کابینہ نے ریلوے ملازمین کو 78 دنوں کے لیے پیداواریت سے منسلک بونس کی منظوری دی
September 24th, 03:10 pm
ریلوے کے عملے کی شاندار کارکردگی کے اعتراف میں ، وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے آج ریلوے کے 10,91,146 ملازمین کو 78 دنوں کے لیے 1865.68 کروڑ روپے کی پیداواریت سے منسلک بونس (پی ایل بی) کی ادائیگی کو منظوری دی ۔کابینہ نے ریلوے ملازمین کو 78 دنوں کے لیے پیداواری لنکڈ بونس (پی ایل بی) کی منظوری دے دی
October 03rd, 09:53 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے ریلوے ملازمین کی عمدہ کارکردگی کے اعتراف میں 11,72,240 ریلوے ملازمین کو 2028.57 کروڑ روپے کے لیے 78 دن کے پی ایل بی کی ادائیگی کو منظوری دے دی ہے۔