وزیر اعظم نے زامبیا کے صدر کی حیثیت سے دوبارہ منتخب ہونے پر عزت مآب صدر ہاکائنڈے ہچیلیما کو مبارکباد دی
August 20th, 09:50 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے زامبیا کے صدر کی حیثیت سے دوبارہ منتخب ہونے پر عزت مآب صدر ہاکائنڈے ہچیلیما کو دلی مبارکباد پیش کی۔ملک کے 80ویں یوم آزادی کے موقع پر صدرجمہوریہ کا خطاب ملک کی طاقت کی عکاسی کرتا ہے اور ’وکست بھارت‘ کے عزم کو مزید مضبوط کرتا ہے: وزیر اعظم
August 14th, 08:44 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ملک کے 80ویں یوم آزادی کے موقع پر صدرجمہوریہ محترمہ دروپدی مرمو کی جانب سے دئیے گئے خطاب کو سراہتے ہوئے اسے حوصلہ افزا اور فکر انگیز قرار دیا۔سابق صدر جمہوریہ جناب رام ناتھ کووند کی خودنوشت سوانح حیات کےاجراء کے موقع پروزیر اعظم کی تقریر کا متن
August 12th, 09:45 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی کے وگیان بھون میں سابق صدر جمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند کی خودنوشت بعنوان ’’ ٹریئمف آف انڈین ریپبلک :مائی لائف، مائی اسٹرگلس‘‘ کا اجرا کیا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا، ’’آج ہمیں جناب رام ناتھ کووند جی کی خودنوشت کا اجراء کرنے کا موقع ملا ہے اور مجھے خوشی ہے کہ میں اس پروگرام کا حصہ بن سکا ہوں۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سابق صدر جمہوریہ جناب رام ناتھ کووند کی خودنوشت کااجرا کیا
August 12th, 09:30 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی کے وگیان بھون میں سابق صدر جمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند کی خودنوشت بعنوان ’’ ٹریئمف آف انڈین ریپبلک :مائی لائف، مائی اسٹرگلس‘‘ کا اجرا کیا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا، ’’آج ہمیں جناب رام ناتھ کووند جی کی خودنوشت کا اجراء کرنے کا موقع ملا ہے اور مجھے خوشی ہے کہ میں اس پروگرام کا حصہ بن سکا ہوں۔‘‘وزیر اعظم، 12 اگست کو سابق صدر جمہوریہ جناب رام ناتھ کووند کی خودنوشت کا اجراء کریں گ
August 11th, 01:22 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 12 اگست 2026 کو صبح 9:30 بجے نئی دہلی کے وگیان بھون میں بھارت کے سابق صدرجمہوریہ جناب رام ناتھ کووند کی خودنوشت ٹرایمف آف دی انڈین ریپبلک: مائی لائف، مائی اسٹرگلز(بھارتی جمہوریہ کی فتح: میری زندگی، میری جدوجہد)کا اجراء کریں گے۔ اس موقع پر وزیر اعظم پروگرام سے خطاب بھی کریں گے۔وزیر اعظم نریندر مودی کو امریکی نائب صدر کا ٹیلی فون کال موصول ہوا
August 08th, 10:58 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کو آج امریکہ کے نائب صدر جناب جے ڈی وینس کی طرف سے ٹیلی فون کال موصول ہوئی۔ریاستہائے متحدۂ امریکہ کی آزادی کے 250 سال مکمل ہونے پر وزیرِاعظم ہند کی امریکی صدر کو مبارک باد
July 04th, 09:40 pm
وزیراعظم، جناب نریندر مودی نے ریاستہائے متحدۂ امریکہ کی آزادی کی 250ویں سالگرہ کے تاریخی موقع پر امریکی صدر جناب ڈونلڈ جے ٹرمپ اور امریکی عوام کو مبارک باد پیش کی ہے۔ جناب مودی نے بھارت اور امریکہ کے درمیان شراکت داری کی پائیدار مضبوطی کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ دونوں جمہوریتوں کے تعلقات محض ایک اسٹریٹجک شراکت داری تک محدود نہیں، بلکہ جمہوریت، قانون کی حکمرانی اور اپنے عوام کی لامحدود صلاحیت پر مشترکہ یقین جیسی اقدار پر استوار ہیں۔وزیر اعظم کا دورۂ سیشلز (27-29 جون 2026)
June 25th, 06:05 pm
سیشلز کے صدر پیٹرک ہرمینی کی دعوت پر، وزیر اعظم مودی بھارت کے 'وژن مہاساگر' کو فروغ دینے کے لیے 27 سے 29 جون 2026 تک سیشلز کا دورہ کریں گے۔ اس دورے کے دوران، وہ مہمانِ خصوصی کی حیثیت سے سیشلز کے قومی دن کی گولڈن جوبلی تقریبات میں شرکت کریں گے اور صدر ہرمینی کے ساتھ مذاکرات کریں گے۔ وہ سیشلز کی نیشنل اسمبلی سے بھی خطاب کریں گے اور وہاں موجود بھارتی تارکینِ وطن سے بات چیت کریں گے۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے صدر جمہوریہ ہند دروپدی مرمو کی سالگرہ کے موقع پر اُن کے ساتھ اڈیشہ کے پہاڑپور گاؤں کا دورہ کیا
June 20th, 08:58 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ اڈیشہ کے پہاڑ پور گاؤں میں صدر جمہوریہ محترمہ دروپدی مرمو کے ساتھ ان کی سالگرہ کے موقع پر آ کر انہیں فخر محسوس ہو رہا ہے۔وزیر اعظم نے صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کے ساتھ پہاڑ پور گاؤں کے گوسانی پیٹھ میں پوجا کی
June 20th, 08:54 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ انہوں نے اور صدر جمہوریہ ہند دروپدی مرمو نے پہاڑپور گاؤں میں گوسانی پیٹھ میں پوجا کی۔وزیر اعظم نے صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو کے ساتھ پہاڑ پور گاؤں میں سنتھالی جاہیرا اور ہو جاہیرا پر خراج عقیدت پیش کیا
June 20th, 08:51 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کے ساتھ پہاڑپور گاؤں میں سنتھالی جاہیرا اور ہو جاہیرا میں حاضری دے کر خراجِ عقیدت پیش کیا۔وزیر اعظم نے پہاڑ پور میں صدر دروپدی مرمو کے خاندان کے افراد کے سمادھی استھل پر گلہائے عقیدت پیش کیے
June 20th, 08:47 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پہاڑ پور کے اسکول کیمپس میں آنجہانی جناب شیام چرن مرمو، آنجہانی جناب لکھن مرمو اور آنجہانی جناب سیپن مرمو کے سمادھی استھل پر گلہائے عقیدت پیش کیے۔وزیر اعظم نے پہاڑ پور گاؤں کے ایک اسکول کا دورہ کیا، تعلیمی ڈھانچے کو بہتر بنانے کی کوششوں پر روشنی ڈالی
June 20th, 08:44 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ پہاڑ پور گاؤں کے ایک اسکول کا دورہ کر کے انہیں انتہائی خوشی ہوئی ہے۔جمہوریہ سلوواکیہ کے صدر سے وزیر اعظم کی ملاقات
June 15th, 11:33 pm
وزیر اعظم نے فروری 2026 میں 'اے آئی امپیکٹ سمٹ کے لیے صدر پیلیگرینی کے دورۂ ہند کے دوران ان سے ہونے والی گزشتہ ملاقات کو یاد کیا۔ دونوں رہنماؤں نے موجودہ باہمی تعاون پر اطمینان کا اظہار کیا اور تجارت، سرمایہ کاری، ٹیکنالوجی اور عوامی روابط کے شعبوں میں دونوں ممالک کے بڑھتے ہوئے تعلقات کا خیرمقدم کیا۔ انہوں نے باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی حالات پر بھی تبادلہ خیال کیا۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے اٹلی کے صدر سے ملاقات کی
May 20th, 07:19 pm
ہندوستان کے وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج روم میں صدارتی محل کوئرینالے میں اٹلی کے صدر سرجیو ماتاریلا سے ملاقات کی۔وزیر اعظم نے جناب ہری ونش کو راجیہ سبھا کے لئے نامزدہونے پر نیک خواہشات کا اظہار کیا
April 10th, 02:20 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جناب ہری ونش کو صدر جمہوریہ محترمہ دروپدی مرمو کے ذریعے راجیہ سبھا کے لیے نامزد کیے جانے کے بعد ان کی آئندہ پارلیمانی مدت کار کے لیے دلی مبارکباد پیش کی ۔وزیر اعظم نے جناب تو لام کو سوشلسٹ جمہوریہ ویتنام کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی
April 07th, 12:32 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سوشلسٹ جمہوریہ ویتنام کے صدر کے طور پر منتخب ہونے پر جناب تو لام کو دلی مبارکباد پیش کی ۔وزیر اعظم نے مغربی بنگال میں صدر جمہوریہ کی توہین اور سنتال ثقافت کے ساتھ ناروا سلوک کی مذمت کی
March 07th, 08:14 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے راشٹرپتی جی کے تئیں بے عزتی اور مغربی بنگال کی حکومت کی طرف سے سنتال ثقافت کے ساتھ ناروا سلوک سے متعلق واقعے کی شدید مذمت کی ہے ۔کابینہ نے ریاست "کیرالہ" کا نام بدل کر "کیرالم" رکھنے کی منظوری دی
February 24th, 03:20 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے آج ریاست 'کیرالہ' کا نام 'کیرالم' رکھنے کی تجویز کو منظوری دی ۔اسپین کے صدرعزت مآب جناب پیدرو سانچیز کا بھارت دورہ
February 18th, 05:08 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی دعوت پر ، اسپین کے صدرعزت مآب جناب پیدرو سانچیز اے آئی امپیکٹ سمٹ 2026 میں شرکت کے لیے 18-19 فروری 2026 تک بھارت کا سرکاری دورہ کر رہے ہیں ۔ 27-29 اکتوبر 2024 تک اپنے دو طرفہ دورے کے بعد ہندوستان کا یہ ان کا دوسرا سرکاری دورہ ہے ۔ ان کے ساتھ ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن اور سول سروس کے وزیر جناب آسکر لوپیز اگوئڈا اور اسپین کے وزیر زراعت ، ماہی گیری اور خوراک کے محکمہ کے وزیر جناب لوئس پلاناس پوچادیس بھی تھے ۔