وزیراعظم جناب نریندر مودی نے 78 ویں یوم آزادی پر مبارکباد دینے کے لیے عالمی رہنماؤں کا شکریہ ادا کیا
August 15th, 09:20 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 78 ویں یوم آزادی پر مبارکباد اور نیک خواہشات کے لیے عالمی رہنماؤں کا شکریہ ادا کیا۔وزیراعظم نے مالدیپ کا صدر منتخب ہونے پر ڈاکٹر محمد معزو کو مبارکباد دی
October 01st, 09:34 am
وزیراعظم جناب نریند رمودی نے مالدیپ کا صدر منتخب ہونے پر ڈاکٹر معزو کو مبارکباد پیش کی ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی اور مالدیپ کے صدر ابراہیم محمد صالح کے درمیان مذاکرات کے بعد مشترکہ پریس بیان
November 17th, 07:50 pm
نئی دہلی،18/ نومبر جمہوریہ مالدیپ کے صدر عزت مآب ابراہیم محمد صالح نے ہندوستان کے وزیر اعظم جناب نریندر مودی کاخیر مقدم کیا اور صدارتی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے مالدیپ کا دورہ کرنے کے لیے ان کا شکریہ ادا کیا۔