وزیر اعظم نے راکیش بھیرا کو ایشیٔن پیرا گیمزمیں مردوں کے 1500میٹر-ٹی 46 مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی

October 24th, 09:46 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج راکیش بھیرا کو معذوری سے متاثرہ افراد کے ایشیائی کھیلوں میں مردوں کے 1500 میٹر-ٹی 46 مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔