DMK’s policy is by the family, of the family and for the family: PM Modi in Coimbatore, Tamil Nadu
April 18th, 06:20 pm
Election, Coimbatore, Tamil Nadu, BJP, Lord Murugan, Puthandu, Nari Shakti Vandan Adhiniyam, Nari Shakti, Women Empowerment, Women's Reservation Bill, Parliament, Corruption, Highway, Roadways, Next Generation Infrastructure, Railway, Inclusive Growth, C. P. Radhakrishnan, Surya Ghar Muft Bijli Yojana, Rooftop Solar, Electricity for all, Investment, Jobs, Jal Jeevan Mission, MUDRA, Pradhan Mantri Ujjwala Yojana, Business, Income Tax, GST Bachat Utsav, Education, Healthcare, Ayushman Bharat Yojana, Jan Aushadhhi Kendra, Yuva Shakti, First Time Voters, Census, MSME, Economy, Natural Farming, Farmer Welfare, Innovation, Employment, Viksit Bharat Viksit Tamil Nadu,PM Modi’s fiery speech electrifies Coimbatore
April 18th, 06:00 pm
Prime Minister Narendra Modi today delivered a high-energy and politically charged address in Coimbatore, Tamil Nadu, drawing an enthusiastic response from the public. Addressing a large gathering, Prime Minister Modi said the people of Tamil Nadu are sending a clear message ahead of the upcoming polls: “NDA is in, DMK is out.”دلی-دہرادون اقتصادی راہداری کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
April 14th, 01:25 pm
اتراکھنڈ کے گورنر گرمیت سنگھ جی ، اتراکھنڈ کے مقبول اور محنتی نوجوان وزیر اعلی پشکر سنگھ دھامی جی ، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی نتن گڈکری جی ، اجے تمٹا جی ، اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ جی ٹیکنالوجی کے ذریعے جڑے ہوئے ہیں ، گورنر آنندی بین ، دلی کی وزیر اعلی ریکھا گپتا جی ، ریاستی بی جے پی صدر مہندر بھٹ جی ، سابق گورنر بھگت سنگھ کوشیاری جی ، سابق وزیر اعلی بھائی رمیش پوکھریال جی ، وجے بہوگنا جی ، تیرتھ سنگھ راوت جی ، تریویندر سنگھ راوت جی ، اتراکھنڈ حکومت کے تمام وزراء ، ممبران پارلیمنٹ اور ایم ایل اے اور اسٹیج پر موجود میرے پیارے بھائیو اور بہنو ۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دہلی-دہرادون اقتصادی راہداری کا افتتاح کیا
April 14th, 01:20 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج دہلی-دہرادون اقتصادی راہداری کا افتتاح کیا ، جو اتراکھنڈ اور وسیع تر خطے کی ترقی کے لحاظ سے ایک تاریخی لمحہ ہے ۔ دہرادون میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ، وزیر اعظم نے بیساکھی ، بوہاگ بیہو اور پتھانڈو کے موقع پر ملک کے عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس بات کا تذکرہ کیا کہ یہ افتتاح پورے ہندوستان میں تہوار کے جشن کے ساتھ ہو رہا ہے ۔وزیراعظم نے نائب صدرجمہوریہ جناب سی پی رادھا کرشنن سے ملاقات کی
April 14th, 10:35 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے نائب صدر جمہوریہ تھیرو سی پی رادھا کرشنن سے ملاقات کی اور پُتھانڈو کے خصوصی موقع پر انہیں مبارکباد پیش کی۔وزیر اعظم نے پتھانڈو کے خاص موقع پر نیک خواہشات کا اظہار کیا
April 14th, 09:21 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پتھانڈو کے خاص موقع پر نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔وزیر اعظم نے اُڑیہ نئے سال، وِشو، پُتھانڈو اور بوہاگ بیہو کے موقع پر تہہ دل سے مبارکباد دی
April 14th, 09:21 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اُڑیہ نئے سال، وِشو، پُتھانڈو اور بوہاگ بیہو کے موقع پرتہہ دل سے مبارکباد دی۔سوراشٹر تمل سنگمم نے بہت مثبت ماحول پیدا کیا ہے: وزیر اعظم
April 15th, 10:09 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مدورائی سے سوراشٹر تمل سنگمم کے لیے پہلی کھیپ کو لے جانے کے لیے ایک خصوصی ٹرین کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیے جانے کی ستائش کی ہے۔وزیر اعظم نے پوتھانڈو کے مبارک موقع پر سب کو مبارکباد پیش کی
April 14th, 08:42 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پوتھنڈو کے مبارک موقع پر سب کو مبارکباد دی ہے۔وزیر اعظم نے ہم وطنوں ، بالخصوص تمل لوگوں کو پوتانڈو کے مبارک موقع پرمبارکباد پیش کی
April 14th, 09:35 am
نئی دہلی۔ 14 اپریل وزیر اعظم جناب نریندر مودی نےہم وطنوں اور خاص طور پر تمل بھائیوں اور بہنوں کو پوتانڈو کے مبارک موقع پر مبارکباد پیش کی ہے۔پوتھانڈو کے موقع پر وزیراعظم کی مبارک باد
April 14th, 10:02 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے پوتھانڈو کے موقع پر تمل ناڈو اور دنیا بھر میں رہنے والے تمل بہنوں اور بھائیوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔PM greets people across nation on various festivals
April 14th, 10:27 am
The Prime Minister, Shri Narendra Modi has greeted people across nation on the various festivals.PM greets people across India on various festivals
April 14th, 09:46 am
The Prime Minister, Shri Narendra Modi has greeted people across India on the various festivals.“Greetings to people across India on the various festivals. May this auspicious day bring joy & prosperity in everyone's lives.PM greets the people on various festivals being celebrated across India
April 12th, 07:21 pm