شری رام سوروپ شرما کے انتقال پر وزیراعظم کا اظہار تعزیت

March 17th, 01:15 pm

نئی دہلی،17؍مار چ : وزیراعظم جناب نریندر مودی نے شری رام سوروپ شرما کے انتقال پر رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔