وزیراعظم نے ممتاز قانون داں پروفیسر وید پرکاش نندا کے انتقال پرتعزیت کا اظہارکیا

January 02nd, 10:42 am

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے ممتاز قانون داں پروفیسر وید پرکاش نندا کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہارکیاہے ۔جناب مودی نے کہاکہ پروفیسر وید پرکاش نندا کاکام قانونی تعلیم کے تئیں ، ان کی مضبوط وابستگی کو اجاگرکرتاہے ۔