برمنگھم کامن ویلتھ گیمز 2022میں حصہ لینے والے ہندوستانی کھلاڑیوں کے ساتھ وزیر اعظم کی بات چیت کا بنیادی متن

August 13th, 11:31 am

چلئے، ویسے تو سب سے بات کرنا میرے لیے بہت ہی تحریک بخش ہوتا ہے، لیکن سب سے شاید بات کرنا ممکن نہیں ہوتاہے، البتہ الگ الگ وقت میں آپ میں سے کئی لوگوں سے کسی نہ کسی شکل میں مجھے رابطے میں رہنے کا موقع ملا ہے، بات چیت کرنے کا موقع ملا ہے، لیکن میرے لیے خوشی ہے کہ وقت آپ نکال کر میری رہائش گاہ پر آئے اور خاندان کے ایک ممبر کی شکل میں آئے ہیں، تو آپ کی کامیابی کا داستان آپ کے ساتھ جڑ کرکے ہر ہندوستانی فخر کرتا ہے، میں بھی فخر محسوس کررہا ہوں۔ آپ سب کا میرے یہاں بہت بہت استقبال ہے۔

وزیر اعظم نے 2022 کے دولت مشترکہ کھیلوں کے ہندوستانی دستے کو مبارکباد دی

August 13th, 11:30 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نئی دہلی میں 2022 کے دولت مشترکہ کھیلوں (سی ڈبلیو جی) کے ہندوستانی دستے کو مبارکباد دی۔ تقریب میں کھلاڑیوں اور ان کے کوچوں نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر موجود لوگوں میں نوجوانوں کے امور، کھیل اور اطلاعات و نشریات کے مرکزی وزیر جناب انوراگ سنگھ ٹھاکر اور نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے وزیر مملکت جناب نسیت پرمانک شامل تھے۔

وزیر اعظم نے دولت مشترکہ کھیل 2022 میں بیڈمنٹن میں سونے کا تمغہ جیتنے پر پی وی سندھو کو مبارکباد دی

August 08th, 03:56 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے برمنگھم میں دولت مشترکہ کھیل 2022 میں بیڈمنٹن میں سونے کا تمغہ جیتنے پر پی وی سندھو کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے پی وی سندھو کو اپنا پہلا سنگاپور اوپن کا خطاب جیتنے پر مبارکباد دی

July 17th, 03:08 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پی وی سندھو کو اپنا پہلا سنگاپور اوپن کا خطاب جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔ جناب مودی نے یہ بھی کہا ہے کہ یہ ملک کے لیے قابل فخر لمحہ ہے اور یہ آنے والے کھلاڑیوں کو بھی ترغیب دے گا۔

Ace badminton player PV Sindhu talks about how PM Modi’s appreciation inspires her

March 29th, 01:51 pm

PV Sindhu, in a video, recalled how constant support and appreciation by Prime Minister Narendra Modi has served as an inspiration for her to do more for the country. She recollected her meeting with PM Modi before and after Tokyo Olympics in 2021 as well as while receiving the Padma Bhushan and termed them to be ‘most memorable’.

وزیر اعظم نے سوئس اوپن 2022 جیتنے پر بیڈ منٹن کی کھلاڑی پی وی سندھو کو مبارکباد دی

March 27th, 10:38 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے سوئس اوپن 2022 جیتنے پر بیڈمنٹن کی بھارتی کھلاڑی پی وی سندھو کو مبارکباد پیش کی ہے۔

وزیر اعظم نے ٹوکیو اولمپکس 2020 میں بیڈمنٹن میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر پی وی سندھو کو مبارکباد دی

August 01st, 08:12 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ٹوکیو اولمپکس 2020 میں بیڈمنٹن میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر پی وی سندھو کو مبارکباد دی ہے۔ وزیر اعظم نے یہ بھی کہا کہ وہ ہندوستان کا فخر ہیں اور ہمارے بہترین اولمپک کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں۔

ٹوکیو اولمپکس 2021 کے لیے جانے والے ہندوستانی ایتھلیٹوں کے ساتھ ایک ورچوئل میٹنگ میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن

July 13th, 05:02 pm

آپ سے بات کرکے مجھے بہت اچھا لگا۔ ویسے سبھی سے بات نہیں ہو پائی، لیکن آپ کا جوش، آپ کا ولولہ پورے ملک کے سبھی لوگ آج محسوس کر رہے ہیں۔ پروگرام میں میرے ساتھ موجود ملک کے وزیر کھیل جناب انوراگ ٹھاکر جی نے اب سے کچھ دن پہلے تک وزیر کھیل کی حیثیت سے آپ سب کے ساتھ بہت کام کیا ہے۔ ایسے ہی ہمارے موجودہ وزیر قانون جناب کرن ریجیجو جی، وزیر مملکت کھیل ہمارے سب سے نوجوان وزیر جناب نشیتھ پرمانک جی، کھیل سے جڑی تنظیموں کے سبھی سربراہان، ان کے تمام ممبران، اور ٹوکیو اولمپک میں حصہ لینے جا رہے سبھی میرے ساتھیو، سبھی کھلاڑیوں کے اہل خانہ سے آج ہماری ورچوئل بات چیت ہوئی ہے لیکن مجھے اور اچھا لگتا اگر میں آپ سبھی کھلاڑیوں کو یہاں دہلی کے اپنے گھر میں مدعو کرتا، آپ لوگوں سے روبرو ملاقات کرتا۔ اس کے پہلے میں ہمیشہ ایسا کرتا رہا ہوں۔ اور میرے لیے وہ موقع بڑی خوشی کا موقع رہتا ہے۔ لیکن اس بار کورونا کی وجہ سے یہ ممکن نہیں ہو پا رہا ہے۔ اور اس بار ہمارے آدھے سے زیادہ کھلاڑی پہلے ہی بیرون ملک تربیت حاصل کر رہے ہیں۔ لیکن میں آپ سے وعدہ کرتا ہوں کہ آپ کے واپس آنے کے بعد میں سہولت کے مطابق وقت نکال کر ضرور آپ سب سے ملوں گا۔ لیکن کورونا نے بہت کچھ بدل دیا ہے۔ اولمپک کا سال بھی بدل گیا، آپ کی تیاریوں کا طریقہ بدل گیا، بہت کچھ بدلا ہوا ہے۔ اولمپک شروع ہونے میں اب صرف 10 دن باقی ہیں۔ آپ کو ٹوکیو میں بھی ایک مختلف قسم کا ماحول ملنے والا ہے۔

آیئے ہم سب # چیر فور انڈیا، یعنی بھارت کی حوصلہ افزائی کریں: وزیر اعظم مودی

July 13th, 05:01 pm

وزیر اعظم نریندر مودی نے ٹوکیو اولمپکس کے لئے روانہ ہونے والے بھارتی ایتھلیٹوں کے دستے کے ساتھ گفت و شنید کی۔ ایک غیر رسمی اور برجستہ بات چیت کے دوران، وزیر اعظم نے ایتھلیٹ حضرات کی حوصلہ افزائی کی اور ان کھلاڑیوں کے لئے قربانی دینے کے لئے ان کے کنبوں کا شکریہ ادا کیا۔

وزیر اعظم نے ٹوکیو اولمپک کے لئے روانہ ہونے والے بھارتی ایتھلیٹوں کے دستے کے ساتھ تبادلہ خیال کیا

July 13th, 05:00 pm

نئی دہلی، 13/جولائی 2020 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنس کے ذریعے ٹوکیو اولمپکس کے لئے روانہ ہونے والے بھارتی ایتھلیٹوں کے دستے کے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔ وزیر اعظم کے ذریعے یہ تبادلہ خیال کھیلوں میں شرکت سے قبل ان کی حوصلہ افزائی کی ایک کوشش ہے۔ کھیل کود اور نوجوانوں کے امور کے وزیر جناب انوراگ ٹھاکر، کھیل کود اور نوجوانوں کے امور کے وزیر مملکت جناب نیستھ پرمانک اور وزیر قانون جناب کرن رجیجیو بھی اس موقع پر موجود تھے۔

من کی بات کی 75ویں قسط میں وزیراعظم کے خطاب کا متن (28.03.2021)

March 28th, 11:30 am

من کی بات کی 75ویں قسط میں وزیراعظم کے خطاب کا متن (28.03.2021)

PM congratulates P V Sindhu on winning Gold at BWF World Championship

August 25th, 08:50 pm

The Prime Minister, Shri Narendra Modi has congratulated P. V. Sindhu on winning Gold at BWF Championship. “The stupendously talented P. V. Sindhu makes India proud again! Congratulations to her for winning the Gold at the BWF World Championships. The passion and dedication with which she’s pursued badminton is inspiring. PV Sindhu’s success will inspire generations of players”, the Prime Minister said.