وزیر اعظم 25 ستمبر کو اتر پردیش اور راجستھان کا دورہ کریں گے
September 24th, 06:25 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 25 ستمبر کو اتر پردیش اور راجستھان کا دورہ کریں گے ۔ وہ صبح تقریبا 9:30 بجے گریٹر نوئیڈا میں اتر پردیش انٹرنیشنل ٹریڈ شو-2025 کا افتتاح کریں گے ۔ وہ اس موقع پر حاضرین سے خطاب بھی کریں گے ۔وزیر اعظم 29 اور 30 مئی کو سکم، مغربی بنگال، بہار اور اتر پردیش کا دورہ کریں گے
May 28th, 12:10 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 29 اور 30 مئی 2025 کو سکم، مغربی بنگال، بہار اور اتر پردیش کا دورہ کریں گے۔وزیر اعظم نے 46 ویں پرگتی اجلاس کی صدارت کی
April 30th, 08:41 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج 46 ویں پرگتی میٹنگ کی صدارت کی، جو پرو-ایکٹو گورننس اور بروقت نفاذ کے لیے آئی سی ٹی پر مبنی ایک ملٹی ماڈل پلیٹ فارم ، جس میں مرکز اور ریاستی حکومتیں شامل ہیں۔وزیر اعظم یکم اور 2 مئی کو مہاراشٹر، کیرالہ اور آندھرا پردیش کا دورہ کریں گے
April 30th, 03:42 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی یکم اور 2 مئی کو مہاراشٹر، کیرالہ اور آندھرا پردیش کا دورہ کریں گے۔ وہ یکم مئی کو ممبئی جائیں گے اور صبح تقریباً 10:30 بجے ورلڈ آڈیو ویژوئل اینڈ انٹرٹینمنٹ سمٹ (ویوز) کا افتتاح کریں گے۔اترپردیش کے وارانسی میں کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد اور افتتاح کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن
October 20th, 04:54 pm
اسٹیج پر جلوہ افروز اترپردیش کی گورنر آنندی بین پٹیل، وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ جی، اس پروگرام میں ٹیکنالوجی کے توسط سے جڑے دیگر ریاستوں کے معزز گورنرز، وزرائے اعلیٰ، مرکزی کابینہ کے میرے ساتھی جناب نائیڈو جی، ٹیکنالوجی کے توسط سے جڑے مرکز میں کابینہ کے میرے دیگر ساتھی، یوپی کے نائب وزرائےاعلیٰ کیشو پرساد موریہ اور برجیش پاٹھک جی، یوپی حکومت کے دیگر وزراء، ارکان پارلیمنٹ اور ارکان اسمبلی اور بنارس کے میرے پیارے بھائیو اور بہنو!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے وارانسی، اتر پردیش میں متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور افتتاح کیا
October 20th, 04:15 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اتر پردیش کے وارانسی میں متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور افتتاح کیا۔ آج کے منصوبوں میں 6,100 کروڑ روپے سے زیادہ کے متعدد ہوائی اڈے کے منصوبے اور وارانسی میں متعدد ترقیاتی اقدامات شامل ہیں۔کابینہ نے تھانے انٹیگرل رنگ میٹرو ریل پروجیکٹ کو منظوری دی
August 16th, 09:43 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے آج مہاراشٹر کے تھانے انٹیگرل رنگ میٹرو ریل پروجیکٹ کوریڈور کو منظوری دے دی۔ 29 کلومیٹر طویل یہ راہداری تھانے شہر کے مغربی حصے کے احاطے میں 22 اسٹیشنوں کے ساتھ چلے گی۔ یہ نیٹ ورک ایک طرف دریائے الہاس اور دوسری طرف سنجے گاندھی نیشنل پارک [ایس جی این پی] سے گھرا ہوا ہے۔جموں و کشمیر کے دراس میں کرگل وجے دِوس کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
July 26th, 09:30 am
لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر بی ڈی مشرا جی، مرکزی وزیر سنجے سیٹھ، چیف آف ڈیفنس اسٹاف، جنرل انیل چوہان، تینوں افواج کے چیف آف آرمی اسٹاف، کرگل جنگ کے دوران آرمی چیف جنرل وی پی ملک جی، سابق آرمی چیف جنرل منوج پانڈے جی، بہادری کا انعام حاصل کرنے والے موجودہ اور ریٹائرڈ فوجیوں، کرگل جنگ کے بہادروں کی مائیں، بہادر خواتین اور ان کے تمام اہل خانہ،وزیر اعظم نے کارگل وجے دیوس پر خراج عقیدت پیش کیا اور لداخ میں شردھانجلی سماروہ میں شرکت کی
July 26th, 09:20 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج لداخ میں 25 ویں کارگل وجے دیوس کے موقع پر ان بہادروں کو خراج عقیدت پیش کیا جنہوں نے فرض کی ادائیگی میں سب سے زیادہ قربانی دی۔ انہوں نے شردھانجلی سماروہ میں بھی شرکت کی۔ وزیر اعظم نے گورو گاتھا: این سی اوز کے ذریعہ کارگل جنگ پر بریفنگ سنی اور امر سنسمرن: ہٹ آف ریمیمبرنس کا دورہ کیا۔ انہوں نے ویر بھومی کا بھی دورہ کیا۔کابینہ نے مہاراشٹر کے ودھاون میں گرین فیلڈ ڈیپ ڈرافٹ میجر پورٹ کی ترقی کو منظوری دی
June 19th, 09:07 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے آج مہاراشٹر میں دہانو کے قریب ودھاون میں ایک بڑی بندرگاہ کے قیام کو منظوری دے دی۔ اس پروجیکٹ کی تعمیر جواہر لال نہرو پورٹ اتھارٹی (جے این پی اے) اور مہاراشٹر میری ٹائم بورڈ (ایم ایم بی) کے ذریعہ تشکیل دی گئی ایس پی وی ودھاون پورٹ پروجیکٹ لمیٹڈ (وی پی پی ایل) کے ذریعہ کی جائے گی۔ ودھاون بندرگاہ کو مہاراشٹر کے پالگھر ضلع کے ودھاون میں آل ویدر گرین فیلڈ ڈیپ ڈرافٹ بڑی بندرگاہ کے طور پر تیار کیا جائے گا۔Weak Congress government used to plead around the world: PM Modi in Shimla, HP
May 24th, 10:00 am
Prime Minister Narendra Modi addressed a vibrant public meeting in Shimla, Himachal Pradesh, invoking nostalgia and a forward-looking vision for Himachal Pradesh. The Prime Minister emphasized his longstanding connection with the state and its people, reiterating his commitment to their development and well-being.PM Modi addresses public meetings in Shimla & Mandi, Himachal Pradesh
May 24th, 09:30 am
Prime Minister Narendra Modi addressed vibrant public meetings in Shimla and Mandi, Himachal Pradesh, invoking nostalgia and a forward-looking vision for Himachal Pradesh. The Prime Minister emphasized his longstanding connection with the state and its people, reiterating his commitment to their development and well-being.Modi is tirelessly working day and night to change your lives: PM Modi in Dharashiv
April 30th, 10:30 am
PM Modi addressed enthusiastic crowds in Dharashiv, Maharashtra, empathizing with farmers' struggles and assuring them of his government's commitment to finding sustainable solutions. He warned against the Opposition's vile intentions, obstructing the path to a ‘Viksit Bharat’.Under Modi's leadership, it is a guarantee to provide tap water to every sister’s household: PM Modi in Latur
April 30th, 10:15 am
PM Modi addressed enthusiastic crowds in Latur, Maharashtra, empathizing with farmers' struggles and assuring them of his government's commitment to finding sustainable solutions. He warned against the Opposition's vile intentions, obstructing the path to a ‘Viksit Bharat’.A stable government takes care of the present while keeping in mind the needs of the future: PM Modi in Madha
April 30th, 10:13 am
PM Modi addressed an enthusiastic crowd in Madha, Maharashtra. Addressing the farmers' struggles, PM Modi empathized with their difficulties and assured them of his government's commitment to finding sustainable solutions for their welfare.PM Modi electrifies the crowd at spirited rallies in Madha, Dharashiv & Latur, Maharashtra
April 30th, 10:12 am
PM Modi addressed enthusiastic crowds in Madha, Dharashiv & Latur, Maharashtra, empathizing with farmers' struggles and assuring them of his government's commitment to finding sustainable solutions. He warned against the Opposition's vile intentions, obstructing the path to a ‘Viksit Bharat’.I.N.D.I alliance have disregarded the culture as well as development of India: PM Modi in Udhampur
April 12th, 11:36 am
Udhampur showered unparalleled affection on PM Modi as he addressed a public rally in JandK ahead of the Lok Sabha elections in 2024. He said, “After several decades, it is the first time that terrorism, bandhs, stone pelting, and border skirmishes are not the issues for the upcoming Lok Sabha elections in the state of J&K.” He said, “Before 2014 even the Amarnath and Vaishno Devi Yatra was ridden with problems but post-2014, J&K has seen only increasing confidence and development.” He said that owing to the same, there is a great sentiment for a strong government and hence ‘Fir ek Baar Modi Sarkar.’Udhampur’s unparalleled affection for PM Modi as he addresses a public rally in Jammu and Kashmir
April 12th, 11:00 am
Udhampur showered unparalleled affection on PM Modi as he addressed a public rally in JandK ahead of the Lok Sabha elections in 2024. He said, “After several decades, it is the first time that terrorism, bandhs, stone pelting, and border skirmishes are not the issues for the upcoming Lok Sabha elections in the state of J&K.” He said, “Before 2014 even the Amarnath and Vaishno Devi Yatra was ridden with problems but post-2014, J&K has seen only increasing confidence and development.” He said that owing to the same, there is a great sentiment for a strong government and hence ‘Fir ek Baar Modi Sarkar.’وزیر اعظم 8سے10 مارچ کو آسام، اروناچل پردیش، مغربی بنگال اور اتر پردیش کا دورہ کریں گے
March 08th, 04:12 pm
مورخہ 8 مارچ کو وزیر اعظم آسام کا دورہ کریں گے۔ 9 مارچ کو، صبح تقریباً پونے چھ بجے، وزیر اعظم کازی رنگا نیشنل پارک کا دورہ کریں گے۔ صبح ساڑھے دس بجے، ایٹا نگر میں، وہ ‘وکست بھارت وکست شمال مشرق’ پروگرام میں شرکت کریں گے، جہاں وہ سیلا ٹنل کو قوم کے نام وقف کریں گے اور تقریباً 10000 کروڑ روپے مالیت کی اُنّتی اسکیم کا آغاز کریں گے۔ پروگرام کے دوران، وہ منی پور، میگھالیہ، ناگالینڈ، سکم، تریپورہ اور اروناچل پردیش میں تقریباً 55600 کروڑ روپے کے متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے،قوم کے نام وقف کریں گے اور سنگ بنیاد بھی رکھیں گے۔ اس کے بعد وزیر اعظم تقریباً سوا بارہ بجے، جورہاٹ پہنچیں گے اور مشہور آہوم جنرل لچت بورفوکن کے شاندار مجسمے کی نقاب کشائی کریں گے۔ وہ جورہاٹ میں ایک عوامی پروگرام میں بھی شرکت کریں گے اور آسام میں 17500 کروڑ روپے مالیت سے زیادہ کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے،قوم کے نام وقف کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔وکست بھارت، وکست مدھیہ پردیش پروگرام میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 29th, 04:07 pm
آج ہم مدھیہ پردیش کے اپنے بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ 'وکست راجیہ سے وکست بھارت مہم' میں شامل ہو رہے ہیں۔ لیکن اس پر بات کرنے سے قبل میں ڈِنڈوری سڑک حادثے پر اپنے دکھ کا اظہار کرتا ہوں۔ میرے جذبات و احساسات ان لوگوں کے ساتھ ہیں جنہوں نے اس حادثے میں اپنے کنبے کے افراد کو کھو دیا ہے۔ حکومت زخمیوں کے علاج کے لیے تمام تر انتظامات کر رہی ہے۔ دکھ کی اس گھڑی میں، میں مدھیہ پردیش کے لوگوں کے ساتھ ہوں۔