وزیر اعظم نے ترو پور کمارن اور سبرامنیا شیوا کو ان کے یادگاری دن کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا
October 04th, 04:51 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج، بھارت کی جدو جہد آزادی کی دو قدآور شخصیات- تروپور کمارن اور سبرامنیا شیوا- کو ان کے یادگاری دن کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا۔