وزیر اعظم نے ایشیائی گیمزمیں خواتین کے 54 کلوگرام زمرے کے مقابلےمیں کانسے کا تمغہ جیتنے پرمکے باز پریتی پوار کو مبارکباد دی ہے
October 03rd, 11:23 pm
وزیر اعظم نریندر مودی نے، ایشیائی گیمزمیں خواتین کے 54 کلوگرام زمرے کے مقابلےمیں بھارت کے لیے کانسے کا تمغہ جیتنے پرمکے باز پریتی پوار کو مبارکباد دی ہے۔