کابینہ نے کل 28,840 کروڑ روپے کے اخراجات کے ساتھ علاقائی کنیکٹویٹی اسکیم – ترمیم شدہ اڑان کو منظوری دی
March 25th, 04:16 pm
وزیراعظم نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے حکومت ہند کی جانب سے تخمینہ شراکت کے ساتھ، مالی سال27-2026 سے مالی سال 36-2035 تک دس سالہ مدت کے لیے کل 28,840 کروڑ روپے کے اخراجات پر علاقائی کنیکٹوٹی اسکیم – ترمیم شدہ اڑان کے آغاز اور نفاذ کی منظوری دی ہے۔