وزیر اعظم نے ایشیائی گیمزمیں مردوں کے ٹرپل جمپ مقابلے میں کانسے کاتمغہ جیتنے پر اتھیلیٹ پروین چترا کو مبارکباد دی ہے

October 03rd, 11:29 pm

وزیر اعظم نریندر مودی نے، ہانگزو میں ایشیائی گیمزمیں مردوں کے ٹرپل جمپ مقابلے میں کانسے کاتمغہ جیتنے پر اتھیلیٹ پروین چترا کو مبارکباد دی ہے ۔