President & CEO of Qualcomm Inc. Meets Prime Minister
February 20th, 09:12 pm
In his meeting with Cristiano R. Amon, President & CEO of Qualcomm Inc, PM Modi highlighted India’s vibrant ecosystem of innovators and StartUps. They discussed how Qualcomm can work with Indian innovators and StartUps in AI and other futuristic areas of technology. They also discussed various opportunities to work closely in semiconductors and chip manufacturing.وزیر اعظم نے کوالکوم کے صدر اور سی ای او سے ملاقات کی ؛ مصنوعی ذہانت میں اختراع اور ہنر مندی میں ہندوستان کی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا
October 11th, 02:03 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کوالکوم کے صدر اور سی ای او جناب کرسٹیانو آر امون سے ملاقات کی اور مصنوعی ذہانت ، اختراع اور ہنر مندی میں ہندوستان کی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا ۔کوالکوم کے سی ای او، جناب کرسٹیانو ایمون سے وزیر اعظم کی ملاقات
September 23rd, 07:51 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کوالکوم کے سی ای او، جناب کرسٹیانو ایمون سے ملاقات کی۔وزیر اعظم مودی نے سرکردہ امریکی کمپنیوں کے سی ای او حضرات سے تفصیلی گفت و شنید کا اہتمام کیا
September 23rd, 06:52 pm
ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے اپنے دورے کے دوران، وزیر اعظم نریندر مودی نے پانچ سرکردہ امریکی کمپنیوں کے سی ای او حضرات سے تفصیلی بات چیت کی۔ وزیر اعظم مودی نے کوالکوم، اڈوب، فرسٹ سولر، جنرل ایٹومکس اور بلیک اسٹون کے سی ای او حضرات سے ملاقات کی۔