وزیراعظم نے جناب رام جیٹھ ملانی کی رحلت پر اظہار تعزیت کیا

September 08th, 02:33 pm

نئی دہلی،08ستمبر / وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ممتاز وکیل اور سابق مرکزی وزیر جناب رام جیٹھ ملانی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔