وزیر اعظم نے راجستھان کے جیسلمیر میں ایک حادثہ میں ہونے والے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا

October 14th, 10:50 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے راجستھان کے جیسلمیر میں ہونے والے حادثے میں جانی نقصان پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ جناب مودی نے حادثے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی۔

مدھیہ پردیش کے کھنڈوا میں پیش آئے حادثہ میں جانوں کے ضیاع پروزیر اعظم کااظہار تعزیت

October 02nd, 11:36 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مدھیہ پردیش کے کھنڈوا میں پیش آئے حادثے میں جان گنوانے والے کنبوں سے اظہار تعزیت کیا۔ انہوں نے ہلاک شدگان کے لواحقین کو پی ایم این آر ایف سے 2لاکھ روپے اور زخمیوں کو 50ہزارروپے معاوضے کا اعلان کیا۔

وزیر اعظم نے دہرادون کا دورہ کیا اور اتراکھنڈ میں سیلاب سے ہونے والے نقصان کا جائزہ لینے کے لیے جائزہ میٹنگ کی

September 11th, 06:02 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 11؍ستمبر 2025 کو دہرادون کا دورہ کیا اور اتراکھنڈ میں سیلاب کی صورتحال نیزبادل پھٹنے ، بارش اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہونے والے نقصان کا جائزہ لیا ۔

وزیر اعظم نے راجستھان کے دوسہ میں ایک حادثے میں جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا

August 13th, 05:26 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج راجستھان کے دوسہ میں ایک حادثے میں جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا ۔ انہوں نے پی ایم این آر ایف سے مہلوکین کے ہر کنبے کو 2 لاکھ روپے اور زخمیوں میں سے ہر ایک کو 50000 روپے کی نقد امداد کا اعلان کیا ہے ۔

وزیر اعظم نے مدھیہ پردیش کےجھابوامیں ہوئے حادثہ میں جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا

June 04th, 05:37 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مدھیہ پردیش کے جھابوا میں پیش آئے حادثہ میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم نے حادثہ میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کابھی اظہار کیا۔

وزیر اعظم نے مدھیہ پردیش کے مندسور میں ہوئے حادثے میں ہوئی اموات پر تعزیت کا اظہار کیا

April 27th, 09:55 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مدھیہ پردیش کے مندسور کےایک حادثے میں ہوئی اموات پرگہرے رنج کااظٍہار کیا ۔ انہوں نے وزیر اعظم قومی ریلیف فنڈ سے معاوضہ کا بھی اعلان کیا ۔ ہر مرنے والے کے لواحقین کے لیے وزیر اعظم قومی ریلیف فنڈ سے 2 لاکھ اور روپے اور زخمیوں کے لئے 50 ہزار روپے کے معاوضے کااعلان کیا۔

وزیر اعظم نےآندھرا پردیش کے ضلع انکاپلی میں ایک فیکٹری میں ہوئے حادثے میں جانی اتلاف پر رنج و غم کا اظہار کیا

April 13th, 09:11 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نےآندھرا پردیش کے ضلع انکاپلی میں آج ایک فیکٹری میں ہوئے حادثے میں جانی اتلاف پر رنج و غم کااظہار کیا۔ انہوں نے ہلاک ہونے والے ہر ایک شخص کے لواحقین کو پی ایم این آر ایف سے دو لاکھ روپے اور مجروحین کو 50000 روپے کے بقدر مالی امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا۔

وزیر اعظم نے دھولپور، راجستھان میں ہوئے ایک سڑک حادثے میں جانی اتلاف پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے؛ پی ایم این آر ایف سے مالی امداد کا اعلان کیا

October 20th, 01:53 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج دھولپور، راجستھان میں ہوئے سڑک حادثے میں جانی اتلاف پر رنج و غم کا اظہار کیا۔ انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ ریاستی حکومت کے زیر نگرانی مقامی انتظامیہ متاثرین کو ہر ممکن طریقے سے مدد فراہم کرانے میں مصروف ہے۔

وزیراعظم نے کاس گنج حادثے کے متاثرین کے لیےمالی امدادکا اعلان کیا

February 24th, 08:50 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کاس گنج حادثے کے متاثرین کے لیے مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔پی ایم این آر ایف کی طرف سے ہر مرنے والے کے لواحقین کو 2-2لاکھ روپے اور زخمیوں کو50-50 ہزار روپے دیئے جائیں گے۔

وزیر اعظم نے مدھیہ پردیش کے ہردا میں، پٹاخوں کی فیکٹری میں ہونے والے حادثے میں، انسانی جانوں کے نقصان پر اظہارتعزیت کیا

February 06th, 06:00 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مدھیہ پردیش کے ہردا میں پٹاخوں کی ایک فیکٹری میں ہونے والے حادثے کی وجہ سے انسانی جانوں کے نقصان پر افسوس اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم نے پی ایم این آر ایف کے فنڈ سے، ہر مرنے والے کے لواحقین کو 2 لاکھ روپے اور زخمیوں کے لیے 50 ہزار روپے فی کس کی نقد امداد کا اعلان کیا۔

وزیر اعظم نے وڈودرا میں ہرنی جھیل میں کشتی الٹنے سے ہونے والی اموات پر تعزیت کا اظہار کیا

January 18th, 07:56 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے وڈودرا کی ہرنی جھیل میں کشتی الٹنے سے ہونے والے جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعظم نے ،آسام کے گولا گھاٹ میں المناک سڑک حادثے میں جانی نقصان پرتعزیت کا اظہار کیا

January 03rd, 12:01 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آسام کے گولاگھاٹ میں المناک سڑک حادثےکی وجہ سے ہوئے جانی نقصان پرتعزیت کااظہار کیا ہے۔