دہلی میں 'جہان خسرو 2025' پروگرام میں وزیر اعظم کی تقریر کا متن

February 28th, 07:31 pm

ڈاکٹر کرن سنگھ جی، مظفر علی جی، میرا علی جی، پروگرام میں موجود دیگر معززین، خواتین و حضرات!

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے صوفی موسیقی فیسٹیول جہان خسرو 2025 میں شرکت کی

February 28th, 07:30 pm

جہان خسرو کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ حضرت امیر خسرو کی عظیم میراث کی موجودگی میں خوشی محسوس کرنا فطری ہے۔ انہوں نے کہا کہ موسم بہار کی خوشبو، خسرو کو بہت پسند تھی، وہ صرف موسم ہی نہیں ہے بلکہ آج بھی دہلی میں جہان خسرو کی فضاؤں میں موجود ہے۔

وزیر اعظم 28 فروری کو نئی دہلی میں جہانِ خسرو 2025 میں شرکت کریں گے

February 27th, 06:30 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی 28 فروری کو نئی دہلی میں واقع سندر نرسری میں شام تقریباً ساڑھے سات بجے ، عظیم الشان صوفی موسیقی پر مبنی میلے جہانِ خسرو 2025 میں شرکت کریں گے۔