یو ای آر۔ 11 اور دوارکا ایکسپریس وے کے دہلی سیکشن کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن

August 17th, 12:45 pm

مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی نتن گڈکری جی، ہریانہ کے وزیر اعلیٰ نائب سنگھ سینی جی، دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر ونے سکسینہ جی، دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا جی، یونین کونسل میں میرے ساتھی، اجے ٹمٹا جی، ہرش ملہوترا جی، دہلی اور ہریانہ کے ممبران پارلیمنٹ،موجود وزرا،دیگر عوامی نمائندے، اورمیرے پیارے بھائیو اور بہنو،

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 11,000 کروڑ روپے کے دو بڑے نیشنل ہائی وے پروجیکٹوں کا افتتاح کیا

August 17th, 12:39 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج روہنی، دہلی میں تقریباً 11,000 کروڑ روپے کی مشترکہ لاگت کے دو بڑے نیشنل ہائی وے پروجیکٹوں کا افتتاح کیا۔ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے مقام کی اہمیت پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ایکسپریس وے کا نام’دوارکا‘ ہے اور یہ پروگرام روہنی میں منعقد کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے جنم اشٹمی کے تہوار کے جذبے کو اجاگر کیا اور اس اتفاق کا ذکرکیا کہ وہ خود دوارکادھیش کی سرزمین سے تعلق رکھتے ہیں۔ وزیر اعظم نے مشاہدہ کیا کہ پورا ماحول بھگوان کرشن کے جوہر سے گہرا ہو گیا ہے۔

دہلی کی وزیر اعلیٰ نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

June 10th, 01:20 pm

دہلی کی وزیر اعلیٰ محترمہ ریکھا گپتا نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم نے پردھان منتری آیوشمان بھارت ہیلتھ انفراسٹرکچر مشن کو نافذ کرنے کے لیے حکومت دہلی کی ستائش کی

April 11th, 08:56 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پردھان منتری آیوشمان بھارت ہیلتھ انفراسٹرکچر مشن (پی ایم-اے بی ایچ آئی ایم) کو نافذ کرنے اور پردھان منتری جن آروگیہ یوجنا (پی ایم-جے اے وائی) کے تحت آیوشمان بھارت کارڈ کی تقسیم شروع کرنے کے لیے دہلی حکومت کی ستائش کی ۔

دہلی کی وزیر اعلیٰ کی وزیر اعظم سے ملاقات

February 22nd, 01:39 pm

دہلی کی وزیر اعلیٰ محترمہ ریکھا گپتا نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم نے محترمہ ریکھا گپتا کو دہلی کی وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لینے پرمبارکبادپیش کی

February 20th, 01:38 pm

وزیر اعظم نے محترمہ ریکھا گپتا کو دہلی کی وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لینےپرمبارکبادپیش کی۔جناب نریندرمودی نے کہا کہ وہ زمینی سطح سے اٹھی ہیں، کیمپس کی سیاست، ریاستی تنظیم، میونسپل انتظامیہ اور اب ایم ایل اے کے ساتھ ساتھ وزیر اعلیٰ کے طور پر سرگرم رہی ہیں۔