وزیر اعظم نے پروفیسر بھیم سنگھ کے انتقال پر تعزیت کی

May 31st, 12:06 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پروفیسر بھیم سنگھ کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔