہیں۔ بہت سے خطوط میں نیک خواہشات اور مبارکباد کے پیغامات بھی ہیں۔ لیکن آج میرا من کرتا ہے کہ آپ کو کچھ پیغامات پڑھ کر سناؤں۔’من کی بات‘ کے 94ویں ایپی سوڈ میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن (30.10.2022)
October 30th, 11:30 am
میرے پیارے ہم وطنو، ابھی ہم نے مقدس چھٹھ پوجا کی بات کی، بھگوان سوریہ کی اُپاسنا کی بات کی۔ تو کیوں نہ سوریہ اُپاسنا کے ساتھ ساتھ آج ہم ان کے وردان کی بھی چرچہ کریں۔ سوریہ دیو کا یہ وردان ہے – ’شمسی توانائی‘۔ سولر انرجی آج ایک ایسا موضوع ہے، جس میں پوری دنیا اپنا مستقبل دیکھ رہی ہے اور بھارت کے لیے تو سوریہ دیو صدیوں سے اُپاسنا ہی نہیں، طرز زندگی کے بھی مرکز میں رہ رہے ہیں۔ بھارت، آج اپنے روایتی تجربات کو جدید سائنس سے جوڑ رہا ہے، تبھی، آج ہم، شمسی توانائی سے بجلی بنانے والے سب سے بڑے ممالک میں شامل ہو گئے ہیں۔ شمسی توانائی سے کیسے ہمارے ملک کے غریب اور متوسط طبقہ کی زندگی میں تبدیلی آ رہی ہے، وہ بھی مطالعہ کا موضوع ہے۔وزیر اعظم نے کیوڑیا میں راشٹریہ ایکتا دوس کے موقع پر راشٹریہ ایکتا حلف دلایا
October 31st, 03:53 pm
نئی دہلی،31؍اکتوبر:وزریر اعظم جناب نریندرمودی نے آج راشٹریہ ایکتا دوس کے موقع پر گجرات کے کیوڑیا میں اسٹیچو آف یونٹی یعنی مجسمہ اتحادکے قریب راشٹریہ ایکتا دوس یعنی قومی یوم اتحاد حلف دلایا۔انہوں نے ملک بھر کے متعدد پولس دستوں کے ذریعے پیش کی گئی راشٹریہ ایکتا دوس پریڈ کا بھی جائزہ لیا۔وزیراعظم نےگجرات کے کیواڈیا میں آنجہانی سردار بلبھ بھائی پٹیل کے مجسمے اتحاد پر گلہائے عقیدت پیش کیے۔
October 31st, 10:30 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے گجرات کے کیواڈیا میں ہندوستان کے مردآہن آنجہانی سردار بلبھ بھائی پٹیل کے مشہور عالم مجسمے اتحاد پر گلہائے عقیدت پیش کیے۔وزیراعظم نریندر مودی 31 اکتوبر کو اتحاد کے مجسمہ پر سردار پٹیل کو خراج عقیدت پیش کریں گے
October 30th, 02:28 pm
نئی دہلی،30/ اکتوبر۔وزیراعظم جناب نریندر مودی 31 اکتوبر 2019 کو سردار ولبھ بھائی پٹیل کے یوم پیدائش کے موقع پر گجرات کے کیواڑیہ میں اسٹیچو آف یونیٹی( اتحاد کا مجسمہ) پر بھارت کے مرد آہن سردار ولبھ بھائی پٹیل کو خراج عقیدت پیش کریں گے۔ملک کے اتحاد کو مضبوط بنانے کے لئے سماج نے ہمیشہ ایک فعال کردار نبھایا ہے: وزیر اعظم من کی بات کے دوران
October 27th, 11:00 am
اس کا مطلب ہیمونت یعنی پہاڑوں کے بادشاہ نے اپنی بیٹی پاروتی کے باعث، رشی بریگھو نے اپنی بیٹی لکشمی کے باعث اور راجا جنک نے اپنی بیٹی سیتا کے باعث شہرت پائی۔ ہماری بیٹیاں، ہمارے لیے باعث فخر ہیں اور ان بیٹیوں کےعظمت سے ہی ہمارے سماج کی ایک مضبوط شناخت ہے اور اس کا روشن مستقبل ہے۔وزیراعظم نے اسٹیچو آف یونٹی کو قوم کے نام وقف کیا
October 31st, 10:50 am
نئی دہلی،31 اکتوبر/وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج دنیا کے سب سے طویل مجسمہ‘ اسٹیچو آف یونٹی’ کو قوم کے نام وقف کیا۔گجرات کے کیوڈیا میں قوم کو ‘اسٹیچو آف یونٹی’ معنون کرنے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
October 31st, 10:31 am
PM Modi dedicated the world’s largest statue, the ‘Statue of Unity’ to the nation. The 182 metres high statue of Sardar Patel, on the banks of River Narmada is a tribute to the great leader. Addressing a gathering at the event, the PM recalled Sardar Patel’s invaluable contribution towards India’s unification and termed the statue to be reflection of New India’s aspirations, which could be fulfilled through the mantra of ‘Ek Bharat, Shreshtha Bharat.’We want create an India where every citizen is empowered: PM Modi
February 25th, 08:05 pm
PM Narendra Modi today flagged off New India marathon from Surat. Speaking at the event, PM Modi urged to build a New India, which is free from politics of caste, communalism and corruption. He said, “We want create an India where every citizen is empowered.”Social Media Corner 31 October 2017
October 31st, 06:51 pm
Your daily dose of governance updates from Social Media. Your tweets on governance get featured here daily. Keep reading and sharing!India is proud of its diversity: PM Narendra Modi
October 31st, 07:30 am
PM Narendra Modi flagged off the 'Run for Unity’ today. The PM remarked, “We are proud of Sardar Patel’s contribution to India before we attained freedom and during the early years after we became independent.”PM Modi flags off 'Run for Unity’
October 31st, 07:28 am
Paying tributes to Sardar Vallabhbhai Patel on his birth anniversary, PM Narendra Modi flagged off the 'Run for Unity’ today. The PM remarked, “We are proud of Sardar Patel’s contribution to India before we attained freedom and during the early years after we became independent.”PM Modi lays foundation stone and inaugurates multiple development projects in Vadodara, Gujarat
October 22nd, 05:07 pm
PM Modi today laid foundation stone and inaugurated several development projects in Vadodara, Gujarat worth Rs. 3600 crores. The PM remarked, We are clear in our working. All our resources will be spent towards the wellbeing of every citizen. Our priority is development.PM's remarks at the closing session of the Conference of Governors
October 13th, 03:36 pm
The Prime Minister, Shri Narendra Modi, today spoke at the closing session of the Conference of Governors at Rashtrapati Bhawan.Unity in diversity is India’s speciality: PM Narendra Modi during Mann Ki Baat
September 24th, 11:30 am
PM Modi addressed the nation through his 36th edition of Mann Ki Baat. He said that Mann Ki Baat had become a unique platform to connect with citizens across the country. The Prime Minister spoke about several great men and said that their contributions continued to inspire us even today. The PM spoke at length about Swachhata, tourism and festivals.