وزیراعظم نے پی ایس ایل وی کو کامیابی کے ساتھ لانچ کیے جانے پر انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (آئی ایس آر او) کو مبارکباد دی
January 25th, 01:06 pm
نئیدہلی۔25؍جنوری۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے پی ایس ایل وی کو کامیابی کے ساتھ لانچ کیے جانے پر انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (آئی ایس آر او ) کو مبارکباد دی ہے۔