کولکاتا، مغربی بنگال میں ترقیاتی منصوبوں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
March 14th, 02:15 pm
محترم گورنر جناب آر این روی جی،مرکز میں میرے ساتھی جناب شانتنو ٹھاکر جی، جناب سکانتا مجمدار جی،مغربی بنگال کے قائدِ حزبِ اختلاف جناب شوبھیندو ادھیکاری جی،پارلیمنٹ میں میرے ساتھی جناب شومک بھٹاچاریہ جی،دیگر عوامی نمائندگان، معزز خواتین و حضرات،وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے مغربی بنگال کے شہر کولکاتا میں 18,700 کروڑ روپے مالیت کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا سنگِ بنیاد رکھا اور متعدد منصوبوں کا افتتاح کیا
March 14th, 02:00 pm
وزیرِ اعظم نریندر مودی نے آج مغربی بنگال کے شہر کولکاتہ میں 18 ہزار کروڑ روپے سے زائد مالیت کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا سنگِ بنیاد رکھا اور متعدد منصوبوں کا افتتاح کیا۔ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعظم نے کہا: ’’آج کولکاتہ کی سرزمین سے مغربی بنگال اور مشرقی ہندوستان کی ترقی کا ایک نیا باب رقم ہو رہا ہے۔‘‘وزیر اعظم نے ملک اور انسانیت کی خدمت کے تئیں مکمل لگن اور خلوص کو اجاگر کرنے والا سنسکرت سبھاشتم شیئر کیا
February 11th, 10:31 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایک سنسکرت سبھاشتم شیئر کیا ہے، جس میں ملک اور انسانیت کی خدمت میں مکمل لگن، خلوص اور خود سپردگی کو اجاگر کیا گیا ہے۔