وزیر اعظم نے ایشین پیرا گیمز 2022 میں مردوں کے ہائی جمپ ٹی 47 مقابلے میں رامپال کے ذریعہ چاندی کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی

October 23rd, 06:20 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہانگزو، چین میں ایشین پیرا گیمز 2022 میں مردوں کے ہائی جمپ T47 مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر رامپال کو مبارکباد دی ہے۔