کچھ اور سوراشٹر کے خطے کے لیے وائبرینٹ گجرات ریجنل کانفرنس کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن
January 11th, 02:45 pm
گجرات کے وزیر اعلیٰ جناب بھوپندر بھائی پٹیل، نائب وزیر اعلیٰ ہرش سنگھوی، حکومت گجرات کے دیگر وزراء، اراکین پارلیمنٹ اور اراکین اسمبلی، عالی جناب، صنعتی شعبے کے نمائندے، دیگر معززین ، خواتین و حضرات۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے راجکوٹ میں کَچھ اور سوراشٹرا خطے کے لیے وائبرنٹ گجرات علاقائی کانفرنس کا افتتاح کیا
January 11th, 02:30 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج گجرات کے شہر راجکوٹ میں کَچھ اور سوراشٹرا خطے کے لیے وائبرنٹ گجرات علاقائی کانفرنس کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ سال 2026 کے آغاز کے بعد یہ ان کا گجرات کا پہلا دورہ ہے۔ انہوں نے بتایا کہ صبح کے وقت انہوں نے بھگوان سوم ناتھ کے درشن کیے اور اب راجکوٹ میں اس عظیم الشان پروگرام میں شرکت کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ’’وکاس بھی، وراست بھی‘‘ کا منتر ہر طرف گونج رہا ہے۔ وزیراعظم نے ملک اور دنیا بھر سے وائبرنٹ گجرات علاقائی سمٹ میں شرکت کے لیے آنے والے تمام ساتھیوں کا خیرمقدم کیا اور ان کا پرتپاک استقبال کیا۔گجرات کے بھُج میں ترقیاتی کاموں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
May 26th, 05:00 pm
گجرات کے وزیر اعلی جناب بھوپیندر بھائی پٹیل ، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی جناب منوہر لال جی ، کابینہ کے دیگر تمام ممبران ، ممبران پارلیمنٹ ، ایم ایل اے ، دیگر تمام سینئر معززین ، اور کچھ کے میرے پیارے بھائیو اور بہنو!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گجرات کے بھج میں 53400 کروڑ روپے سے زائد کے بقدر کے ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور افتتاح کیا
May 26th, 04:45 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گجرات کے بھج میں 53,400 کروڑ روپے سے زائد کے بقدر کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا، افتتاح کیا اور قوم کے نام وقف کیا۔ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے، انہوں نے کچھ کے لوگوں کو تہہ دل سے مبارکباد پیش کی اور انقلابیوں اور شہیدوں، خاص طور پر عظیم مجاہد آزادی شری شیام جی کرشنا ورما کو دل کی گہرائیوں سے خراج عقیدت پیش کیا۔ وزیر اعظم نے کچھ کے بیٹوں اور بیٹیوں کو ان کی قوت اور تعاون کو تسلیم کرتے ہوئے تہنیت پیش کی۔وزیر اعظم نے سبھی سے جاری رَن اُتسو کے دوران کچھ کا قدیم سفید رَن ملاحظہ کرنے اور اس کی شاندار ثقافت اور گرمجوشانہ میزبانی کا لطف اٹھانے کی اپیل کی
December 21st, 10:08 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سبھی کو رَن اُتسو میں شرکت کے لیے مدعو کیا ہے، جو مارچ 2025 تک جاری رہے گا۔ وزیر اعظم جناب مودی نے اس امر کو اجاگر کیا کہ یہ میلہ ایک ناقابل فراموش تجربہ فراہم کرنے کا وعدہ کرتا ہے۔وزیر اعظم نے امیتابھ بچن سے رَن اُتسو کا دورہ کرنے کی اپیل کی
October 15th, 05:22 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہندی سنیما کے اداکار امیتابھ بچن سے گجرات میں عنقریب منعقد ہونے والے رَن اُتسو کا دورہ کرنے کی اپیل کی ہے۔Gujarat is my Atma, Bharat is my Parmatma: PM Narendra Modi
November 27th, 12:19 pm
Addressing public meetings at Kutch, Jasdan and Amreli, Prime Minister Narendra Modi lambasted on the Congress party for neglecting Gujarat. He alleged that mis-governance of the Congress adversely impacted Kutch and overall development of Gujarat.Tourism in India has huge potential to draw entire world: PM Modi
January 20th, 07:19 pm
PM Modi delivered the Inaugural Address via Video Conference at the National Conference of Central and State/UT Ministers and Secretaries of Tourism, Culture and Sports. The PM stressed on the need for an institutional arrangement that enables excellence in sports. He said that as far as tourism is concerned, India is blessed with so much potential and this can draw the world to India.PM addresses conference of Tourism, Culture and Sports ministries via video conference
January 20th, 07:18 pm
PM Narendra Modi addressed joint conference of Tourism, Culture and Sports ministries via video conference today. The PM said that India has tremendous scope to expand it's tourism sector. PM Modi expounded on promotion of sports and cultural exchanges between states that would help realise the dream of 'Ek Bharat, Shrestha Bharat'.Two months long Rannotsav-2013 in Kutch starts from December 14
December 16th, 08:08 pm
Two months long Rannotsav-2013 in Kutch starts from December 14Chief Minister shares enthusiasm and zeal of the Tourists: Grand inauguration of the Ranotsav
December 15th, 08:55 am
Chief Minister shares enthusiasm and zeal of the Tourists: Grand inauguration of the RanotsavGujarat Chief Minister launches BSF camel show, balloon safari
December 11th, 07:46 am
Gujarat Chief Minister launches BSF camel show, balloon safari38-day Rann Utsav begins today
December 10th, 07:56 am
38-day Rann Utsav begins todayCM inaugurates colorful cultural program - Kutch Carnival
December 09th, 08:08 am
CM inaugurates colorful cultural program - Kutch CarnivalHon'ble CM enjoys Runnotsav with tourists
December 20th, 05:35 am
Hon'ble CM enjoys Runnotsav with touristsCM inaugurates Rannotsav - Kutch Carnival
December 01st, 10:59 am
CM inaugurates Rannotsav - Kutch Carnival