وزیر اعظم نے ‘پروجیکٹ لائین ’ کے تحت کی جانے والی کوششوں کی ستائش کی
May 21st, 04:08 pm
وزیرِ اعظم نریندر مودی نے ‘پروجیکٹ لائین ’ کے تحت کی جانے والی کوششوں کی ستائش کی، جس کے تحت گجرات میں شیروں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے ساتھ ساتھ ، ان کے لیے سازگار ماحول فراہم کیا جا رہا ہے۔