وزیر اعظم نے ایشین پیرا گیمز میں مردوں کے 10 میٹر ایئر پسٹل مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے کے لیے ردرانش کھنڈیلوال کو مبارکباد دی
October 24th, 05:36 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایشین پیرا گیمز میں پی1- مردوں کے 10 میٹر ایئر پسٹل ایس ایچ 1 مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر ایتھلیٹ ردرانش کھنڈیلوال کو مبارکباد دی۔وزیر اعظم نے ایشین پیرا گیمز 2022 میں مکسڈ 50 میٹر رائفل ایس ایچ 1 ایونٹ میں رودرانش کھنڈیلوال کوچاندی کاتمغہ جیتنے پرمبارکباد دی
October 23rd, 06:22 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چین کے ہانگژو میں ایشین پیرا گیمز 2022 میں مکسڈ 50 میٹر رائفل ایس ایچ 1 ایونٹ میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر رودرانش کھنڈیلوال کو مبارکباد دی ہے۔