The party governing Punjab today has neither clean intentions nor honesty: PM Modi in Jalandhar
July 17th, 04:31 pm
PM Modi addressed a massive public rally in Jalandhar, Punjab, where he highlighted the transformation of India's railway infrastructure, outlined the BJP's vision for a Viksit Punjab and called for a double-engine government to unlock the state's full potential. He also spoke about the growing opportunities for Punjab's youth through India's emerging sports economy.PM addresses an energy-packed public rally in Jalandhar, Punjab
July 17th, 04:30 pm
PM Modi addressed a massive public rally in Jalandhar, Punjab, where he highlighted the transformation of India's railway infrastructure, outlined the BJP's vision for a Viksit Punjab and called for a double-engine government to unlock the state's full potential. He also spoke about the growing opportunities for Punjab's youth through India's emerging sports economy.پی ایم مودی نے جالندھر، پنجاب سے 5,470 کروڑ روپے سے زیادہ کے ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز کیا۔
July 17th, 03:45 pm
جالندھر، پنجاب میں، وزیر اعظم نریندر مودی نے 5,470 کروڑ روپے سے زیادہ کے ریل اور سڑک کے بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا، جس کا مقصد کنیکٹیویٹی کو مضبوط کرنا، مسافروں کی سہولت کو بہتر بنانا اور خطے میں اقتصادی ترقی کو تیز کرنا ہے۔چنڈی گڑھ میں متعدد ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
July 17th, 02:08 pm
جناب گلاب چند کٹاریہ جی، مرکز میں میرے ساتھی جے پی نڈا جی، اشونی ویشنو جی، پارلیمنٹ میں میرے ساتھی منیش تیواری جی، یہاں اس اجتماع میں بھی کئی اراکین اسمبلی، وزراء اور ممبران پارلیمنٹ موجود ہیں۔ دیگر تمام معزز شخصیات بھی موجود ہیں، آج کئی پرانے ساتھیوں کے دیدار ہو رہے ہیں۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چنڈی گڑھ میں 4,700 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے صحت، تعلیم اور سڑکوں کے بنیادی ڈھانچے سے متعلق مختلف ترقیاتی منصوبوں کا سنگِ بنیاد رکھا اور متعدد منصوبے قوم کے نام وقف کیے
July 17th, 01:45 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج چنڈی گڑھ میں صحت، تعلیم اور سڑکوں کے بنیادی ڈھانچے سے متعلق 4,700 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا سنگِ بنیاد رکھا اور متعدد منصوبے قوم کے نام وقف کیے۔وزیر اعظم نے چنڈی گڑھ کو منظم قومی ترقی کی ایک مثالی علامت قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ شہر بہتر طرزِ زندگی اور آسان شہری سہولیات کے لیے اپنی منفرد شناخت رکھتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ماں چنڈی کی خصوصی عنایت اس خطے پر ہمیشہ رہی ہے اور موجودہ حکومت چنڈی گڑھ کی مسلسل، منظم اور ہمہ جہت ترقی کے لیے پوری طرح پُرعزم ہے۔ انہوں نے کہا، ’’چنڈی گڑھ کی ترقی ہمیشہ ہماری حکومت کی اولین ترجیح رہی ہے۔‘‘وزیر اعظم 17 جولائی کو ہریانہ،چنڈ گڑھ اور پنجاب کا دورہ کریں گے
July 15th, 06:40 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 17 جولائی کو ہریانہ،چنڈی گڑھ اور پنجاب کا دورہ کریں گے۔ صبح تقریباً 11 بجے، وزیر اعظم جند ریلوے اسٹیشن پر جند اور سونی پت کے درمیان بھارت کی پہلی ہائیڈروجن ٹرین کو ہری جھنڈی دکھائیں گے۔ صبح تقریباً 11:30 بجے، وزیر اعظم ایکلویہ اسٹیڈیم، جنڈ میں تقریباً 14,700 کروڑ روپے کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور قوم کو وقف کریں گے۔ اس موقع پر وہ اجتماع سے خطاب بھی کریں گے۔وزیراعظم نے اقتصادی روڈ میپ سے متعلق کاروباری پروگرام سے خطاب کیا
July 09th, 06:15 am
یہاں صاف توانائی کے شعبے سے وابستہ کئی کمپنیاں موجود ہیں۔ ہم بھارت میں آبی بجلی کے منصوبوں، گرین ہائیڈروجن، شمسی توانائی کے ماڈیولز اور ہوا سے بجلی پیدا کرنے والی ٹربائنوں کے لیے مینوفیکچرنگ کا مضبوط ماحولیاتی نظام تیار کر رہے ہیں۔Prime Minister addresses Australia-India CEOs Forum and Economic Roadmap Business event
July 09th, 06:00 am
PM Modi participated in the Australia-India CEOs Forum and the Economic Roadmap Business event in Melbourne. Addressing the CEOs Forum, he highlighted India's strong economic growth, policy reforms, digital transformation and expanding innovation ecosystem. Addressing the Economic Roadmap Business event, he expressed satisfaction at the growth of trade and investment ties based on ECTA and called for early conclusion of the proposed CECA.سولہویں ہند-جاپان سالانہ سربراہی اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ
July 02nd, 10:22 pm
مشترکہ ترقی، خوشحالی اور لچک کے لیے اسٹریٹجک ہم آہنگی اور اعتماد پر مبنی شراکت داری کو فروغ دیناوزیر اعظم نے پنجاب کے فیروز پور میں پیش آنے والے حادثے پر دکھ کا اظہار کیا
June 06th, 06:22 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پنجاب کے فیروز پور ضلع میں آج پیش آنے والے حادثے پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔سورت، گجرات میں ترقیاتی کاموں کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
June 05th, 04:30 pm
گجرات کے مقبول وزیرِ اعلیٰ جناب بھوپیندر بھائی پٹیل، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی سی آر پاٹل، ریاست کے نائب وزیرِ اعلیٰ بھائی ہرش سنگھوی، گجرات بی جے پی کے صدر جگدیش وشوکرما جی، یہاں موجود دیگر وزراء، عوامی نمائندگان، اور یہاں موجود سورت کے میرے پیارے بھائیو اور بہنو۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گجرات کے شہر سورت میں 18800 کروڑ روپے سے زائد کے بقدر کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا، قوم کے نام وقف کیا اور سنگ بنیاد رکھا
June 05th, 04:16 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سورت، گجرات میں کئی ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ ایک بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے گجرات کے لوگوں کی غیر متزلزل حمایت کے لیے ان کا شکریہ ادا کیا۔ جناب مودی نے تبصرہ کیا، بلدیاتی انتخابات کے بعد، میں پہلی مرتبہ سورت کا دورہ کر رہا ہوں۔ سورت سے، میں پورے گجرات کے لوگوں کو سلام اور مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔وزیراعظم نے پنجاب کے ضلع فتح گڑھ صاحب میں ہونے والی بھگدڑ پر رنج و غم کا اظہار کیا
April 15th, 11:15 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پنجاب کے ضلع فتح گڑھ صاحب میں ہونے والی بھگدڑ پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔مورخہ 29.03.2026 کو ’من کی بات‘ کی 132ویں قسط میں وزیراعظم کے خطاب کا متن
March 29th, 11:30 am
'من کی بات میں ایک بار پھر خوش آمدید۔ مارچ کا یہ مہینہ عالمی سطح پر بہت ہنگامہ خیز رہا ہے۔ ہم سب کو یاد ہے کہ پوری دنیا کو کووڈ کی وجہ سے طویل عرصے تک بہت سے مسائل کا سامنا کرنا پڑا۔ ہم سب کو توقع تھی کہ کورونا بحران سے نکلنے کے بعد دنیا ترقی کی نئی راہ پر گامزن ہوگی۔ تاہم دنیا کے مختلف حصوں میں مسلسل جنگ اور تصادم کے حالات پیدا ہوتے رہے ہیں۔ اس وقت ہمارے پڑوس میں ایک ماہ سے شدید جنگ جاری ہے۔ ہمارے لاکھوں خاندان کے افراد ان ممالک میں رہتے ہیں، خاص طور پر وہ لوگ جو خلیجی ممالک میں کام کرتے ہیں۔ میں خلیجی ممالک کا بہت شکر گزار ہوں، جو وہاں ایسے ایک کروڑ سے زیادہبھارتیوں کو ہر طرح کی مدد فراہم کر رہے ہیں۔وزیراعظم کا ڈیرہ سچ کھنڈ بلاں کا دورہ
February 01st, 09:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پنجاب میں ڈیرہ سچ کھنڈ بلاں کا دورہ کیا۔ جناب مودی نے کہا کہ شری گرو روی داس مہاراج جی کی جینتی پر ڈیرہ سچ کھنڈ بلاں میں آنا ایک بہت ہی خاص احساس تھا۔سنت گرو روی داس جی کی پیدائش کی 649ویں سالگرہ کے موقع پر وزیر اعظم یکم فروری کو پنجاب کا دورہ کریں گے
January 31st, 10:48 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی یکم فروری 2026 کو پنجاب کا دورہ کریں گے۔ شام تقریباً 3:45 بجے، وزیر اعظم آدم پور ہوائی اڈہ جائیں گے جہاں وہ ہوائی اڈے کے نئے نام ’شری گرو روی داس مہاراج جی ہوائی اڈہ، آدم پور‘ کی رونمائی کریں گے۔ موصوف پنجاب کے شہر لدھیانہ میں ہلوارا ہوائی اڈے پر ٹرمنل عمارت کا افتتاح کریں گے۔وزیراعظم جناب نریند مودی نے پنجاب کیسری لالہ لاجپت رائے کو ان کی یوم پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کیا
January 28th, 09:35 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج پنجاب کیسری لالہ لاجپت رائے کی یومِ پیدائش کے موقع پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا۔ جناب مودی نے کہا کہ لالہ لاجپت رائے نے مادرِ وطن بھارت کو ،غلامی کی زنجیروں سے آزاد کرانے کے لیے اپنی ہر چیز نچھاور کر دی۔وزیراعظم نے پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی جائزہ لیا
September 09th, 05:34 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 9 ستمبر 2025 کو پنجاب کا دورہ کیا اور سیلاب کی صورتحال اور پنجاب کے متاثرہ علاقوں میں بادل پھٹنے ، موسلا دھار بارش اور لینڈ سلائڈنگ سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لیا۔کابینہ نے 4600 کروڑ روپے کے صرفہ سے اوڈیشہ ، پنجاب اور آندھرا پردیش میں سیمی کنڈکٹر مینوفیکچرنگ اکائیوں کو منظوری دی
August 12th, 03:18 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے انڈیا سیمی کنڈکٹر مشن (آئی ایس ایم) کے تحت مزید چار سیمی کنڈکٹر پروجیکٹوں کو منظوری دی۔وزیراعظم نے شری سکھ دیو سنگھ ڈھینڈسا جی کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا
May 28th, 09:34 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج شری سکھ دیو سنگھ ڈھینڈسا جی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں وزیر اعظم نے کہا: