وزیراعظم نے پروفیسر رادھا موہن کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا
June 11th, 11:09 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے معروف ماہر اقتصادیات و ماحولیات پروفیسر رادھا موہن جی کے انتقال پر اپنے رنج وغم کااظہار کیا ہے۔June 11th, 11:09 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے معروف ماہر اقتصادیات و ماحولیات پروفیسر رادھا موہن جی کے انتقال پر اپنے رنج وغم کااظہار کیا ہے۔