وزیر اعظم نے ایشیائی پیرا کھیلوں میں خواتین کے 1500 میٹر-ٹی 11 مقابلے میں طلائی تمغہ جیتنے پر رکشیتا راجو کو مبارکباد دی

October 25th, 09:55 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہانگژو ایشین پیرا گیمز میں خواتین کی 1500 میٹر-ٹی 11 مقابلے میں طلائی تمغہ جیتنے پر رکشیتاراجو کو مبارکباد دی۔