وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دنیائے سنیما میں 50 شاندار برس مکمل کرنے پر تھرو رجنی کانت جی کو مبارکباد دی

August 15th, 09:35 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج تھرو رجنی کانت جی کو دنیائے سنیما میں 50 شاندار برس مکمل کرنے پر مبارکباد دی۔

وزیراعظم نے رجنی کانت کو دادا صاحب پھالکے ایوارڈ کے لئے مبارکباد دی

April 01st, 11:35 am

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے جناب رجنی کانت کو دادا صاحب پھالکے ایوارڈ پانے کے لئے مبارکباد دی ہے۔