وزیر اعظم نے نوح، ہریانہ میں ہوئے حادثے میں جانی اتلاف پر رنج و غم کا اظہار کیا
April 26th, 07:28 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نوح، ہریانہ میں ہوئے حادثے میں جانی اتلاف پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ جناب مودی نے کہا، ’’ریاستی حکومت راحت اور بچاؤ کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے۔ ‘‘ونتارا میں پی ایم مودی کا دن: امید کے ساتھ جنگلی کو شفا دینا
March 05th, 03:15 pm
4 مارچ، 2025 کو، وزیر اعظم نریندر مودی نے ونتارا کا افتتاح کیا، جو کہ جام نگر، گجرات میں واقع جنگلی حیات کے بچاؤ، بحالی اور تحفظ کے لیے ایک اہم مرکز ہے۔ ریلائنس جام نگر ریفائنری کمپلیکس کے اندر 3,500 ایکڑ پر پھیلا ہوا، ونتارا اپنی نوعیت کی دنیا کی سب سے بڑی سہولت کے طور پر کھڑا ہے، جو 2,000 سے زیادہ پرجاتیوں میں 1.5 لاکھ سے زیادہ بچائے گئے، خطرے سے دوچار اور خطرے سے دوچار جانوروں کو پناہ گاہ فراہم کرتا ہے۔ ونتارا محض ایک پناہ گاہ نہیں ہے بلکہ جانوروں کی اخلاقی فلاح و بہبود اور ماحولیاتی پائیداری کے لیے ہندوستان کی ابھرتی ہوئی وابستگی کا ثبوت ہے۔وزیر اعظم نے جنگلی حیات کے تحفظ، بچاؤ اور بازآبادکاری کی انوکھی پہل ونتارا کا افتتاح کیا
March 04th, 04:05 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج گجرات کے جام نگر میں جنگلی حیات کے تحفظ، بچاؤ اور بازآبادکاری کی ایک انوکھی پہل ونتارا کا افتتاح کیا۔ جناب اننت امبانی اور ان کی ٹیم کی ہمدردانہ کوششوں کی ستائش کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ونتارا ماحولیاتی استحکام اور جنگلی حیات کی بہبود کو فروغ دیتے ہوئے جانوروں کے لیے ایک محفوظ پناہ گاہ فراہم کرتا ہے۔کیرالہ کےوائناڈمیں مٹی کے تودے کھسکنے سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کے بعد وزیر اعظم کے بیان کا متن
August 10th, 07:40 pm
محترم وزیر اعلیٰ، جناب گورنر، مرکزی حکومت میں میرے ساتھی وزیر اور اس مٹی کی سنتان، سریش گوپی جی! جب سے میں نے اس تباہی کے بارے میں سنا ہے، میں یہاں مسلسل رابطے میں ہوں۔ میں ہر لمحہ معلومات لیتا رہا ہوں اور مرکزی حکومت کے سبھی محکمے جو اس صورتحال میں مدد کر سکتے ہیں، فوری طور پر متحرک ہو جائیں اور ہم سب کو مل کر اس بحران کی صورت حال میں ہمارے لوگوں کو اس مشکل گھڑی سے نکالنے میں ان کی مدد کرنی ہے۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ ہماری دعائیں وائناڈ میں لینڈ سلائیڈنگ سے متاثر ہونے والوں کے ساتھ ہیں، مرکز راحت رسانی کوششوں میں مدد کے لیے ہر ممکن تعاون کا یقین دلاتا ہے
August 10th, 07:36 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ ہماری دعائیں وائناڈ میں لینڈ سلائیڈنگ سے متاثر ہونے والوں کے ساتھ ہیں اور مرکز امدادی سرگرمیوں میں مدد کے لیے ہر ممکن تعاون کا یقین دلاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مرکزی حکومت تمام امداد اور راحت کاری میں ریاستی حکومت کے ساتھ کھڑی ہے۔ وزیر اعظم نے آج کیرالہ کے وائناڈ میں ایک فضائی سروے کے بعد لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور معائنہ کیا۔PM Modi Speaks to Workers Rescued from Uttarkashi Tunnel
November 29th, 04:36 pm
In a heartwarming display of solidarity and support, Prime Minister Narendra Modi conversed with the workers who emerged victorious after being trapped within the collapsed Silkyara tunnel in Uttarkashi, Uttarakhand. Commending their unwavering resilience and camaraderie, Prime Minister Modi hailed the workers as an epitome of collective strength, demonstrating the indomitable spirit of humanity in the face of adversity.بالاسور، اڈیشہ کے دورے کے دوران میڈیا سے وزیراعظم کے خطاب کا متن
June 03rd, 07:24 pm
یہ ایک بڑا ہی خوفناک حادثہ پیش آیا ہے۔ میں ناقابل برداشت درد محسوس کررہا ہوں ۔ کئی ریاستوں کے شہریوں نے اس سفر میں کچھ نہ کچھ گنوایا ہے۔ جو اپنی زندگیاں کھو چکے ہیں،ان لوگوں، ان کے کنبے کے لئے یہ بہت ہی دردناک، تکلیف سے بالاتر ہے، دل کو جھنجھوڑنے والا ہے۔دیوگڑھ بچاؤ آپریشن میں شامل افراد کے ساتھ وزیر اعظم کی بات چیت کا متن
April 13th, 08:01 pm
ہمارے ساتھ جڑے وزیر داخلہ جناب امیت شاہ جی، رکن پارلیمنٹ جناب نشی کانت دوبے جی، داخلہ سکریٹری، چیف آف آرمی اسٹاف، چیف آف ایئر اسٹاف، ڈی جی پی جھارکھنڈ، ڈی جی این ڈی آر ایف ، ڈی جی آئی ٹی بی پی، مقامی انتظامیہ کے ساتھی، ہمارے ساتھ جڑے تمام بہادر جوان، کمانڈوز، پولیس اہلکار، دیگر رفقاء حضراتوزیراعظم مودی نے دیو گھر بچاؤ کارروائی میں شامل اہلکاروں سے بات کی
April 13th, 08:00 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ہندوستانی فضائیہ، ہندوستانی فوج، این ڈی آر ایف، آئی ٹی بی پی، مقامی انتظامیہ اور سول سوسائٹی کے ان اہلکاروں سے بات چیت کی، جنہوں نے دیو گھر میں کیبل کار حادثے میں بچاؤ کارروائیوں میں حصہ لیا تھا۔ مرکزی وزیر جناب امت شاہ، پارلیمنٹ رکن جناب نشی کانت دوبے، سکریٹری ام ایچ اے، فوج کے سربراہ، فضائیہ کے سربراہ، این ڈی آر ایف کے ڈی جی، آئی ٹی بی پی کے ڈی جی اس موقع پر موجود تھے۔دیہی ترقی پر مرکزی بجٹ کے مثبت اثرات کے بارے میں ویبینار سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
January 23rd, 05:24 pm
Prime Minister Narendra Modi paid tribute to Netaji Subhas Chandra Bose on his 125th birth anniversary. Addressing the gathering, he said, The grand statue of Netaji, who had established the first independent government on the soil of India, and who gave us the confidence of achieving a sovereign and strong India, is being installed in digital form near India Gate. Soon this hologram statue will be replaced by a granite statue.وزیر اعظم نے انڈیا گیٹ پر نیتا جی کے ہولوگرام مجسمے کی نقاب کشائی کی ۔ انہوں نے سبھاش چندر بوس آپدا پربندھن پرسکار بھی عطا کیا
January 23rd, 05:23 pm
Prime Minister Narendra Modi paid tribute to Netaji Subhas Chandra Bose on his 125th birth anniversary. Addressing the gathering, he said, The grand statue of Netaji, who had established the first independent government on the soil of India, and who gave us the confidence of achieving a sovereign and strong India, is being installed in digital form near India Gate. Soon this hologram statue will be replaced by a granite statue.TMC govt rebirth of erstwhile Left rule, rebirth of corruption, crime, violence and attack on democracy: PM Modi in Haldia
February 07th, 04:23 pm
Speaking at a public meeting in Haldia, West Bengal, PM Narendra Modi talked about several key infrastructure projects being carried out by the Central government in the state. He also launched attack on the TMC government in the state for not implementing Centre's schemes like the Fasal Bima Yojana and Ayushman Bharat Yojana.PM Modi addresses a public meeting in Haldia, West Bengal
February 07th, 04:22 pm
Speaking at a public meeting in Haldia, West Bengal, PM Narendra Modi talked about several key infrastructure projects being carried out by the Central government in the state. He also launched attack on the TMC government in the state for not implementing Centre's schemes like the Fasal Bima Yojana and Ayushman Bharat Yojana.وزیر اعظم نے اتراکھنڈ کے وزیرا علیٰ سے بات کی ہے؛ انھوں نے اتراکھنڈ کی افسوسناک صورتحال کا جائزہ لیا
February 07th, 02:42 pm
نئی دہلی ،7 فروری ،2021، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اتراکھنڈ کے وزیر اعلیٰ جناب تریویندرسنگھ راوت سے بات کی اور اتراکھنڈ کی صورتحال کا جائزہ لیا۔وزیر اعظم نے پی ایم متسیہ سمپدا یوجنا، ای-گواپال ایپ اور بہار میں بہت سے اقدامات کا آغاز کیا
September 10th, 12:00 pm
نئی دہلی، 10 ستمبر ، 2020 / وزیراعظم نریندر مودی نے پی ایم متسیہ سمپدا یوجنا، ای – گوپال ایپ اور ماہی گیری ، ڈیئری ، مویشویں کی افزائش نسل اور بہار میں زراعت کے متعلق بہت سے اقدامات کا ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے آغاز کیا۔وزیراعظم نے ووہان میں راحت اور بچاؤ کے کاموں کی ستائش کی
February 13th, 09:58 pm
نئی دہلی 14 فروری 2020 ۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ووہان میں پھنسے ہندوستانیوں کو نکالنے کی کارروائی انجام دینے والے ائیر انڈیا اور وزارت صحت کے افسران کے ذریعہ اپنے فرائض کی ادائیگی کے سلسلے میں اعلیٰ سطحی عہد بستگی کا مظاہرہ کرنے کی ستائش کی ۔وزیر اعظم نے راحت اور بچاؤ کے کاموں میں شامل ٹیم ارکان کو ایک تاریخی خط جاری کیا۔یہ خط شہری ہوابازی کے وزیر مملکت کے ہاتھوں عملے کو بھیجا جائے گا۔PM Modi addresses public meeting in Kozhikode, Kerala
April 12th, 06:30 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed his last public meeting for the day in the southern state of Kerala’s Kozhikode.PM visits Kerala, reviews relief and rescue operations
August 18th, 11:02 am
The Prime Minister visited Kerala to review the situation arising out of floods in the State. After a review meeting, he made an aerial assessment of the damages caused due to floods in some of the affected areas of the State, as permitted by weather conditions. During the aerial survey, the Prime Minister was accompanied by the Governor, the Chief Minister, Shri K.J. Alphons (Union Minister of State) and officials.The 125 crore Indians are my family: Prime Minister Narendra Modi
April 19th, 05:15 am
In a unique town hall 'Bharat Ki Baat', PM Narendra Modi spoke about the positive change that has been ushered in the country in the last four years. He highlighted how the entire world today saw India with a new hope and credited the people for the country’s growing stand on the world stage. “125 crore people of India are my family”, said PM Narendra Modi.PM interaction in Bharat Ki Baat Sabke Saath Programme at London
April 18th, 09:49 pm
In a unique town hall 'Bharat Ki Baat', PM Narendra Modi spoke about the positive change that has been ushered in the country in the last four years. He highlighted how the entire world today saw India with a new hope and credited the people for the country’s growing stand on the world stage. “125 crore people of India are my family”, said PM Narendra Modi.