وزیر اعظم نے دہلی واقع پربھوٹان کی جانب سے اظہار یکجہتی کا شکریہ ادا کیا
November 11th, 03:01 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بھوٹان کے چوتھے شاہ کی 70 ویں سالگرہ پر منعقدہ پروگرام کے دوران ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کے لیے بھوٹان کے عوام کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔ دہلی میں ہونے والے المناک واقعے کے تناظر میں بھوٹان کے لوگوں نے متاثرین اور ان کے اہل خانہ کے لیے انوکھی دعا کی۔ وزیر اعظم نے ہمدردی اور اتحاد کے اس گہرے عمل کو تسلیم کرتے ہوئے کہا، ‘‘میں اس اظہار یکجہتی کو کبھی نہیں بھولوں گا۔’’وزیراعظم نے تخت شری ہرمندر جی پٹنہ صاحب میں پرارتھنا کی
November 02nd, 10:10 pm
وزیرِاعظم جناب نریندر مودی نے آج شام تخت شری ہرمندر جی پٹنہ صاحب میں پرارتھنا کی۔وزیر اعظم نے دیوی ماں کی پوجا کی ، سب کے لیےفلاح کی دعا کی
September 29th, 09:43 am
نوراتری کے مبارک موقع پر ، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے عقیدت سے دیوی ماں کی پوجا اور درشن کرتے ہوئے تمام شہریوں کی فلاح و بہبود اور ترقی کے لیے ان سے آشیرواد مانگی ۔وزیر اعظم نے دیوی ماں کی پوجا کی، سبھی کے لیے طاقت اور فلاح و بہبود کی دعا کی
September 28th, 09:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج دیوی ماں کے قدموں میں سرعقیدت خم کیا، اور ملک کے لیے ان کا آشیرواد مانگا۔ روحانی جوش اور اجتماعی خیرسگالی سے سرشار ایک پیغام میں، وزیر اعظم نے تمام شہریوں کی خیر و عافیت، حوصلے اور داخلی قوت کے لیے دعا کی۔وزیر اعظم نے نوراتری پر نمن کیا، سب کے لیے تندرستی اور اعتماد کی دعا کی
September 27th, 08:42 am
نوراتری کے مبارک موقع پر وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دیوی ماں کو عقیدت کے ساتھ نمن کیا اور تمام شہریوں کو دلی مبارکباد پیش کی۔وزیر اعظم نے نوراتری کے پانچویں روز دیوی اسکندا ماتا کی پوجا کی
September 26th, 10:00 am
وزیر اعظم، جناب نریندر مودی نے آج نوراتری کے پانچویں روز دیوی اسکندا ماتا کی پوجا کی۔وزیراعظم نے نوراتری کے چوتھے دن دیوی کوشمانڈا کی پوجا کی
September 25th, 08:08 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نوراتری کے چوتھے دن دیوی کوشمانڈا کی پوجا کی۔وزیر اعظم نے نوراتری کے تیسرے دن دیوی چندر گھنٹہ کی پوجا کی
September 24th, 08:43 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نوراتری کے تیسرے دن دیوی چندرگھنٹہ کی پوجا کی۔Prime Minister attends prayer meeting at Gandhi Smriti
January 30th, 08:21 pm
The Prime Minister, Shri Narendra Modi today attended a prayer meeting at Gandhi Smriti in New Delhi.وزیر اعظم نے واشم میں پوہرا دیوی مندر میں پوجا کی
October 05th, 02:35 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مہاراشٹر کے ضلع واشم میں پوہرا دیوی مندر میں پوجا کی۔وزیر اعظم مودی نے غرق آب شہر دوارکا میں پوجا کی
February 25th, 01:56 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی گہرے سمندر میں پانی کے اندر گئے اور غرق آب شہر دوارکا کے مقام پر پوجا کی۔ اس تجربے نے ہندوستان کی روحانی اور تاریخی بنیادوں سے ایک نایاب اور گہرا تعلق پیش کیا۔وزیر اعظم نےگاندھی اسمرتی میں دعائیہ میٹنگ میں شرکت کی
January 30th, 10:18 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گاندھی اسمرتی میں مہاتما گاندھی کی یاد میں ایک دعائیہ اجلاس میں شرکت کی۔وزیر اعظم نے آندھرا پردیش کے ترومالا میں شری وینکٹیشور سوامی مندر میں پوجا کی
November 27th, 10:01 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آندھرا پردیش کے ترومالا میں شری وینکٹیشور سوامی مندر میں پوجا کی۔ انہوں نے بھگوان وینکٹیشور سوامی سے 140 کروڑ ہندوستانیوں کی اچھی صحت، فلاح اور خوشحالی کے لیے آشیرواد بھی طلب کیا ہے۔ جناب مودی نے ترومالا میں شری وینکٹیشور سوامی مندر کی جھلکیاں بھی شیئر کی۔وزیر اعظم نے شرڈی کے سائیں بابا سمادھی ٹیمپل میں پرارتھنا کی
October 19th, 11:30 am
وزیر اعظم نے شرڈی کے سائیں بابا سمادھی ٹیمپل میں پرارتھنا کیPM offers prayers at Dwarkadheesh Temple
October 07th, 10:47 am
PM Narendra Modi today offered prayers at the historic Dwarkadheesh Temple in Gujarat.PM Modi offers prayers at Kali Bari in Yangon
September 07th, 11:21 am
Prime Minister Narendra Modi today offered prayers at the Kali Bari in Yangon.Prime Minister Narendra Modi visits Ananda Temple in Bagan
September 06th, 04:26 pm
Prime Minister Narendra Modi today visited Ananda Temple in Bagan, Myanmar and offered prayers. Here are a few glimpses from the PM's temple visit.PM Narendra Modi visits Seema Malaka Temple in Colombo, Sri Lanka
May 11th, 07:11 pm
Prime Minister Narendra Modi today visited the magnificent Seema Malaka Temple in Colombo, Sri Lanka. The PM offered prayers at the shrine. Prime Minister of Sri Lanka, Mr. Ranil Wickremesinghe also accompanied Shri Modi.PM strongly condemns the terror attack in Afghanistan
April 22nd, 10:53 am
The Prime Minister, Shri Narendra Modi has strongly condemned the terror attack in Mazar-i-sharif, Afghanistan. “Strongly condemn the cowardly terror attack in Mazar-i-sharif. Our prayers and condolences to the familes who lost loved ones”, the Prime Minister said.PM condoles loss of lives in an accident in Andhra Pradesh
April 21st, 04:47 pm
The Prime Minister, Shri Narendra Modi has condoled the loss of lives due to an accident in Chittoor District of Andhra Pradesh.“Pained by the loss of lives due to an accident in AP’s Chittoor District. Condolences to families of the deceased and prayers with the injured”, the Prime Minister said.