وزیر اعظم نے خطہ دارجلنگ میں بارش اور لینڈ سلائیڈ کے اثرات کے پیشِ نظر تعاون کی یقین دہانی کرائی
October 05th, 04:18 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دارجلنگ اور آس پاس کے علاقوں کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے ، جو شدید بارش اور لینڈ سلائیڈنگ سے بری طرح متاثر ہوئے ہیں ۔