India and Indonesia are connected not only by our history but also by a shared future: PM Modi at community programme in Jakarta
July 07th, 11:47 pm
Addressing the Indian community in Jakarta, PM Modi thanked the diaspora for their warm welcome and praised their contribution to Indonesia's progress and their role as a living bridge between the two nations. He spoke about India's rapid transformation and called upon the community to contribute towards the shared aspirations of Viksit Bharat 2047 and Indonesia Emas 2045.Prime Minister addresses the Indian diaspora in Jakarta
July 07th, 05:30 pm
Addressing the Indian community in Jakarta, PM Modi thanked the diaspora for their warm welcome and praised their contribution to Indonesia's progress and their role as a living bridge between the two nations. He spoke about India's rapid transformation and called upon the community to contribute towards the shared aspirations of Viksit Bharat 2047 and Indonesia Emas 2045.India-Indonesia Joint Statement on the State Visit by Prime Minister of India to Indonesia
July 07th, 05:15 pm
At the invitation of Indonesian President Prabowo Subianto, PM Modi is on a State Visit to Indonesia from 6-8 July 2026. PM Modi's visit reflects the shared commitment of the two leaders to achieve a substantial upward trajectory in the India-Indonesia Comprehensive Strategic Partnership. The two leaders held discussions at Istana Merdeka in Jakarta, covering the full spectrum of bilateral relations.Democratic values and unity in diversity have always been the shared strengths of India and Indonesia: PM Modi at the India-Indonesia Joint Press Meet
July 07th, 11:21 am
Addressing a joint press meet with Indonesian President Prabowo Subianto in Jakarta, PM Modi spoke about the expanding India-Indonesia Comprehensive Strategic Partnership across sectors. He also announced that India and Indonesia will celebrate the centenary of Gurudev Rabindranath Tagore's historic visit to Indonesia. The PM expressed confidence that together both nations will realise the visions of Indonesia Emas and Viksit Bharat.PM's departure statement ahead of his visit to Indonesia, Australia and New Zealand
July 06th, 09:00 am
At the invitation of the heads of state of Indonesia, Australia and New Zealand, PM Modi will visit the three countries from 6-11 July, 2026. In Indonesia, he will hold bilateral talks with President Prabowo and visit the Prambanan Temple. In Australia, he will meet PM Anthony Albanese and address the CEOs Forum. In New Zealand, he will hold talks with PM Christopher Luxon during the first state visit by an Indian PM in 40 years.Towards 2030: A Joint India-European Union Comprehensive Strategic Agenda
January 27th, 06:48 pm
The Joint India-EU Comprehensive Strategic Agenda, endorsed at the 16th India-EU Summit held on 27 January 2026 in New Delhi, aims to further reinforce the strategic partnership by broadening, deepening and better coordinating EU-India cooperation to deliver mutually beneficial, concrete and transformative outcomes for both partners and for the wider world.India - EU Joint Statement on the State Visit of European Council President and European Commission President to India and the 16th India-EU Summit
January 27th, 06:15 pm
At the invitation of PM Modi, European Council President António Costa and European Commission President Ursula von der Leyen paid a State Visit to India as Chief Guests for the 77th Republic Day of India. During the visit, the leaders hailed the successful conclusion of negotiations on the landmark India–EU FTA and adopted the “Towards 2030: India–EU Joint Comprehensive Strategic Agenda.”وزیر اعظم 28 جنوری کو کری اپا گراؤنڈ میں این سی سی پی ایم ریلی سے خطاب کریں گے
January 27th, 05:52 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 28 جنوری 2026 کو سہ پہر تقریبا 3:30 بجے دہلی کے کیری اپا پریڈ گراؤنڈ میں این سی سی پی ایم کی سالانہ ریلی سے خطاب کریں گے ۔وزیر اعظم نے بھارت کے 77 ویں یوم جمہوریہ پر تہنیتی پیغامات بھیجنے پر عالمی رہنماؤں کا شکریہ ادا کیا
January 26th, 11:12 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بھارت کے 77 ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر مبارکباد اور نیک خواہشات بھیجنے پر عالمی رہنماؤں کا شکریہ ادا کیا۔وزیر اعظم نے راشٹریہ سمر اسمارک پر بہادر فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کیا
January 26th, 05:25 pm
یوم جمہوریہ، 2026 کے موقع پر، وزیر اعظم، جناب نریندر مودی نے، نئی دہلی میں راشٹریہ سمر اسمارک پر ان بہادر سپاہیوں کو خراج عقیدت پیش کیا جنہوں نے ملک کے لیے اپنی جانیں قربان کر دیں۔وزیر اعظم نے جوش و خروش اور قومی فخر سے بھرپور یوم جمہوریہ کی تقریبات کی سراہنا کی
January 26th, 04:50 pm
انہوں نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ کرتویہ پتھ پر شاندار پریڈ ہندوستان کی جمہوریت کی طاقت ، اس کے ورثے کی دولت اور قوم کو ایک دوسرے سے جوڑنے والے اتحاد کو ظاہر کرتی ہے ۔ تقریبات کی جھلکیاں شیئر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یوم جمہوریہ کی تقریبات کے دوران کرتویا پتھ پر قومی فخر کا زبردست مظاہرہ ہوا ۔وزیرِ اعظم نے یومِ جمہوریہ کی اہمیت کو اجاگر کرنے والا سنسکرت ’’سُبھاشِتم‘‘ شیئر کیا
January 26th, 08:22 am
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ یومِ جمہوریہ بھارت کی آزادی، آئین اور جمہوری اقدار کی ایک طاقتور علامت ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ موقع قوم کو نئی توانائی اور تحریک فراہم کرتا ہے تاکہ ہم سب مل کر ملک کی تعمیر کے پختہ عزم کے ساتھ آگے بڑھیں۔وزیرِ اعظم نے یومِ جمہوریہ کے موقع پر تمام شہریوں کو مبارکباد پیش کی
January 26th, 08:19 am
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے یومِ جمہوریہ کے موقع پر تمام شہریوں کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔In pictures: 77th Republic Day at Kartavya Path, New Delhi
January 26th, 08:12 am
The 77th Republic Day celebrations at Kartavya Path showcased India’s unity, strength and heritage. Prime Minister Narendra Modi began the day by paying homage to the martyrs at the Rashtriya Samar Smarak and reaffirmed the nation’s gratitude to its bravehearts.یومِ جمہوریہ کی شام کے موقع پر صدر جمہوریہ کا ولولہ انگیز خطاب ہمارے آئین کی انفرادیت کو اجاگر کرتا ہے اور شہریوں کو جمہوریت مضبوط بنانے، آئینی اقدار کی پاسداری کرنے اور ترقی یافتہ بھارت (وِکست بھارت) کی تعمیر کے لیے تحریک دیتا ہے: وزیرِ اعظم
January 25th, 09:30 pm
وزیرِ اعظم نے کہا کہ صدرِ جمہوریہ نے بھارت کے آئین کی انفرادیت کو نہایت موزوں انداز میں اجاگر کیا اور اس اجتماعی جذبے کی قدر دانی کی جس نے ملک کو آگے بڑھایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان کا خطاب ہر شہری کو جمہوریت کو مضبوط بنانے، آئینی اقدار کی پاسداری کرنے اور ترقی یافتہ بھارت (وِکست بھارت) کی تعمیر کے لیے اپنے عزم کی تجدید کرنے کی ترغیب دیتا ہے۔پہلے ووٹ سے اسٹارٹ اپ انڈیا تک، پی ایم مودی نے من کی بات میں ہندوستان کے نوجوانوں کا جشن منایا
January 25th, 11:30 am
نیشنل ووٹرس ڈے کے موقع پر اس سال کی پہلی من کی بات میں پی ایم مودی نے ووٹنگ کی اہمیت پر زور دیا اور انتخابی عمل میں شامل ہر ایک کی تعریف کی۔ انہوں نے سٹارٹ اپس، پانی کے تحفظ، معیار، ثقافت اور تہواروں اور صفائی جیسے اہم موضوعات پر بھی توجہ دی۔ وزیر اعظم نے آئندہ انڈیا اے آئی امپیکٹ سمٹ پر روشنی ڈالی، جو اگلے مہینے منعقد ہونے والی ہے، جس میں دنیا بھر سے ماہرین شرکت کریں گے۔روزگار میلہ کے تحت تقرری ناموں کی تقسیم کے موقع پر وزیرِاعظم کے خطاب کا متن
January 24th, 11:30 am
تمام نوجوان ساتھیو، آپ سب کو میرا سلام! سال 2026 کا آغاز آپ کی زندگی میں نئی خوشیوں کے آغاز کا پیغام لے کر آیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی، چونکہ کل ہی بسنت پنچمی گزری ہے، اس لیے آپ کی زندگی میں بھی ایک نئی بہار کا آغاز ہو رہا ہے۔ یہ وقت آپ کو آئین کے تئیں اپنی ذمہ داریوں سے بھی جوڑتا ہے۔ اتفاق سے اس وقت ملک میں جمہوریہ کا عظیم تہوار جاری ہے۔ کل 23 جنوری کو ہم نے نیتاجی سبھاش چندر بوس کی جینتی کے موقع پر پرکرم دیوس منایا، اور اب کل 25 جنوری کو قومی ووٹر ڈے ہے، اس کے بعد 26 جنوری کو یوم جمہوریہ منایا جائے گا۔ آج کا دن بھی خاص اہمیت رکھتا ہے۔ آج ہی کے دن ہمارے آئین نے ’جن گن من‘ کو قومی ترانہ اور ’وندے ماترم‘ کو قومی گیت کے طور پر اختیار کیا تھا۔ آج کے اس اہم دن پر، ملک کے اکسٹھ ہزار سے زائد نوجوان اپنی زندگی کی ایک نئی شروعات کر رہے ہیں۔ آج آپ سب کو سرکاری خدمات کے تقرری نامے مل رہے ہیں، جو ایک طرح سے نیشن بلڈنگ کا دعوت نامہ ہیں۔ یہ وکست بھارت کی تعمیر کو رفتار دینے کا عہد نامہ ہے۔ آپ میں سے بہت سے ساتھی ملک کی سلامتی کو مضبوط کریں گے، ہمارے تعلیم اور صحت کے نظام کو مزید مستحکم بنائیں گے۔ کئی ساتھی مالیاتی خدمات اور توانائی کی سلامتی کو تقویت دیں گے، جبکہ کئی نوجوان ہماری سرکاری کمپنیوں کی ترقی میں اہم کردار ادا کریں گے۔ میں آپ تمام نوجوانوں کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارکباد اور نیک تمنائیں پیش کرتا ہوں۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے توسط سے 18ویں روزگار میلے سے خطاب کیا
January 24th, 11:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے 18ویں روزگار میلے سے خطاب کیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ سال 2026 کا آغاز لوگوں کی زندگیوں میں نئی خوشیاں لانے اور ساتھ ہی شہریوں کو ان کے آئینی فرائض سے مربوط کرکے ہوا ہے۔ انہوں نے روشنی ڈالی کہ یہ دور جمہوریہ کے عظیم تہوار کے ساتھ موافق ہے۔ جناب مودی نے یاد دلایا کہ 23 جنوری کو، قوم نے نیتا جی سبھاش چندر بوس کی یوم پیدائش پر پراکرم دیوس منایا، اور کل 25 جنوری کو نیشنل ووٹرس ڈے منایا جائے گا، اور اس کے بعد یوم جمہوریہ ۔ وزیر اعظم نے اس بات پر زور دیا کہ آج کا دن بھی خاص ہے، کیونکہ اسی دن آئین نے 'جن گن من' کو قومی ترانے کے طور پر اور 'وندے ماترم' کو قومی گیت کے طور پر اپنایا تھا۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ اس اہم دن پر 61000سے زائد نوجوان سرکاری خدمات کے لیے تقرری نامے حاصل کر کے اپنی زندگی کے ایک نئے باب کا آغاز کر رہے ہیں۔ جناب مودی نے ان تقرری ناموں کو قوم کی تعمیر کی دعوت اور ترقی یافتہ ہندوستان کی تشکیل کو تیز کرنے کا عہد قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ بہت سے نوجوان قومی سلامتی کو مضبوط کریں گے، تعلیم اور حفظانِ صحت کے ماحولیاتی نظام کو بااختیار بنائیں گے، مالیاتی خدمات اور توانائی کی حفاظت کو تقویت دیں گے، اور عوامی شعبے کے اداروں کی ترقی میں اہم کردار ادا کریں گے۔ وزیر اعظم نے تمام نوجوانوں کو دلی مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔انڈمان اور نکوبار جزائر میں ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے پراکرم دیوس پروگرام کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا اصل متن
January 23rd, 05:15 pm
نمسکار! انڈمان و نکوبار کے گورنر ایڈمرل ڈی۔ کے۔ جوشی جی، نتاجی سبھاش چندر بوس آئی این اے ٹرسٹ کے صدر بریگیڈیئر آر۔ ایس۔ چھیکار اجی، ہندوستان کے تحریک آزادی کے شریک اور آئی این اے کے زندہ جاوید شخص لیفٹیننٹ آر۔ مادھون جی،وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے انڈمان اور نکوبار جزائر میں پراکرم دیوس پروگرام سے خطاب کیا
January 23rd, 05:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج انڈمان اور نکوبار جزائر میں ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے پراکرم دیوس پروگرام سے خطاب کیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ 23 جنوری نیتا جی سبھاش چندر بوس کی سال گرہ کی شاندار تاریخ ہے۔ انھوں نے کہا کہ نیتاجی کی بہادری اور جرات ہمیں متاثر کرتی ہے اور ان کے لیے احترام سے بھر دیتی ہے۔ انھوں نے کہا کہ حالیہ برسوں میں پراکرم دیوس قوم کی روح کا ایک لازمی تہوار بن چکا ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ یہ خوشگوار اتفاق ہے کہ 23 جنوری پراکرم دیوس ہے، 25 جنوری قومی ووٹرز ڈے، 26 جنوری یوم جمہوریہ، 29 جنوری کو بیٹنگ ریٹریٹ، اور 30 جنوری کو باپو کی برسی ہے، جس سے جمہوریہ کے عظیم تہوار کی ایک نئی روایت قائم ہوئی۔ انھوں نے پراکرم دیوس پر تمام شہریوں کو تہنیت پیش کی۔