جمہوریہ کوریا کے صدر کے ساتھ مشترکہ پریس بیان کے دوران وزیر اعظم کا پریس بیان
April 20th, 01:05 pm
صدر لی کے ہندوستان کے پہلے دورے پر خوش آمدید کہتے ہوئے مجھے خوشی ہو رہی ہے۔ صدر لی کی زندگی جدوجہد، خدمت اور لگن کی ایک متاثر کن مثال ہے۔ ہر چیلنج نے عوام کی خدمت کے عزم کو مضبوط کیا ہے۔ اگرچہ یہ ان کا ہندوستان کا پہلا دورہ ہے لیکن ہندوستان سے ان کی وابستگی ہماری پہلی ملاقات سے ہی عیاں ہے۔وزیر اعظم نے، جناب روب جیٹن کونیدرلینڈز کے وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی
February 24th, 02:33 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے، جناب روب جیٹن کو ، نیدرلینڈز کے وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی ہے ۔