اے آئی کی کامیابیوں سے لے کر ٹی 20 ورلڈ کپ تک، پی ایم مودی نے من کی بات میں ہندوستان کے عروج کو دکھایا
February 22nd, 11:30 am
اس مہینے کی من کی بات میں، پی ایم مودی نے دہلی میں منعقدہ انڈیا اے آئی امپیکٹ سمٹ میں اپنے تجربات کے بارے میں بات کی۔ انہوں نے بہت سے اہم موضوعات پر بات کی جیسے ہندوستانی نژاد کرکٹرز، اعضاء کا عطیہ، دریائی تہوار، ڈیجیٹل سیفٹی، پریکشا پہ چرچا اور بہت کچھ۔ انہوں نے روشنی ڈالی کہ 23 فروری کو راشٹرپتی بھون میں 'راجی اتسو' منایا جائے گا۔ وزیر اعظم نے ناری شکتی کے ساتھ ان کے گہرے تعلق کو نوٹ کرتے ہوئے تمل ناڈو کی سابق وزیر اعلیٰ جے للیتا جی کو بھی زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔دہرادون میں اتراکھنڈ کی تشکیل کی سلور جوبلی تقریب میں وزیر اعظم کی تقریر کا متن
November 09th, 01:00 pm
دیوبھومی اتراکھنڈ کا میرا بھے- بندھوں، دیدی- بھُلیوں، دانا- سیانوں۔ آپ سبو کیں، میر نمسکار، پئے لاگ، سیوا سوندھی۔وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی کا دہرادون میں ریاست اتراکھنڈ کی تشکیل کی سلور جوبلی تقریبات سے خطاب
November 09th, 12:30 pm
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج دہرادون میں ریاست اتراکھنڈ کی تشکیل کی سلور جوبلی تقریب سے خطاب کیا۔ اس موقع پر وزیرِ اعظم نے 8140 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا اور سنگِ بنیاد رکھا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے دیوبھومی اتراکھنڈ کے عوام کو مبارکباد دی اور ان سب کے لیے اپنے دلی جذبات، احترام اور خدمت کے جذبے کا اظہار کیا۔ممبئی میں گلوبل فن ٹیک فیسٹ کے چھٹے ایڈیشن سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
October 09th, 02:51 pm
His excellency، وزیر اعظم کیئر سٹارمر، آر بی آئی کے گورنر، اختراع کار، رہنما، اور فن ٹیک دنیا کے سرمایہ کار، خواتین و حضرات! ممبئی میں آپ سب کا پرتپاک استقبال ہے ۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی کا ممبئی میں گلوبل فنٹیک فیسٹ 2025 سے خطاب
October 09th, 02:50 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ممبئی ، مہاراشٹر میں گلوبل فنٹیک فیسٹ 2025 سے خطاب کیا ۔ ممبئی میں تمام حاضرین کا پرتپاک استقبال کرتے ہوئے جناب مودی نے ممبئی کو توانائی کا شہر ، صنعت کاری کا شہر اور لامتناہی امکانات کا شہر قرار دیا ۔ انہوں نے خاص طور پر اپنے دوست عزت مآب وزیراعظم اسٹارمر ، اور گلوبل فنٹیک فیسٹیول میں ان کی موجودگی پر اظہار تشکر کرتے ہوئے ، اس تقریب میں شریک ہونے کے لیے وقت دینےکی بھی ستائش کی۔وزیر اعظم 8 اور9 اکتوبر کو مہاراشٹر کا دورہ کریں گے
October 07th, 10:30 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی8 اور9 اکتوبر کو مہاراشٹر کا دورہ کریں گے۔ وزیر اعظم تقریباً3 بجے نوی ممبئی پہنچیں گے اور نئے تعمیر شدہ نوی ممبئی بین الاقوامی ہوائی اڈے کا معائنہ کریں گے۔ اس کے بعدوزیر اعظم تقریباً3:30 بجےنوی ممبئی بین الاقوامی ہوائی اڈے کے پہلے مرحلےکا افتتاح کریں گے اور ممبئی میں مختلف پروجیکٹوں کا آغاز اور اور قوم کو وقف بھی کریں گے۔ اس موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی ایک اجتماع سے خطاب بھی کریں گے۔کابینہ نے کم قیمت کے بھیم-یوپی آئی لین دین (پی 2ایم) کے فروغ کے لیے ترغیباتی اسکیم کو منظوری دی
March 19th, 04:05 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی کی قیادت میں مرکزی کابینہ نے مالی سال 2024-25 کے لیے فرد سے تاجر کو کئے جانے والےکم قیمت والے بھیم-یوپی آئی لین دین کے لیے ترغیباتی اسکیم کو درجہ ذیل طریقے سے منظوری دی ہے۔وزیر اعظم نے ریزرو بینک آف انڈیا کو ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن ایوارڈ2025 جیتنے کے لیے مبارکباد دی
March 16th, 02:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی)کو ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن ایوارڈ 2025 جیتنے کے لیے مبارکباد دی۔ آر بی آئی کی اختراعی ڈیجیٹل پہل قدمیوں – پرواہ اور سارتھی- جنہیں اس کی داخلی ڈیولپر ٹیم کے ذریعہ وضع کیا گیا تھا، کے اعتراف میں برطانیہ کے سینٹرل بینکنگ، لندن کے ذریعہ آر بی آئی کو ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن ایوارڈ 2025 سے نوازا گیا ہے۔وزیر اعظم کا ماریشس دورہ : معاہدوں کی فہرست
March 12th, 01:56 pm
ریزرو بینک آف انڈیا اور بینک آف ماریشس کے درمیان سرحد پار لین دین کے لیے مقامی کرنسیوں (آئی این آر یا ایم یو آر) کے استعمال کو فروغ دینے کے لیے ایک فریم ورک کے قیام کے لیے معاہدہ۔گلوبل کوآپریٹیو کانفرنس کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
November 25th, 03:30 pm
بھوٹان کے وزیرِ اعظم، میرے چھوٹے بھائی، فجی کے نائب وزیرِ اعظم، بھارت میں امداد باہمی کے وزیر امت شاہ، انٹرنیشنل کوآپریٹیو الائنس کے صدر، اقوامِ متحدہ کے نمائندے، اور دنیا بھر سےیہاں آئے کو آپریٹیو دنیا سے جڑے تمام ساتھی، خواتین و حضرات،وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آئی سی اے عالمی امدادِ باہمی کانفرنس 2024 کا آغاز کیا
November 25th, 03:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں بھارت منڈپم میں آئی سی اے عالمی امدادِ باہمی کانفرنس 2024 کا افتتاح کیا۔ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے بھوٹان کے وزیر اعظم عزت مآب داشو تشیرنگ ٹوبگے ، فجی کے نائب وزیر اعظم عزت مآب منووا کامی کمیکا، مرکزی وزیر داخلہ جناب امت شاہ، بھارت میں اقوام متحدہ کے ریذیڈنٹ کوآرڈینیٹر جناب شومبی شارپ، بین الاقوامی امدادِ باہمی اتحاد کے صدر جناب ایریل گوارکو، مختلف بیرونی ممالک کے معززین اور خواتین و حضرات کا آئی سی اے عالمی امدادِ باہمی کانفرنس 2024 میں خیرمقدم کیا۔ممبئی میں گلوبل فن ٹیک فیسٹ میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
August 30th, 12:00 pm
آر بی آئی کے گورنر جناب شکتی کانت داس جی، کرس گوپال کرشنن جی، ممبرز آف ریگولیٹر، فنانس انڈسٹری کے لیڈرز، فن ٹیک اور اِسٹارٹ اَپ ورلڈ کے میرے ساتھی، دیگر تمام معززین، خواتین و حضرات!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مہاراشٹرکے ممبئی میں گلوبل فن ٹیک فیسٹ (جی ایف ایف- 2024)سے خطاب کیا
August 30th, 11:15 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مہاراشٹر کے ممبئی میں جیو ورلڈ کنونشن سینٹر میں گلوبل فن ٹیک فیسٹ (جی ایف ایف- 2024) سے خطاب کیا۔ وزیراعظم نے اس موقع پر لگائی گئی نمائش کو بھی دیکھا۔ جی ایف ایف کو پیمنٹس کونسل آف انڈیا، نیشنل پیمنٹس کارپوریشن آف انڈیا اور فن ٹیک کنورجینس کونسل نے مشترکہ طور پر منعقد کیا ہے اور اس کا مقصد فن ٹیک میں ہندوستان کی پیش رفت کا مظاہرہ کرنا اور اس شعبے کے اہم فریقین کو یکجا کرنا ہے۔ممبئی میں ترقیاتی پروجیکٹوں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
July 13th, 06:00 pm
مہاراشٹر کے گورنر جناب رمیش بیس جی، وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے جی، مرکزی کابینہ کے میرے ساتھی پیوش گوئل جی، رام داس اٹھاولے جی، نائب وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس جی، اجیت دادا پوار جی، ریاستی حکومت کے وزراء منگل پربھات جی، دیپک کیسرکر جی اور دیگر تمام معززین، خواتین و حضرات۔وزیر اعظم نے ممبئی، مہاراشٹر میں 29,400 کروڑ روپے سے زیادہ کے متعدد پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور قوم کے نام وقف کیا
July 13th, 05:30 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ممبئی، مہاراشٹر میں سڑک، ریلوے اور بندرگاہوں کے شعبے سے متعلق 29,400 کروڑ روپے سے زیادہ کے متعدد پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور قوم کے نام وقف کیا۔Government has worked on the strategy of recognition, resolution, and recapitalization: PM Modi
April 01st, 11:30 am
PM Modi addressed the opening ceremony of RBI@90, a program marking 90 years of the Reserve Bank of India, in Mumbai, Maharashtra. The next decade is extremely important for the resolutions of a Viksit Bharat”, PM Modi said, highlighting the RBI’s priority towards fast-paced growth and focus on trust and stability. Speaking on the comprehensive nature of reforms, the Prime Minister stated that the government worked on the strategy of recognition, resolution and recapitalization.PM addresses RBI@90 opening ceremony
April 01st, 11:00 am
PM Modi addressed the opening ceremony of RBI@90, a program marking 90 years of the Reserve Bank of India, in Mumbai, Maharashtra. The next decade is extremely important for the resolutions of a Viksit Bharat”, PM Modi said, highlighting the RBI’s priority towards fast-paced growth and focus on trust and stability. Speaking on the comprehensive nature of reforms, the Prime Minister stated that the government worked on the strategy of recognition, resolution and recapitalization.وزیر اعظم نے عالمی مالیاتی مرکزی بینکر رپورٹ کارڈس 2023 میں ’’اے پلس‘‘ درجہ بندی حاصل کرنے کے لیے شکتی کانت داس کو مبارکباد پیش کی
September 01st, 10:53 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے عالمی مالیاتی مرکزی بینکر رپورٹ کارڈس 2023 میں ’’اے پلس‘‘ درجہ بندی حاصل کرنے کے لیے آر بی آئی کے گورنر جناب شکتی کانت داس کو مبارکباد پیش کی ہے۔ جناب داس کو مرکزی بینک کے اُن تین گورنر حضرات کی فہرست میں سرفہرست مقام حاصل ہوا ہے جنہیں ’اے پلس‘ درجہ بندی دی گئی ہے۔وزیر اعظم نے 1,514 شہری کوآپریٹیو بینکوں کو مضبوط بنانے کے لیے آر بی آئی کی ہدایات کا خیرمقدم کیا
June 10th, 04:03 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 1,514 اربن کوآپریٹیو بینکوں کو مضبوط بنانے کے لیے آر بی آئی کی ہدایات کا خیرمقدم کرتے ہوئے ٹویٹ کیا:وزیر اعظم نے سنٹرل بینکنگ ایوارڈز 2023 میں ’گورنر آف دی ایئر‘ ایوارڈ سے نوازے جانے کے لیے آر بی آئی کے گورنر،جناب شکتی کانت داس کو مبارکباد دی
March 17th, 07:00 am
وزیر اعظم، جناب نریندر مودی نے آر بی آئی کے گورنر، جناب شکتی کانت داس کو سنٹرل بینکنگ ایوارڈز 2023 میں 'گورنر آف دی ایئر' کے ایوارڈ سے نوازے جانے پر مبارکباد دی ہے۔