Our vision is to make the Indian Ocean an Ocean of Opportunity: PM Modi at the India-Seychelles Joint Press Meet

June 28th, 02:02 pm

Addressing the India-Seychelles Joint Press Meet, PM Modi dedicated the Guardian of the Blue Horizon honour to all nations fighting climate change. Reaffirming the MAHASAGAR Vision, he said India envisions an Indian Ocean where prosperity grows with maritime security and partnerships are rooted in mutual respect and trust. He also highlighted the Blue Economy as a natural and strategic pillar of the India-Seychelles partnership.

Prime Minister pays homage to Dr. Syama Prasad Mookerjee on his Balidan Diwas, shares Sanskrit Subhashitam

June 23rd, 03:39 pm

PM Modi paid homage to Dr. Syama Prasad Mookerjee on his Balidan Diwas and remembered his immense contribution to nation-building, noting that his profound thoughts and ideals will continue to inspire every generation of the country. Sharing a Sanskrit Subhashitam, PM Modi also said that noble souls who renounce their personal interests for the sake of the nation, society and truth become immortal.

India is not only a fast-growing economy, but also a credible one: PM Modi

June 22nd, 10:24 pm

Addressing the Republic Summit 2026, PM Modi highlighted how the spirit of “Nation First” has guided India’s achievements over the past decade. He said India is emerging as a fast-growing, credible and reliable global power and noted that Left Wing Extremism is breathing its last amid rapid development. He expressed confidence that the collective efforts of 140 crore Indians will realise the vision of a Viksit Bharat.

PM Modi addresses the Republic Summit 2026

June 22nd, 08:00 pm

Addressing the Republic Summit 2026, PM Modi highlighted how the spirit of “Nation First” has guided India’s achievements over the past decade. He said India is emerging as a fast-growing, credible and reliable global power and noted that Left Wing Extremism is breathing its last amid rapid development. He expressed confidence that the collective efforts of 140 crore Indians will realise the vision of a Viksit Bharat.

بھارت-فرانس انوویشن روڈ میپ 2030

June 15th, 05:42 am

وزیر اعظم نریندر مودی اور فرانس کےصدر ایمانوئل میخواں نے 17 فروری 2026 کو دو طرفہ تعلقات کو ‘‘خصوصی عالمی اسٹریٹجک پارٹنرشپ’’ تک وسعت دی اور مشترکہ طور پر ہندوستان-فرانس اختراع کے سال 2026 کا افتتاح کیا ، جس میں مصنوعی ذہانت ، اختراع ، تحقیق ، ٹیکنالوجی ، ڈیجیٹل ٹیکنالوجی اور سائبر اسپیس ، صحت ، ثقافت ، معیشت ، تعلیمی روابط اور عوام سے عوام کے درمیان جیسے شعبوں میں وسیع اور متنوع تعاون پر زور دیا گیا ۔

کابینہ نے سب طویل مدت کار تک مسلسل خدمات انجام دینے والے منتخب وزیر اعظم ہونے پر وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی ستائش کرتے ہوئے ایک قرارداد منظور کی

June 10th, 01:50 pm

آج مرکزی کابینہ نے ایک قرارداد منظور کی، جس میں 10 جون 2026 کو ہندوستانی جمہوریت کے سفر کا ایک تاریخی سنگ میل قرار دیتے ہوئے وزیر اعظم جناب نریندر مودی کو ملک کے سب سے طویل عرصے تک مسلسل منتخب رہنے والے وزیراعظم بننے پر خراج تحسین پیش کیا گیا۔مسلسل 4,399 دن تک منتخب وزیراعظم کے طور پر خدمات انجام دے کر جناب نریندر مودی نے سابق وزیر اعظم پنڈت جواہر لعل نہرو کا ریکارڈ توڑ دیا، جنہوں نے 1952 سے 1964 تک مسلسل 4,398 دن اس منصب پر خدمات انجام دی تھیں۔قرارداد میں کہا گیا ہے کہ یہ موقع ہندوستان کے جمہوری شعور، عوامی اعتماد اور عوامی شمولیت کی طاقت کی علامت ہے۔ یہ اس غیر معمولی عوامی حمایت کا اظہار بھی ہے جو قوم کو اولین ترجیح دینے کے عزم کے ساتھ رہنمائی کرنے والے ایک رہنما کو ملک کے عوام نے عطا کی ہے۔

وزیر اعظم نے ایک سنسکرت سبھاشیتم کا اشتراک کیاجس میں عوامی خدمت کو اچھی حکمرانی اور عوام کا اعتماد جیتنے کا سب سے بڑا امتحان قرار دیا گیا ہے

June 10th, 11:00 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سنسکرت سبھاشیتم کا اشتراک کرتے ہوئے اس بات پر روشنی ڈالی کہ عوامی خدمت اچھی حکمرانی اور عوام کا اعتماد حاصل کرنے کا سب سے بڑا امتحان ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ جو شخص عاجزی، لگن اور فرض شناسی کے ساتھ مسلسل کام کرتا ہے وہی عوام کا اعتماد حاصل کرتا ہے۔

وزیر اعظم نے اعتماد، ترقی اور عوامی بہبود کے لیےوقف حکومت کے 12 سال کی کامیابیوں کو اجاگر کیا

June 09th, 10:30 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کہا کہ حکومت کے گزشتہ 12 سال اعتماد، ترقی اور عوامی بہبود کے لیے وقف رہے ہیں۔ وزیر اعظم نے کہا کہ 140 کروڑ ہم وطنوں کے آشیرواد اور ‘ملک پہلے’ کے جذبے کے ساتھ نوجوانوں، خواتین اور کسان بھائیوں اور بہنوں کو بااختیار بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی گئی ہے۔

وزیر اعظم نے سنسکرت کا ایک سبھاشتم مشترک کیا جس میں معاشرے کی فلاح و بہبود کے لئے وقف ایک حقیقی علمی شخص کی خصوصیات کو اجاگر کیا گیا ہے

June 09th, 10:27 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سنسکرت کا ایک سبھاشتم مشترک کیا جو معاشرے کی فلاح و بہبود کے لیے وقف ایک اصل عقلمند اور صاحب حکمت کی خصوصیات کو اجاگر کرتا ہے۔

سورت، گجرات میں ترقیاتی کاموں کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن

June 05th, 04:30 pm

گجرات کے مقبول وزیرِ اعلیٰ جناب بھوپیندر بھائی پٹیل، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی سی آر پاٹل، ریاست کے نائب وزیرِ اعلیٰ بھائی ہرش سنگھوی، گجرات بی جے پی کے صدر جگدیش وشوکرما جی، یہاں موجود دیگر وزراء، عوامی نمائندگان، اور یہاں موجود سورت کے میرے پیارے بھائیو اور بہنو۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گجرات کے شہر سورت میں 18800 کروڑ روپے سے زائد کے بقدر کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا، قوم کے نام وقف کیا اور سنگ بنیاد رکھا

June 05th, 04:16 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سورت، گجرات میں کئی ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ ایک بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے گجرات کے لوگوں کی غیر متزلزل حمایت کے لیے ان کا شکریہ ادا کیا۔ جناب مودی نے تبصرہ کیا، بلدیاتی انتخابات کے بعد، میں پہلی مرتبہ سورت کا دورہ کر رہا ہوں۔ سورت سے، میں پورے گجرات کے لوگوں کو سلام اور مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔

وزیر اعظم 5 جون کو سورت اور دمن کا دورہ کریں گے

June 04th, 10:03 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی 5 جون 2026 کو گجرات اور دمن کا دورہ کریں گے ۔ تقریبا دوپہر 2:30 بجے ، وزیر اعظم سورت ضلع کے ہزیرا کا دورہ کریں گے اور جاری صنعتی کام کاج اور بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں کا جائزہ لیں گے ۔ تقریبا 4:15 بجے ، وزیر اعظم سورت میں لگ بھگ 18,800 کروڑ روپے کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے ، قوم کے نام وقف کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے ۔ وہ اس موقع پر اجتماع سے خطاب بھی کریں گے ۔

پی ایم مودی نے موسم گرما کی گرمی کو شکست دینے کے لیے تجاویز شیئر کیں، من کی بات میں شہریوں کو ہائیڈریٹ رہنے کا مشورہ دیا

May 31st, 11:30 am

’’من کی بات‘‘ میں ایک بار پھر آپ سے جڑ کر مجھے بے حد خوشی ہو رہی ہے۔ ملک کے مختلف حصوں میں ہمارے ملک کے لوگ ملک کے مفاد میں، سماج کے مفاد میں، ایسی حیرت انگیز چیزیں کر رہے ہیں اور جب ان کے بارے میں سنتے ہیں تو ہمیں ایک نئی ترغیب ملتی ہے۔ آج پروگرام کا آغاز میں ایتھلیٹکس میں ملک کی ایسی ہی ایک کامیابی سے کروں گا۔ کچھ دن پہلے ہی جھارکھنڈ کے رانچی میں نیشنل سینئر ایتھلیٹکس فیڈریشن کمپیٹیشن ہوا۔ اس میں تقریباً 800 ایتھلیٹس نے حصہ لیا ، جو ملک بھر سے آئے تھے۔ اس دوران چار مختلف ایونٹس میں چار نیشنل ریکارڈ ٹوٹے۔ گرندر ویرا سنگھ، وشال ٹی کے، تیجس ون شنکر، دیو مینا اور کلدیپ کمار۔ ان ساتھیوں نے مختلف کیٹیگریز میں نئے ریکارڈ بنائے۔ میں سب سے پہلے تو ان سب کو بہت بہت مبارکباد دیتا ہوں۔

وزیر اعظم نے لوک ماتا اہلیا بائی ہولکر کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا

May 31st, 11:15 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے لوک ماتا اہلیا بائی ہولکر کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

وزیر اعظم نے این ٹی آر گارو کے یوم پیدائش کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا

May 28th, 09:56 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے این ٹی آر گارو کی پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔

وزیر اعظم نے بہار کے وزیر اعلی کے طور پر حلف اٹھانے پر جناب سمراٹ چودھری کو مبارکباد دی

April 15th, 02:41 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بہار کے وزیر اعلی کے طور پر حلف اٹھانے پر جناب سمراٹ چودھری کو مبارکباد دی ۔

Prime Minister Highlights qualities of Intellect and AI for Public Good sharing a Sanskrit Subhashitam

February 17th, 08:53 am

Quoting a Sanskrit verse, PM Modi today underscored the importance of intelligence, reasoning and decision-making in making science and technology truly useful for society. Underlining the India AI Impact Summit, the Prime Minister emphasized that the core objective of the Summit is to explore how Artificial Intelligence can be harnessed for the welfare of all citizens.

وزیر اعظم نے ’ناگرک دیو بھو‘ کے جذبے سے رہنمائی حاصل کرتے ہوئے ’سیوا تیرتھ‘ کو قوم کے نام وقف کیا

February 13th, 05:12 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سیوا تیرتھ کو قوم کے نام وقف کرتے ہوئے ہندوستان کے عوام کی خدمت کرنے کے اپنے عزم مصمم کا اعادہ کیا اور اس کی رہنمائی کرنے والی قوت کے طور پر ’ناگریک دیو بھو‘ کے متبرک جذبے کو اجاگر کیا ۔

وزیر اعظم نے عظیم سنت شری گرو روی داس مہاراج جی کو خراج عقیدت پیش کیا

February 01st, 09:15 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے عظیم سنت شری گرو روی داس مہاراج جی کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔ جناب مودی نے کہا کہ ان کے خیالات میں انصاف اور ہمدردی کا جذبہ سب سے زیادہ تھا، جو عوامی بہبود کے لیے ہماری اسکیموں کی بنیاد ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ‘‘سماجی ہم آہنگی اور خیر سگالی کا جو چراغ انہوں نے جلایا تھا وہ ہمیشہ ہم وطنوں کی راہوں کو روشن کرتا رہے گا’’۔

کیرالہ میں آریہ ویدیا شالہ چیریٹیبل ہسپتال کی صد سالہ تقریبات کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن

January 28th, 02:39 pm

اس پروقار موقع پر آپ سب کے ساتھ اس تقریب میں شامل ہونا میرے لیے خوشی کی بات ہے۔ آریہ ویدیا شالہ نے آیوروید کے تحفظ اور اسے آگے بڑھانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ اپنے 125 سالہ سفر میں اس ادارے نے آیوروید کو علاج کے ایک طاقتور نظام کے طور پر متعارف کرایا ہے۔ اس موقع پر میں آریہ ویدیا شالہ کے بانی ویدیا رتنم پی ایس واریئر جی کے گراں قدر تعاون کو یاد کرتا ہوں اور آیوروید کے تئیں ان کا نقطہ نظر اور عوامی فلاح و بہبود کے لیے ان کی لگن ہمیں ہمیشہ متاثر کرتی رہتی ہے۔