وزیراعظم نےرکن پارلیمنٹ اورسابق وزیرجناب رتن لال کٹاریہ کے انتقال پرتعزیت کی

May 18th, 10:51 am

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے رکن پارلیمنٹ اورسابق وزیرجناب رتن لال کٹاریہ کی وفات پراپنے گہرے رنج وغم کااظہارکیاہے ۔