’’پریکشا پے چرچا2026‘‘ کی قسط 2 میں طلباء کے ساتھ وزیر اعظم کی بات چیت کا متن
February 09th, 10:30 am
وزیرِ اعظم: میرے پیارے ساتھیوں،‘‘پریکشا پے چرچا’’ کے اس اہم ایڈیشن میں آپ سب کا دل کی گہرائیوں سے استقبال ہے۔ اس بار ‘‘پریکشا پے چرچا’’ کچھ مختلف ہے، کچھ خاص ہے۔ بہت سے طلبہ نے مجھے یہ مشورہ دیا تھا کہ ملک کے مختلف حصوں میں بھی ‘‘پریکشا پے چرچا’’ ہونا چاہیے، تو اسی لیے اس بار میں نے ملک کے مختلف حصوں میں جا کر طلبہ کے ساتھ بیٹھ کر ‘‘پریکشا پے چرچا’’ کی ہے۔ آپ اس خصوصی قسط میں یہی دیکھنے جا رہے ہیں۔ تو سب سے پہلے چلتے ہیں تمل ناڈو کے کوئمبٹور۔ تمل ناڈو کے طلبہ کی توانائی اور ان کی تجسس نے مجھے بہت متاثر کیا۔ آئیے دیکھتے ہیں۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پریکشا پے چرچا 2026 کی دوسری قسط میں کوئمبٹور ، رائے پور، دیوموگرا اور گوہاٹی کے طلبا کے ساتھ بات چیت کی
February 09th, 10:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ’پریکشا پے چرچا ‘(پی پی سی) 2026 کے 9 ویں ایڈیشن میں آج طلباء کے ساتھ بات چیت کی ۔ وزیر اعظم نے ’پی پی سی 2026 ‘کی دوسری قسط کے دوران کوئمبٹور ، رائے پور ، دیوموگرا اور گوہاٹی کے امتحان وارئیرز کے ساتھ غیر رسمی بات چیت کی ۔ ’پریکشا پے چرچا‘ کے خصوصی ایڈیشن میں طلباء کا خیر مقدم کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ اس بار یہ پروگرام ملک کے مختلف حصوں میں منعقد کیا گیا تھا ۔ کوئمبٹور ایڈیشن کا آغاز کرتے ہوئے ، وزیر اعظم نے کہا کہ تمل ناڈو کے طلباء کی توانائی اور تجسس نے انہیں بہت متاثر کیا ہے ۔’’ونکم‘‘ کے ساتھ ان کا استقبال کرتے ہوئے وہ خوشگوار بات چیت میں مصروف ہو گئے ۔ طلباء نے اپنے جوش و خروش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جب انہوں نے وزیر اعظم کو دیکھا تو انہیں اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آیا ، وہ ایک ڈرامائی انداز میں ان کی آمد کی توقع کررہے تھے لیکن طلباء نے پایا کہ وہ انتہائی سادہ ، شائستہ اور زمین سے جڑے ہوئے ہیں۔ ایک طالب علم نے بتایا کہ جناب مودی کی آمد سے وہ کانپنے لگے ۔وزیر اعظم نے سب سے زور دے کر کہا ہے کہ وہ دیوموگرا ، کوئمبٹور ، رائے پور ، گوہاٹی اور دلی میں 7 ، ایل کے ایم میں ایگزام وارئریرس کے ساتھ خصوصی پریکشا پے چرچا قسط دیکھیں
February 03rd, 04:45 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج شہریوں کو 6 فروری 2026 کو خصوصی پریکشا پے چرچا قسط دیکھنے کی دعوت دی ، تاکہ وہ مفید بات چیت اور ہندوستان کے نوجوانوں کے اجتماعی جذبے کو دیکھ سکیں ۔وزیر اعظم نے رائے پور میں پولیس کے ڈائرکٹر جنرلس / انسپکٹر جنرلس کی 60ویں کل ہند کانفرنس کی صدارت کی
November 30th, 05:17 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے رائے پور میں قائم انڈین انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ میں پولیس کے ڈائرکٹر جنرلس/انسپکٹر جنرلس کی 60ویں کل ہند کانفرنس میں شرکت کی۔ اس سہ روزہ کانفرنس کا موضوع ہے ’وکست بھارت: سلامتی کے زاویے‘۔Prime Minister chairs DGP/IGP Conference in Raipur
November 29th, 08:25 pm
Prime Minister Shri Narendra Modi chaired the first day of the Conference of Directors General and Inspectors General of Police in Raipur today. He remarked that the conference witnessed extensive deliberations on different aspects of India’s security system.وزیر اعظم30-29 نومبر کو رائے پور میں ڈائریکٹر جنرل/انسپکٹر جنرل آف پولیس کی آل انڈیا کانفرنس کے 60 ویں ایڈیشن میں شرکت کریں گے
November 27th, 12:45 pm
وزیر اعظم انڈین انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ ، رائے پور ، چھتیس گڑھ میں30-29 نومبر 2025 کو ڈائریکٹر جنرل/انسپکٹر جنرل آف پولیس کی آل انڈیا کانفرنس کے 60 ویں ایڈیشن میں شرکت کریں گے ۔نیا رائے پور میں چھتیس گڑھ ودھان سبھا کی نئی عمارت کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
November 01st, 01:30 pm
چھتیس گڑھ کے گورنر جناب رامین ڈیکا جی، لوک سبھا کے اسپیکر جناب اوم برلا جی، چھتیس گڑھ اسمبلی کے اسپیکر اور میرے دوست جناب رمن سنگھ جی، ریاست کے وزیرِ اعلیٰ جناب وِشنو دیو سائے جی، مرکزی حکومت میں میرے معزز رفیقِ کار جناب توکھن ساہو جی، نائب وزیرِ اعلیٰ جناب وِجے شرما جی، جناب ارون ساؤ جی، ریاستی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر جناب چرن داس مہنت جی، اور موجود دیگر معزز وزراء، عوامی نمائندگان، حاضر خواتین و حضرات!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چھتیس گڑھ کے نوا رائے پور میں چھتیس گڑھ ودھان سبھا کی نئی عمارت کا افتتاح کیا
November 01st, 01:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج چھتیس گڑھ کے نوا رائے پور میں چھتیس گڑھ ودھان سبھا کی نئی عمارت کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ آج چھتیس گڑھ کے ترقیاتی سفر کا سنہری آغاز ہے۔ انہوں نے کہا کہ ذاتی طور پر یہ ان کے لیے بہت خوشگوار اور اہم دن ہے۔ انہوں نے اس سرزمین کے ساتھ اپنے گہرے جذباتی بندھن پر روشنی ڈالی ، جو کئی دہائیوں سے پروان چڑھا ہے۔ پارٹی کارکن کے طور پر اپنے وقت کو یاد کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ انہوں نے چھتیس گڑھ میں کافی وقت گزارا اور بہت کچھ سیکھا۔ انہوں نے چھتیس گڑھ کے وژن، اس کی تخلیق کے عزم اور اس عزم کی تکمیل کو مزید یاد کرتے ہوئے اس بات کی تصدیق کی کہ وہ چھتیس گڑھ کی تبدیلی کے ہر لمحے کے گواہ رہے ہیں۔ جیسا کہ ریاست اپنے 25 سالہ سفر میں ایک اہم سنگ میل پر پہنچ گئی ہے، انہوں نے اس لمحے کا حصہ بننے کے موقع پر اظہار تشکر کیا۔ سلور جوبلی کی تقریبات کے موقع پر وزیر اعظم نے کہا کہ انہیں ریاست کے لوگوں کے لیے نئی اسمبلی کی عمارت کا افتتاح کرنے کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔ انہوں نے اس موقع پر چھتیس گڑھ کے عوام اور ریاستی حکومت کو نیک خواہشات اور مبارکباد پیش کی۔وزیر اعظم نے چھتیس گڑھ کے رائے پور میں سڑک حادثے میں جانوں کے زیاں پر افسوس کا اظہار کیا
May 12th, 05:46 pm
وزیر اعظم، جناب نریندر مودی نے رائے پور، چھتیس گڑھ میں سڑک حادثے میں قیمتی جانوں کے زیاں پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ جناب مودی نے حادثے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحتیابی کی دعا بھی کی ہے۔Congress' priority to fill its coffers through corruption: PM Modi in Chhattisgarh
November 04th, 01:40 pm
Ahead of Chhattisgarh assembly elections, Prime Minister Narendra Modi today congratulated the people of state for the newly unveiled BJP manifesto, which promises to transform their aspirations into reality. Addressing a public meeting in Chhattisgarh’s Durg, PM Modi said, “Within this manifesto, priority has been given to the women, youth, and farmers of Chhattisgarh. The BJP has a consistent track record of delivering on its promises.”PM Modi campaigns in Chhattisgarh’s Durg
November 04th, 01:05 pm
Ahead of Chhattisgarh assembly elections, Prime Minister Narendra Modi today congratulated the people of state for the newly unveiled BJP manifesto, which promises to transform their aspirations into reality. Addressing a public meeting in Chhattisgarh’s Durg, PM Modi said, “Within this manifesto, priority has been given to the women, youth, and farmers of Chhattisgarh. The BJP has a consistent track record of delivering on its promises.”Congress cannot breathe without corruption; Modi is guarantee of action against corruption: PM Modi in Raipur
July 07th, 12:00 pm
PM Modi addressed a public meeting in Raipur. PM Modi expressed, The formation of Chhattisgarh saw a significant contribution from the BJP. We possess a profound understanding of the people of Chhattisgarh and are well-aware of their requirements. Consequently, the government of BJP in Delhi is fully committed to propelling the rapid progress of Chhattisgarh.PM Modi campaigns in Raipur, Chhattisgarh
July 07th, 11:44 am
PM Modi addressed a public meeting in Raipur. PM Modi expressed, The formation of Chhattisgarh saw a significant contribution from the BJP. We possess a profound understanding of the people of Chhattisgarh and are well-aware of their requirements. Consequently, the government of BJP in Delhi is fully committed to propelling the rapid progress of Chhattisgarh.رائے پور، چھتیس گڑھ میں ترقیاتی کاموں کے آغاز پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
July 07th, 11:23 am
چھتیس گڑھ کے گورنر جناب وشو بھوشن ہری چندن جی، وزیر اعلیٰ جناب بھوپیش بگھیل جی، مرکزی وزارت میں میرے ساتھی، نتن گڈکری جی ، منسکھ منڈاویہ جی ، رینوکا سنگھ جی ، ریاست کے نائب وزرائے اعلیٰ، جناب ٹی ایس۔ سنگھ دیو جی، بھائی شری رمن سنگھ جی، دیگر معززین، خواتین و حضرات، آج چھتیس گڑھ کے ترقی کے سفر میں ایک بہت اہم دن ہے، یہ ایک بہت بڑا دن ہے۔وزیر اعظم نے چھتیس گڑھ کے رائے پور میں تقریباً 7500 کروڑ روپے مالیت کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور قوم کےنام وقف کیا
July 07th, 11:01 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج چھتیس گڑھ کے رائے پور میں تقریباً 7500 کروڑ روپے مالیت کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور قوم کے نام وقف کیا۔ انہوں نے تقریباً 6400 کروڑ روپے کے 5 نیشنل ہائی وے پراجیکٹس کووقف کیااور سنگ بنیاد رکھا۔ وزیر اعظم نے 103 کلومیٹر لمبی رائے پور - کھاریار روڈ ریل لائن کو دوگنا کرنے کا کام بھی قوم کے نام وقف کیا جو 750 کروڑ روپے کی لاگت سے مکمل کی گئی ہے۔کیوٹی - انٹا گڑھ کو جوڑنے والی 17 کلومیٹر لمبی نئی ریلوے لائن 290 کروڑروپے کی لاگت سے تیار کی گئی ہے۔مزید برآں، وزیر اعظم نے انڈین آئل کارپوریشن کا 130 کروڑ روپے سے زیادہ کی لاگت سے تعمیر کردہ کوربا میں سالانہ 60 ہزار میٹرک ٹن کی صلاحیت کے ساتھ ایک بوٹلنگ پلانٹ قوم کے نام وقف کیا۔ انہوں نے ویڈیو لنک کے ذریعے انٹا گڑھ – رائے پور ٹرین کو بھی جھنڈی دکھاکوروانہ کیا۔ مزید یہ کہ وزیر اعظم نے آیوشمان بھارت کے تحت استفادہ کنندگان میں 75 لاکھ کارڈوں کی تقسیم کی شروعات کی۔وزیراعظم نے چھتیس گڑھ کے بلاس پور ڈویژن، رائے پور ڈویژن، سمبل پور ڈویژن، ناگپور ڈویژن اور والٹیئر ڈویژن میں ریلوے کی 100 فیصد بجلی کاری کی تعریف کی
March 25th, 11:21 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ریاست چھتیس گڑھ کے بلاس پور ڈویژن، رائے پور ڈویژن، سمبل پور ڈویژن، ناگپور ڈویژن اور والٹیئر ڈویژن میں ریلوے کی 100 فیصد بجلی کاری کی تعریف کی ہے۔Bhagwan Birsa lived for the society, sacrificed life for his culture and the country: PM
November 15th, 09:46 am
Prime Minister Narendra Modi inaugurated Bhagwan Birsa Munda Memorial Udyan cum Freedom Fighter Museum at Ranchi via video conferencing. He said, “This museum will become a living venue of our tribal culture full of persity, depicting the contribution of tribal heroes and heroines in the freedom struggle.”وزیراعظم نے، جن جاتیہ گورودِوس پر رانچی میں ‘ بھگوان برسا منڈا اسمرتی ادیان سہ سوتنترتا سینانی سنگرہا لیہ ’ کا افتتاح کیا
November 15th, 09:45 am
حکومت ہند نے اعلان کیا ہے کہ بھگوان برسا منڈا کی سالگرہ جن جاتیہ گورو دوس کے طورپر منائی جائے گی۔ اس موقع پروزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ رانچی میں بھگوان برسا منڈا اسمرتی ادیان سہ سوتنترتا سینانی سنگرہالیہ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر جھارکھنڈ کے گورنر اور وزیراعلیٰ اور مرکزی وزراء بھی موجود تھے۔چھتیس گڑھ کے رائے پور میں خاص خصوصیات والی 35فصل اقسام کو قوم کے نام وقف کرنے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا بنیادی متن
September 28th, 11:01 am
نمسکار جی!مرکزی وزیر برائے زراعت و کسان بہبود جناب نریندر سنگھ تومر جی، چھتیس گڑھ کے وزیر اعلیٰ جناب بھوپیش بگھیل جی، کابینہ کے میرے دیگر معاون جناب پرشوتم روپالا جی، کیلاش چھودھری جی، بہن شوبھا جی، چھتیس گڑھ کے سابق وزیر اعلیٰ جناب رمن سنگھ جی، حزب اختلاف کے لیڈر جناب دھرم لال کوشک جی، زراعتی تعلیم سے جڑے تمام وائس چانسلر، ڈائریکٹرز، سائنداں ساتھی اور میرے پیارے کسان بہنوں اور بھائیوں!وزیر اعظم نے مخصوص خواص کی حامل فصلوں کی 35 اقسام کو قوم کے نام وقف کیا
September 28th, 11:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعےمخصوص خواص کی حامل فصلوں کی35اقسام کو قوم کے نام وقف کیا۔ وزیراعظم نے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف بائیوٹک اسٹریس مینجمنٹ، رائے پور کے نو تعمیر شدہ کیمپس کو بھی قوم کے لیے وقف کیا۔ اس موقع پر وزیراعظم نے زرعی یونیورسٹیوں میں گرین کیمپس ایوارڈ زبھی تقسیم کیے۔ انہوں نے ان کسانوں سے بھی بات چیت کی جو زراعت میں جدید طریقے استعمال کرتے ہیں اوربعد ازاں ، اجتماع سے بھی خطاب کیا۔