وزیراعظم نے معروف ادیب ڈاکٹررجت کمارکار کی وفات پر تعزیت کا اظہارکیا

May 08th, 10:01 pm

وزیراعظم ، جناب نریندرمودی نے معروف ادیب ڈاکٹررجت کمارکارکے انتقال پر رنج وغم کا اظہارکیاہے ۔