وزیر اعظم 3 نومبر کو ابھرتی سائنس اور ٹیکنالوجی نیز اختراع کانکلیو 2025 کا افتتاح کریں گے

November 02nd, 09:29 am

وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی 3 نومبر کو صبح تقریباً 9:30 بجے نئی دہلی کے بھارت منڈپم میں منعقد ہونے والے ایمرجنگ سائنس، ٹیکنالوجی اینڈ اِنوویشن کانکلیو 2025 (ای ایس ٹی آئی سی) کا افتتاح کریں گے۔ اس موقع پر وزیرِ اعظم اجلاس سے خطاب بھی کریں گے۔

کابینہ نے اسٹریٹجک اور سن رائز ڈومین (ابھرتے ہوئے شعبوں )میں تحقیق ، ترقی اور اختراع کو فروغ دینے کے لیے ریسرچ ڈیولپمنٹ اینڈ انوویشن (آر ڈی آئی) اسکیم کو منظوری دی

July 01st, 04:59 pm

بھارت کے تحقیق اور اختراع کے نظام کو مضبوط بنانے کے لیے ایک انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے وزیراعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں آج مرکزی کابینہ نے ریسرچ ڈیولپمنٹ اینڈ انوویشن (آئی ڈی آئی) اسکیم کی منظوری دے دی ہے، جس کے لیے ایک لاکھ کروڑ روپے کی خطیر رقم مختص کی گئی ہے۔