اترپردیش کے وارانسی میں ترقیاتی کاموں کے افتتاح اور سنگ بنیاد رکھنے کے موقع وزیراعظم کی تقریر کا متن
August 02nd, 11:30 am
اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ جی، نائب وزیر اعلیٰ کیشو پرساد موریہ جی، برجیش پاٹھک جی، پٹنہ سے ہمارے ساتھ شامل ہو ئے وزیر زراعت شیوراج سنگھ چوہان جی ، ملک کے مختلف حصوں سے شریک تمام معزز وزرائے اعلیٰ، گورنر حضرات، وزراء، اتر پردیش حکومت کے وزراء، یوپی بی جے پی کے صدر بھوپندر سنگھ سنگھ چودھری جی ،تمام ممبران اسمبلی اور عوامی نمائندگان اور میرے پیارے کسان بھائیوں اور بہنوں اور خاص طور پر کاشی کے میرے مالک، ملک کے عوام!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اتر پردیش کے وارانسی میں تقریباً 2,200 کروڑ روپے کے ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد رکھا، افتتاح کیا
August 02nd, 11:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اتر پردیش کے وارانسی میں تقریباً 2,200 کروڑ روپے کے ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد رکھا اور افتتاح کیا۔ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ساون کےمبارک مہینے میں وارانسی کے خاندانوں سے ملاقات پر دلی جذبات کا اظہار کیا۔ وارانسی کے لوگوں کے ساتھ اپنے گہرے جذباتی تعلق کو اجاگر کرتے ہوئے، جناب مودی نے شہر کے ہر خاندان کے فرد کو احترام کے ساتھ سلام پیش کیا۔ جناب مودی نے ساون کے مبارک مہینے کے دوران ویڈیو کانفرنس کے ذریعے ملک بھر کے کسانوں سے رابطہ قائم کرنے پر بھی اطمینان کا اظہار کیا۔لوک سبھا میں‘آپریشن سندور’ پرخصوصی بحث کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
July 29th, 05:32 pm
اس سیشن کے آغاز میں جب میں میڈیا کے ساتھیوں سے بات کر رہا تھا تو میں نے تمام معزز اراکین پارلیمنٹ سے اپیل کرتے ہوئے ایک بات کا ذکر کیا تھا، میں نے کہا تھا کہ یہ سیشن ہندوستان کے وجے اتسو کا سیشن ہے۔ پارلیمنٹ کا یہ اجلاس ہندوستان کے ‘گورو گان’ کا سیشن ہے۔آپریشن سندور پر خصوصی بحث کے دوران وزیر اعظم جناب نریندر مودی کا لوک سبھا سے خطاب
July 29th, 05:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پہلگام میں دہشت گردانہ حملے کے جواب میں بھارت کے مضبوط، کامیاب اور فیصلہ کن ’آپریشن سندور‘ پر خصوصی بحث کے دوران لوک سبھا سے خطاب کیا۔ ایوان سے خطاب کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے اجلاس کے آغاز میں میڈیا برادری کے ساتھ اپنی بات چیت کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اجلاس کو بھارت کی فتوحات کا جشن اور بھارت کے وقار کو خراج تحسین قرار دیتے ہوئے پارلیمنٹ کے تمام معزز ارکان سے اپیل کی تھی ۔تمل ناڈو کے گنگئی کونڈا چولاپورم مندر میں آدی تھروتھرائی فیسٹیول کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن
July 27th, 12:30 pm
معزز آدھینم مٹھادھیش ، چنمایا مشن کے سوامی، تمل ناڈو کے گورنر آر این روی جی، میرے کابینہ کے ساتھی ڈاکٹر ایل مروگن جی، مقامی رکن پارلیمنٹ تھروما-ولون جی، ڈائس پر موجود تمل ناڈو کے وزراء، پارلیمنٹ میں میرے ساتھی معزز جناب الیاراجہ جی ، تمام اودواروں، عقیدت مندوں، طلباء، ثقافتی مورخین، اور میرے پیارے بھائیو اور بہنو! نمہ شیوائے۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گنگائی کونڈا چولاپورم، تمل ناڈو میں ”آدی تھروتھرائی“ فیسٹیول سے خطاب کیا
July 27th, 12:25 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج تمل ناڈو کے گنگائی کونڈہ چولاپورم مندر میں آدی تھروتھرائی فیسٹیول سے خطاب کیا۔ بھگوان شیو کے سامنے جھکتے ہوئے، جناب مودی نے تبصرہ کیا کہ راجہ راج چولا کی مقدس سرزمین میں شیو درشن کے ذریعے حاصل ہونے والی گہری روحانی توانائی کی عکاسی کرتے ہوئے، جناب الیاراجا کی موسیقی اور اودھوروں کے مقدس منتروں کے ساتھ اس روحانی ماحول نے روح کو گہرائی سے متاثر کیا ہے۔وزیر اعظم 26-27 جولائی کو تمل ناڈو کا دورہ کریں گے
July 25th, 10:09 am
اپنے برطانیہ اور مالدیپ کے دورے سے واپس آنے کے فوراً بعد وزیر اعظم جناب نریندر مودی 26 جولائی کوتقریباً رات 8 بجے کے توتیکورن، تمل ناڈو میں عوامی تقریب میں 4800 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے، افتتاح کریں گے اور قوم کو وقف کریں گے۔