اسٹارٹ اپ انڈیا کے دس سال مکمل ہونے کے پروگرام کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
January 16th, 01:30 pm
آج ہم سب یہاں ایک بہت ہی خاص موقع پر جمع ہوئے ہیں ۔ میں اپنے سامنے ایک نئے اور ترقی پذیر ہندوستان کا مستقبل دیکھ رہا ہوں جس میں ‘نیشنل اسٹارٹ اپ ڈے’ کے اس موقع پر ، اسٹارٹ اپ کے بانیوں اور اختراع کاروں کا یہ گروپ شامل ہے۔ ابھی مجھے اسٹارٹ اپس کی دنیا کے کچھ لوگوں کو ، ان کی کچھ کامیابیوں کو ، ان کے تجربات کو دیکھنے اور کچھ ساتھیوں کو سننے کا موقع ملا ۔ زراعت ، مالیاتی ٹکنالوجی، موبلٹی سیکٹر ، صحت اور پائیداری کے شعبے میں کام کرنے والے اسٹارٹ اپس ، آپ کے خیالات صرف مجھے ہی نہیں بلکہ سب کو متاثر کرنے والے ہیں ۔ لیکن میرے لیے جو چیز زیادہ اہم ہے وہ آپ کا اعتماد اور آپ کے عزائم ہیں جنہوں نے مجھے متاثر کیا ۔ آج 10 سال پہلے وگیان بھون میں 500 سے 700 نوجوانوں کے ایک گروپ نے یہ پروگرام شروع کیا تھا ، رتیش یہاں بیٹھے ہیں، تب یہ ان کی شروعات تھی۔ اور ان نئے لوگوں کے تجربے کو سن کر جو اس وقت اسٹارٹ اپ کی دنیا میں قدم رکھ رہے تھے، اور مجھے ایک بیٹی یاد آتی ہے جو کارپوریٹ کی دنیا میں اپنی نوکری چھوڑ کر اسٹارٹ اپ کی طرف جا رہی تھی ۔ تو نوکری چھوڑنے کے بعد وہ اپنی ماں سے ملنے کولکتہ گئی اور اس نے اپنی ماں کو بتایا کہ میں نے نوکری چھوڑ دی ہے ، تو ماں نے کہا ، کیوں ؟ یہ سب اس نے اس دن وگیان بھون میں بیان کیا تھا، اس لیے اس نے کہا نہیں ، ابھی میں ایک اسٹارٹ اپ شروع کرنا چاہتی ہوں ، اس لیے اس کی ماں نے اسے جو بتایا تھا ، اس نے بیان کیا تھا ، اس نے کہا تھا-سروناش، تم تباہی کی راہ پر کیوں جا رہی ہو ۔ اسٹارٹ اپس کے بارے میں یہ سوچ ہمارے ملک میں تھی اور جہاں سے ہم آج پہنچے ہیں ، آج وگیان بھون سے بھارت منڈپم میں جگہ نہیں ہے ، اور میں خوش قسمت ہوں کہ مجھے اس ایک ہفتے میں دوسری بار ملک کے نوجوانوں سے ملنے کا موقع مل رہا ہے۔ ابھی تو 12 جنوری کو یوم نوجوان کے موقع پر میں ڈھائی گھنٹے تک ملک بھر سے تقریباً 3000 نوجوانوں کو سن رہا تھا اور ان کے ساتھ بیٹھا تھا ۔ اور آج مجھے آپ سب کی بات سننے اور اپنے ملک کے نوجوانوں کو ، ان کی طاقت کو دیکھنے کا اعزاز حاصل ہوا ہے ۔وزیر اعظم 7 اگست کو نئی دہلی میں ایم ایس سوامی ناتھن صد سالہ بین الاقوامی کانفرنس کا افتتاح کریں گے
August 06th, 12:20 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 7 اگست کو صبح 9 بجے نئی دہلی کے آئی سی اے آر پُوسا میں ایم ایس سوامی ناتھن صد سالہ بین الاقوامی کانفرنس کا افتتاح کریں گے۔ وہ اس موقع پر حاضرین سے خطاب بھی کریں گے۔جینوم انڈیا پروجیکٹ کے آغاز پر وزیر اعظم کے تبصرے کا متن
January 09th, 06:38 pm
آج ہندوستان نے تحقیق کی دنیا میں ایک بہت ہی تاریخی قدم اٹھایا ہے۔ جینوم انڈیا پروجیکٹ کو پانچ سال پہلے منظوری دی گئی تھی۔ اسی درمیان کووِڈ کے چیلنجوں کے باوجود ہمارے سائنسدانوں نے بڑی محنت سے اس پروجیکٹ کو مکمل کیا ہے۔ مجھے خوشی ہے کہ ملک کے 20 سے زیادہ معروف تحقیقی اداروں جیسے آئی آئی ایس سی، آئی آئی ٹی، سی ایس آئی آر، اور بی آر آئی سی نے اس تحقیق میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ اس پروجیکٹ کا ڈیٹا، 10,000 ہندوستانیوں کا جینوم سیکوئنس، اب انڈین بائیولوجیکل ڈیٹا سینٹر میں دستیاب ہے۔ مجھے یقین ہے کہ یہ منصوبہ بایو ٹیکنالوجی ریسرچ کے میدان میں سنگ میل ثابت ہوگا۔ میں اس پروجیکٹ سے وابستہ تمام ساتھیوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔جینوم انڈیا پروجیکٹ کے آغاز کے موقع پر وزیراعظم جناب نریندر مودی کے کلمات
January 09th, 05:53 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو پیغام کے ذریعے جینوم انڈیا پروجیکٹ کے آغاز پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ آج بھارت نے تحقیق کے میدان میں ایک تاریخی قدم اٹھایا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ جینوم انڈیا پروجیکٹ پانچ سال قبل منظور کیا گیا تھا اور ہمارے سائنسدانوں نے کووڈ کی وبا کے چیلنجز کے باوجود محنت سے اس پروجیکٹ کو مکمل کیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ آئی ایس سی، آئی آئی ٹیز ،سی ایس آئی آر اور ڈبی ٹی-بی آر ا ٓئی سی جیسے 20 سے زائد معروف تحقیقی اداروں نے اس تحقیق میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 10,000 بھارتیوں کے جینیاتی تسلسل پر مشتمل ڈیٹا اب بھارتی بائیولوجیکل ڈیٹا سینٹر میں دستیاب ہے۔ وزیراعظم نے اعتماد کا اظہار کیا کہ یہ پروجیکٹ بائیو ٹکنالوجی تحقیق کے میدان میں ایک سنگ میل ثابت ہوگا ۔ انھوں نے اس پروجیکٹ سے منسلک تمام افراد کو مبارکباد دی۔Serving the people of Andhra Pradesh is our commitment: PM Modi in Visakhapatnam
January 08th, 05:45 pm
PM Modi laid foundation stone, inaugurated development works worth over Rs. 2 lakh crore in Visakhapatnam, Andhra Pradesh. The Prime Minister emphasized that the development of Andhra Pradesh was the NDA Government's vision and serving the people of Andhra Pradesh was the Government's commitment.وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے وشاکھاپٹنم، آندھرا پردیش 2 لاکھ کروڑ سےزیادہ کے ترقیاتی کاموں کاسنگ بنیادرکھا اور افتتاح کیا
January 08th, 05:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے وشاکھاپٹنم، آندھرا پردیش 2 لاکھ کروڑ سےزیادہ کے ترقیاتی کاموں کاسنگ بنیادرکھا اور افتتاح کیا۔ بھگوان سمھاچلم وراہ لکشمی نرسمہا سوامی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے، جناب مودی نے کہا کہ یہ 60 سال کے وقفے کے بعد، عوام کے آشیرواد سے، ملک میں لگاتار تیسری بار مرکزی حکومت منتخب ہوئی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سرکاری طور پر آندھرا پردیش میں حکومت کی تشکیل کے بعد یہ ان کا پہلا پروگرام تھا۔ جناب مودی نے تقریب سے پہلے روڈ شو کے دوران شاندار استقبال کے لیے لوگوں کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ اپنی تقریر کے دوران جناب چندرا بابو نائیڈو کے ہر لفظ اور احساس کی روح کا احترام کرتے ہیں۔ وزیر اعظم نےجناب نائیڈو نے اپنی تقریر میں جن اہداف کا تذکرہ کیا ہے انہیں آندھرا پردیش اور بھارت کے عوام کی حمایت سے حاصل کرنے میں اعتماد کا اظہار کیا۔صنعت کے رہنماؤں نے بین الاقوامی ٹیلی کمیونی کیشن یونین - ورلڈ ٹیلی کمیونی کیشن اسٹینڈرڈائزیشن اسمبلی 2024 میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی قیادت کی ستائش کی
October 15th, 02:23 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی کے بھارت منڈپم میں منعقدہ انٹرنیشنل ٹیلی کمیونی کیشن یونین – ورلڈ ٹیلی کمیونی کیشن اسٹینڈرڈائزیشن اسمبلی(آئی ٹی یو – ڈبلیو ٹی ایس اے) 2024 کے دوران انڈیا موبائل کانگریس کے 8ویں ایڈیشن کا افتتاح کیا۔ ڈبلیو ٹی ایس اے بین الاقوامی ٹیلی کمیونی کیشن یونین، اقوام متحدہ کی ایجنسی برائے ڈیجیٹل ٹیکنالوجیز کے معیار سازی کے کام کے لیے ایک گورننگ کانفرنس ہے، جو ہر چار سال بعد منعقد ہوتی ہے۔ یہ پہلی بار ہے کہ آئی ٹی یو – ڈبلیو ٹی ایس اے کی میزبانی ہندوستان اور ایشیا- بحر الکاہل میں کی جا رہی ہے۔ یہ ایک اہم عالمی ایونٹ ہے، جس نے 190 سے زیادہ ممالک کے 3000 سے زیادہ صنعت کے رہنماؤں، پالیسی سازوں اور ٹیک ماہرین کو جمع کیا ہے، جو ٹیلی کام، ڈیجیٹل اور آئی سی ٹی کے شعبوں کی نمائندگی کرتے ہیں۔The dreams of crores of women, poor and youth are Modi's resolve: PM Modi
February 18th, 01:00 pm
Addressing the BJP National Convention 2024 at Bharat Mandapam, Prime Minister Narendra Modi said, “Today is February 18th, and the youth who have reached the age of 18 in this era will vote in the country's 18th Lok Sabha election. In the next 100 days, you need to connect with every new voter, reach every beneficiary, every section, every community, and every person who believes in every religion. We need to gain the trust of everyone.PM Modi addresses BJP Karyakartas during BJP National Convention 2024
February 18th, 12:30 pm
Addressing the BJP National Convention 2024 at Bharat Mandapam, Prime Minister Narendra Modi said, “Today is February 18th, and the youth who have reached the age of 18 in this era will vote in the country's 18th Lok Sabha election. In the next 100 days, you need to connect with every new voter, reach every beneficiary, every section, every community, and every person who believes in every religion. We need to gain the trust of everyone.