وزیر اعظم نریندرمودی نے قومی شاعر رام دھاری سنگھ دنکر کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

September 23rd, 05:59 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج قومی شاعر رام دھاری سنگھ دنکر کو ان کے یوم پیدائش پر دلی خراج عقیدت پیش کیا اور ہندوستانی ادب اور قومی شعور میں ان کی لازوال خدمات کو یاد کیا ۔

وزیر اعظم 22 اگست کو بہار اور مغربی بنگال کا دورہ کریں گے

August 20th, 03:02 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی 22 اگست کو بہار اور مغربی بنگال کا دورہ کریں گے۔ وہ صبح تقریباً 11 بجے بہار کے گیا میں تقریباً 13,000 کروڑ روپے کے متعدد ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور ان کا افتتاح کریں گے۔ وہ دو ٹرینوں کو ہری جھنڈی دکھا ئیں گے اورایک جلسے سے خطاب بھی کریں گے۔ اس کے بعد، وہ دریائے گنگا پر آنٹا – سمریا پل پروجیکٹ کا دورہ کریں گے اوراس کا افتتاح کریں گے۔

پنچایتی راج کے قومی دن کے پروگرام اور مدھوبنی ، بہار میں ترقیاتی کاموں کے آغاز پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن

April 24th, 12:00 pm

اپنی بات شروع کرنے سے پہلے میں آپ سب سے ایک درخواست کرنا چاہتا ہوں ،آپ جہاں ہیں وہیں،اپنی جگہ پر بیٹھے رہ کر ہی ،کھڑے ہونے کی ضرورت نہیں ہے،بیٹھکر ہی 22تاریخ کو جن لوگوں کو ہم نے کھویا ہے،ان کو خراج عقیدت پیش کرنے کےلئے کچھ لمحے ہم اپنی جگہ پر بیٹھ کر ہی خاموشی اختیار کرکے اپنے اپنے بھگوان کو یاد کرتے ہوئے ،ان سب کو خراج عقیدت دیں گے ،ا س کے بعد میں آج اپنی بات شروع کروں گا۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پنچایتی راج کے قومی دن کے موقع پر بہار کے مدھوبنی میں 13,480 کروڑ روپے سے زیادہ کے ترقیاتی کاموں کا آغاز کیا

April 24th, 11:50 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پنچایتی راج کے قومی دن کے موقع پر بہار کے مدھوبنی میں 13,480 کروڑ روپے سے زیادہ کے متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا ، سنگ بنیاد رکھا اور انہیں قوم کے نام وقف کیا ۔وزیر اعظم نے تقریب میں موجود تمام لوگوں سے اپیل کی کہ وہ خاموشی اختیار کریں اور 22 اپریل 2025 کوہوئے پہلگام حملوں میں مرحومین کی روحوں کے لیے دعا کریں ۔اس موقع پر اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پنچایتی راج کے دن کے موقع پر پورا ملک متھیلا اور بہار سے جڑا ہوا ہے ۔انہوں نے کہا کہ بہار کی ترقی کے مقصد سے ہزاروں کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھے گئے ہیں ، اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ بجلی ، ریلوے اور بنیادی ڈھانچے میں یہ اقدامات بہار میں روزگار کے نئے مواقع پیدا کریں گے ۔انہوں نے عظیم شاعر اور قومی آئیکن رام دھاری سنگھ دنکر جی کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا ۔

کیرالہ کے کوچی میں آئی این ایس وکرانت کی کمیشننگ کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن

September 02nd, 01:37 pm

اس تاریخی تقریب میں موجود کیرالہ کے گورنر جناب عارف محمد خان، کیرالہ کے وزیر اعلیٰ جناب پنارائی وجین، ملک کے وزیر دفاع جناب راج ناتھ سنگھ، مرکزی کابینہ کے میرے دیگر رفقاء، بحریائی عملے کے سربراہ ایڈمرل آر ہری کمار، ایم ڈی کوچین شپ یارڈ، تمام معزز مہمانوں، اور اس پروگرام میں شامل میرے پیارے ہم وطنو!

وزیر اعظم نے پہلے مقامی طیارہ بردار بحری جہاز کوآئی این ایس وکرانت کے طور پر کمیشن دیا

September 02nd, 09:46 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پہلے مقامی طیارہ بردار بحری جہاز آئی این ایس وکرانت کو کمیشن دیا۔ تقریب کے دوران، وزیر اعظم نے نوآبادیاتی ماضی کو ختم کرتے ہوئے اور مالا مال ہندوستانی سمندری ورثے کے لیے نئے بحری نشان (نشان) کی نقاب کشائی کی۔

نئی دہلی میں پردھان منتری سنگرہالیہ کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا بنیادی متن

April 14th, 05:29 pm

ملک کے الگ الگ حصوں میں آج تہواروں اور جشن کا موقع ہے۔آج بیساکھی ہے، بوہاگ بیہو ہے، آج سے اوڈیا نیا سال بھی شروع ہو رہا ہے۔ہمارے تمل ناڈو کے بھائی بہن بھی نئے سال کا استقبال کررہے ہیں۔میں انہیں ’پُتّانڈ‘کی مبارکباد دیتا ہوں۔ اس کے علاوہ بھی کئی علاقوں میں نیا سال شروع ہورہا ہے۔متعدد تہوار منائے جارہے ہیں۔ میں تمام ملک کے عوام کو تمام تہواروں کی بہت بہت مبارکباد دیتا ہوں۔آپ سب کو بھگوان مہاویر جینتی کی بھی بہت بہت نیک خواہشات۔

PM Modi inaugurates Pradhanmantri Sanghralaya in New Delhi

April 14th, 11:00 am

PM Modi inaugurated Pradhanmantri Sanghralaya in New Delhi. Addressing a gathering on the occasion, the PM said, “Every Prime Minister of the country has contributed immensely towards achieving of the goals of constitutional democracy. To remember them is to know the journey of independent India.”

وزیر اعظم نے رام دھاری سنگھ دنکر کو ان کی پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا

September 23rd, 05:08 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے قومی شاعر رام دھاری سنگھ دنکر کو آج ان کی پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا۔

کیواڈیا، گجرات میں راشٹریہ ایکتا دیوس پریڈ کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن

October 31st, 11:01 am

آج سردار سروور سے سابرمتی ریور فرنٹ تک سی۔ پلین خدمات کا بھی افتتاح ہونے جارہا ہے۔ یہ ملک کی پہلی اور اپنے آپ میں انوکھی سی۔ پلین خدمات ہے۔ سردار صاحب کے درشن کے لئے، اسٹیچو آف یونٹی کو دیکھنے کیلئے ہم وطنوں کو اب سی۔ پلین سروس کا بھی متبادل حاصل ہوگا۔ یہ ساری کوشش اس علاقے میں سیاحت کو بھی بہت زیادہ بڑھانے والی ہے۔ اس سے یہاں کے لوگوں کو، میرے آدیواسی بھائی بہنوں کو روزگار کے بھی نئے مواقع مل رہے ہیں۔ ان حصولیابیوں کیلئے بھی میں گجرات سرکار کو، گجرات کے سبھی شہریوں کو اور سبھی 130 کروڑ ہم وطنوں کو مبارکباد دیتا ہوں۔

Prime Minister participates in the Ekta Diwas Celebrations at Kevadia, Gujarat

October 31st, 11:00 am

PM Narendra Modi took part in the Rashtriya Ekta Diwas celebrations at Gujarat's Kevadia and flagged off the parade from the Statue of Unity. Speaking at the event, PM Modi said 130 crore Indians have honoured Corona Warriors in their fight against the coronavirus and added that the country has proved its collective potential during the pandemic in an unprecedented way

وزیراعظم نے رام دھاری سنگھ دنکر کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

September 23rd, 11:56 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہندی کے شہرہ آفاق شاعراور قومی شاعرآنجہانی رام دھاری سنگھ دنکر کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

Time for expansionism is over, this is the era of development: PM Modi

July 03rd, 02:37 pm

PM Narendra Modi visited Nimu, where he interacted with the valorous Jawans. PM Modi paid rich tributes to the martyred soldiers in the Galwan valley. The PM applauded the soldiers and said, Through display of your bravery, a clear message has gone to the world about India’s strength...Your courage is higher than the heights where you are posted today.

PM visits Nimu in Ladakh to interact with Indian troops

July 03rd, 02:35 pm

PM Narendra Modi visited Nimu, where he interacted with the valorous Jawans. PM Modi paid rich tributes to the martyred soldiers in the Galwan valley. The PM applauded the soldiers and said, Through display of your bravery, a clear message has gone to the world about India’s strength...Your courage is higher than the heights where you are posted today.

Proper connectivity will lead to greater development: PM Narendra Modi

October 14th, 02:17 pm

Prime Minister Shri Narendra Modi addressed a public meeting in Mokama after laying foundation Stone of projects under Namami Gange programme. He launched road and sewerage projects worth Rs 3,769 crore in Mokama, Bihar.

PM lays foundation stone for infrastructure projects, addresses public meeting at Mokama

October 14th, 02:14 pm

Prime Minister Shri Narendra Modi addressed a public meeting in Mokama after laying foundation Stone of projects under Namami Gange programme. He launched road and sewerage projects worth Rs 3,769 crore in Mokama, Bihar.

PM bows to Rashtrakavi Ramdhari Singh Dinkar, on his birth anniversary

September 23rd, 07:30 am



Text of PM’s address at the Golden Jubilee Celebrations of the works of Rashtrakavi Ramdhari Singh Dinkar

May 22nd, 03:31 pm



PM calls for an end to caste-based politics, says Eastern India must progress fast

May 22nd, 12:10 pm