وزیر اعظم نے ایشیائی پیرا گیمز 2022 میں مردوں کے شاٹ پُٹ – ایف 46 ایونٹ میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر روہت ہڈا کو مبارکباد دی
October 26th, 11:43 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چین کے ہانگزو میں چل رہے ایشیائی پیرا گیمز 2022 میں مردوں کے شاٹ پُٹ – ایف 46 ایونٹ میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر روہت ہڈا کو مبارکباد دی ہے۔