Congress has always compromised the interests of Assam: PM Modi in Biswanath
April 01st, 11:45 am
PM Modi addressed a massive public rally in Biswanath, Assam. In his speech, the PM launched a sharp attack on Congress, accusing it of being ‘anti-development’ and the ‘root of corruption in independent India.’ Highlighting the BJP-NDA government’s actions, PM Modi said thousands of bighas of land have been freed from illegal encroachment, restoring Assam’s heritage and ecology. Reaffirming BJP’s commitment to Sabka Saath, Sabka Vikas, he urged voters to ensure a record turnout.PM Modi sets the tone for Assam polls with high-energy rallies in Gogamukh and Biswanath
April 01st, 11:00 am
Campaigning for the upcoming Assembly elections, Prime Minister Narendra Modi addressed massive public gatherings in Gogamukh and Biswanath, marking his first rallies in Assam after the announcement of polls. The events witnessed an overwhelming turnout, with enthusiastic participation from youth, women and local communities, signaling strong momentum for the BJP-led NDA.آسام کے سلچر میں مختلف ترقیاتی کاموں کے آغاز کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
March 14th, 11:10 am
ریاست کے مقبول وزیر اعلیٰ ہمنتا بسوا سرما جی، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی سربانند سونووال جی، موجودہ ریاستی حکومت کے وزراء، عوامی نمائندے، اور میرے پیارے بھائیو اور بہنوں۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سلچر، آسام میں 23,550 کروڑ روپے مالیت کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگِ بنیاد رکھا
March 14th, 10:45 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سلچر، آسام میں متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگِ بنیاد رکھا اور ان کا افتتاح کیا۔ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ بارک وادی کا دورہ کرنا، جو اپنی ثقافت اور زندگی سے بھرپور فضا کے لیے مشہور ہے، ان کے لیے ہمیشہ ایک خاص تجربہ ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سلچر اس وادی کا اہم راستہ ہے جہاں تاریخ اور زبان مل کر ایک منفرد علاقائی شناخت تشکیل دیتی ہیں۔ جناب مودی نے کہا کہ اس خطے کی اصل طاقت اس کا تنوع ہے، جہاں بنگالی، آسامیہ اور قبائلی روایات ہم آہنگی کے ساتھ فروغ پا رہی ہیں۔ انہوں نے کہا، ’’بارک وادی کا تنوع اس کی سب سے بڑی طاقت ہے جو اس کے شہریوں میں بھائی چارے کے جذبے کو مضبوط کرتا ہے۔‘‘دہلی کے کریپا پریڈ گراؤنڈ میں این سی سی ریلی میں وزیر اعظم کی تقریر کا متن
January 27th, 05:00 pm
مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی، جناب راجناتھ سنگھ جی، سنجے سیٹھ جی، سی ڈی ایس-جنرل انل چوہان جی، تینوں مسلح افواج کے سربراہان، سکریٹری دفاع جناب راجیش کمار سنگھ، ڈی جی این سی سی، دیگر مہمانان اور این سی سی کے میرے عزیز ساتھیو!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سالانہ این سی سی پی ایم ریلی سے خطاب کیا
January 27th, 04:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج دہلی کے کیریپا پریڈ گراؤنڈ میں سالانہ نیشنل کیڈٹ کور (این سی سی)پی ایم ریلی سے خطاب کیا۔ جناب مودی نے ایک ثقافتی پروگرام ملاحظہ کیا اور بہترین کیڈٹ ایوارڈ پیش کیا۔ این سی سی ڈے کے موقع پر اجتماع کو مبارکباد دیتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ 18 دوست ممالک کے تقریباً 150 کیڈٹس موجود تھے اور ان کا خیر مقدم کیا۔ انہوں نے ہندوستان بھر کے نوجوانوں کو مبارکباد دی جو میرا یووا بھارت (مائی بھارت) پورٹل کے ذریعے ورچووَل طریقے سے شامل ہوئے تھے۔دوسری انڈیا کیریکوم چوٹی کانفرنس میں وزیر اعظم کے افتتاحی کلمات
November 21st, 02:15 am
میرے دوست صدر عرفان علی اور وزیر اعظم ڈیکون مچل کے ساتھ دوسری بھارت-کیرکوم سمٹ کی میزبانی کرتے ہوئے مجھے دلی خوشی ہو رہی ہے۔ میں کیرکوم خاندان کے تمام اراکین کو دل سے خوش آمدید کہتا ہوں اور صدر عرفان علی کا اس سمٹ کے شاندار انعقاد کے لیے خصوصی شکریہ ادا کرتا ہوں۔دوسری ہندوستان-کیری کوم سمٹ
November 21st, 02:00 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی اور گریناڈا کے وزیراعظم، جناب ڈِکون مچیل، جو کہ اس وقت کیری کوم کے چیئرمین ہیں، نے 20 نومبر 2024 کو جارج ٹاؤن میں دوسری بھارت-کیری کوم سمٹ کی صدارت کی۔ وزیراعظم نے گیانا کے صدرعزت مآب عرفان علی کا اس سمٹ کی میزبانی کے لیے شکریہ ادا کیا۔ پہلی بھارت-کیری کوم سمٹ 2019 میں نیو یارک میں ہوئی تھی۔ اس سمٹ میں گیانا کے صدر اور گریناڈا کے وزیراعظم کے علاوہ مندرجہ ذیل شخصیات نے شرکت کی:PM Modi attends News18 Rising Bharat Summit
March 20th, 08:00 pm
Prime Minister Narendra Modi attended and addressed News 18 Rising Bharat Summit. At this time, the heat of the election is at its peak. The dates have been announced. Many people have expressed their opinions in this summit of yours. The atmosphere is set for debate. And this is the beauty of democracy. Election campaigning is in full swing in the country. The government is keeping a report card for its 10-year performance. We are charting the roadmap for the next 25 years. And planning the first 100 days of our third term, said PM Modi.پی ایم -سورج پورٹل کےآغاز پر وزیر اعظم کے خطاب کا بنیادی متن
March 13th, 04:30 pm
سماجی انصاف کے وزیر جناب وریندر کمار جی،ملک کے کونے کونے سے مختلف سرکاری اسکیموں کے استفادہ کنندگان، ہمارے صفائی کارکن بھائی بہن، دیگر تمام معززین، خواتین و حضرات،آج اس پروگرام میں ملک کے تقریباً 470 اضلاع سے تقریباً 3 لاکھ لوگ براہ راست جڑے ہوئے ہیں۔ میں ان سب کا اسقبال کرتا ہوں۔وزیر اعظم نے محروم طبقوں کی مدد کے لیے قرض تک رسائی کے ملک گیر پروگرام سے خطاب کیا
March 13th, 04:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے محروم طبقوں کو قرض کی امداد کے لیے ملک گیر رسائی کے پروگرام سے خطاب کیا۔ وزیر اعظم نے پردھان منتری سماجک اتھان ایوم روزگار آدھارت جن کلیان (پی ایم-سورج) قومی پورٹل کا آغاز کیا اور ملک کے پسماندہ طبقوں کے ایک لاکھ کاروباریوں کو قرض کی امداد کی منظوری دی۔ انہوں نے درج فہرست ذاتوں، پسماندہ طبقات اور صفائی کرمچاریوں سمیت محروم گروپوں کے سرکاری اسکیموں کے مختلف استفادہ کنندگان کے ساتھ گفتگو بھی کی۔Welfare of tribal communities is our foremost priority: PM Modi in Vyara, Gujarat
October 20th, 03:33 pm
PM Modi laid the foundation stone of multiple development initiatives in Vyara, Tapi. He said that the country has seen two types of politics regarding tribal interests and the welfare of tribal communities. On the one hand, there are parties which do not care for tribal interests and have a history of making false promises to the tribals while on the other hand there is a party like BJP, which always gave top priority to tribal welfare.وزیر اعظم نے گجرات کے ویارا، تاپی میں 1970کروڑ روپے سے زیادہ کی کئی ترقیاتی پہلوں کا سنگ بنیاد رکھا
October 20th, 03:32 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گجرات کے ویارا، تاپی میں 1970 کروڑ روپے سے زیادہ کی کئی ترقیاتی پہلوں کا سنگ بنیاد رکھا ہے۔ پروجیکٹوں میں ساپوتارا سے اسٹیچو آف یونٹی تک سڑک کی بہتری کے ساتھ ساتھ گمشدہ لنک کی تعمیر اور تاپی و نرمدا اضلاع میں 300 کروڑ روپے سے زیادہ کے آبی سپلائی پروجیکٹ شامل ہیں۔وزیراعظم نریندرمودی کا جرمنی کے شہر برلن میں کمیونٹی استقبالیہ میں خطاب کا متن
May 02nd, 11:51 pm
بھارت ماتا کی جے، نمسکار ، یہ میری خوش قسمتی ہے کہ مجھے ماں بھارتی کی سنتانوںکو آج جرمنی میں آکر ملنے کا موقع ملا ہے آپ سبھی سے مل کر مجھے بہت اچھا لگ رہا ہے۔آپ میں سے بہت سے لوگ جرمنی کے الگ الگ شہروں سے آج یہاں برلن پہنچے ہیں۔آج صبح میں بہت حیران تھا کہ ٹھنڈ کا وقت ہے یہاں بھارت میں گرمی بہت ہے ان دنوں لیکن کئے چھوٹے چھوٹے بچے بھی صبح ساڑھے چار بجے آگئے تھے ۔آپ کا پیار ،آپ کا آشیر وار ، یہ میری بہت بڑی طاقت ہے ۔ میں جرمنی پہلے بھی آیا ہوں ۔ آپ میں سے کئی لوگوں سے پہلے ملابھی ہوں ، آپ میں سے کئے لوگ جب بھارت آئے ہیں تب بھی کبھی کبھی ملنے کا موقع ملا ہے اور میں دیکھ رہا ہوں کہ ہماری جو نئی نسل ہے ، جو نوجوان نسل ہے ، یہ بہت بڑی تعداد نظر آرہی ہے اور اس کا سبب نوجوان میں جوش بھی ہے لیکن آپ نے اپنے مصروف لمحات میں سے یہ وقت نکالا ۔ آپ یہاں آئے ۔ میں تہہ دل سے آپ سب کا بہت شکرگزار ہوں ۔ ابھی ہمارے سفیر بتارہے تھے کہ یہاں تعدادکے اعتبار سے تو جرمنی میں بھارتیو ں کی تعداد کم ہے لیکن آپ کے پیار میں کوئی کمی نہیں ہے۔آپ کے جوش میں کوئی کمی نہیں ہے اور یہ منظر آج جب ہندوستان کے لوگ دیکھتے ہیں تو ان کا بھی دل فخر سے بھر جاتا ہے دوستو!جرمنی میں ہندوستانی برادری کے ساتھ وزیر اعظم کی بات چیت
May 02nd, 11:50 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جرمنی میں تھیٹر ایم پوٹس ڈیمر پلیٹز برلن میں ہندوستانی برادری سے خطاب کیا اور ان کے ساتھ بات چیت کی۔ جرمنی میں متحرک ہندوستانی برادری کے 1600 سے زیادہ ارکان نے تقریب میں شرکت کی جن میں طلباء، محققین اور پروفیشنلز شامل تھے۔ وزیر اعظم نے جرمنی کی معیشت اور معاشرے کےلئے ان کی خدمات کا ذکر کیا اور ان سے کہا کہ وہ عالمی سطح پر ہندوستانی مصنوعات کو فروغ دے کر ہندوستان کی ’’وکل فار لوکل‘‘ پہل کے لئے تعاون کریں۔ہزاری باغ ، جھارکھنڈ میں مختلف النوع ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھنے کے موقع پروزیراعظم کی تقری
February 17th, 02:31 pm
In Jharkhand, PM Modi inaugurated and laid the foundation of a slew of projects in the health, education, water supply and sanitation sectors. Inaugurating three medical colleges, the PM remarked, The Central government is focusing on the health of the people of the state. There were only three medical colleges since independence in the state before and now three more have been added.PM Modi lays foundation stone and inaugurates development projects at Hazaribagh, Jharkhand
February 17th, 02:30 pm
In Jharkhand, PM Modi inaugurated and laid the foundation of a slew of projects in the health, education, water supply and sanitation sectors. Inaugurating three medical colleges, the PM remarked, The Central government is focusing on the health of the people of the state. There were only three medical colleges since independence in the state before and now three more have been added.ڈیجیٹل انڈیا کے مستفیدین کے ساتھ وزیراعظم کی بات چیت کا متن
June 15th, 10:56 am
پچھلے کچھ دنوں سے مجھے سرکار کی مختلف اسکیموں کے، ملک بھر کے جو فائدہ حاصل کرنے والے ہیں، ان سے سب سے روبرو ہونے کا، بات چیت کرنے کا، ان کو سننے کا موقع ملا اور میں کہہ سکتا ہوں کہ میرے لئے یہ ایک انوکھا تجربہ ہے۔ اور ہمیشہ اس بات کا قائل ہوں کہ فائلوں سے پرے، زندگی بھی ہوتی ہے اور زندگی میں جو تبدیلی آتی ہے، جب اس کو سیدھا لوگوں سے سنا، اُن کے تجربات کو جانا تو دل کو بہت ہی سکون ملتا ہے۔ اور کام کرنے کی ایک نئی توانائی بھی مجھے آپ لوگوں سے ملتی ہے۔ آج ڈیجیٹل انڈیا کی کچھ اسکیموں سے فائدہ اٹھانے والوں سے بات چیت کرنے کا موقع ملا ہے۔وزیر اعظم نے ویڈیو رابطے کے ذریعہ ملک بھر میں ڈجیٹل انڈیا اقدامات کے فائدہ یافتگان سے گفتگو کی
June 15th, 10:56 am
وزیراعظم نے ان فائدہ یافتگان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈجیٹل انڈیا کا آغاز ہر طبقے کے لوگوں اورباَلخصوص دیہی علاقے کے لوگوں کو ڈجیٹلی طورسے بااختیار بنائے جانے کے مقصد سے کیا گیا تھا ۔انہوں نے کہا کہ اس اہم کام کو ممکن بنائے جانے کی غرض سے سرکار نے ایک ایسی مثبت اور موثر پالیسی پر کام کیا جس میں فائبر آپٹک کے ذریعہ مواضعات کو جوڑا جانا ،شہریوں کو ڈجیٹل طریقے سے تعلیم دینا ، موبائل کے ذریعہ خدمات کی فراہمی اور الیکٹرانک ڈھانچہ جاتی سہولیات کی تیاری شامل ہےSocial Media Corner 24th September 2016
September 24th, 05:34 pm
Your daily does of governance updates from Social Media. Your tweets on governance get featured here daily. Keep reading and sharing!