وزیر اعظم نے پو ونگزگین والٹے کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا

February 21st, 05:03 pm

وزیر اعظم نے کہا کہ پو ونگزگین والٹے کو منی پور کے عوام کے لیے ان کی شاندار خدمات کے تئیں یاد رکھا جائے گا ۔ انہوں نے کہا کہ والٹے نے معاشرے میں مثبت تبدیلی لانے کے لیے تندہی سے کام کیا اور اسمبلی میں ان کی مداخلت ہمیشہ دور اندیشی پر مبنی رہی ۔