Prime Minister meets with the President of Trinidad and Tobago
July 04th, 11:37 pm
PM Modi met Trinidad & Tobago President Kangaloo and the two leaders reflected on the enduring bonds shared by the two countries, anchored by strong people-to-people ties. PM Modi conveyed his sincere gratitude for the conferment of the ‘Order of the Republic of Trinidad and Tobago’—describing it as an honour for the 1.4 billion people of India.PM Narendra Modi's Stellar Start to 2025: Transforming Vision into Reality in Just 15 Days
January 16th, 02:18 pm
Prime Minister Narendra Modi has begun 2025 with a flurry of transformative initiatives, demonstrating his vision for a progressive, self-reliant, and united India. From advancing infrastructure and scientific research to empowering youth and celebrating India’s cultural persity, his leadership has set the tone for a remarkable year ahead.اڈیشہ کے بھونیشور میں منعقدہ 18 واں پرواسی بھارتیہ دیوس کنونشن کے افتتاح کے موقع پروزیراعظم کے خطاب کا متن
January 09th, 10:15 am
اڈیشہ کے گورنر ڈاکٹر ہری بابو جی، ہمارے مقبول وزیراعلیٰ موہن چندر ن مانجھی جی، مرکزی کابینہ کے میرے ساتھی ایس جے شنکر جی، جویل اورم جی، دھرمندر پردھان جی، اشونی ویشنو جی، شوبھا کرندلاجے جی، کیرتی وردھن سنگھ جی، پبیترہ مارگریٹا جی، اوڈیشہ حکومت کے نائب وزیراعلیٰ کنک وردھن سنگھ دیو جی، پرواتی پریڈا جی، دیگر وزرا، ممبران پارلیمنٹ اور اراکین اسمبلی، دنیا بھر سے یہاں آئے ماں بھارتی کے تمام بیٹے اوربیٹیاں!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اڈیشہ میں 18ویں پرواسی بھارتیہ دیوس کنونشن کا افتتاح کیا
January 09th, 10:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اڈیشہ کے بھونیشور میں 18ویں پرواسی بھارتیہ دیوس کنونشن کا افتتاح کیا۔ دنیا کے مختلف حصوں سے آنے والے تمام مندوبین اور تارکین وطن کا خیرمقدم کرتے ہوئے، جناب مودی نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ مستقبل میں دنیا بھر میں مختلف ہندوستانی ڈائسپورا پروگراموں میں افتتاحی گیت بجایا جائے گا۔ انہوں نے گریمی ایوارڈ یافتہ آرٹسٹ رکی کیج اور ان کی ٹیم کی شاندار پیش کش کے لیے تعریف کی،جس میں ہندوستانی تارکین وطن کے جذبات اور احساسات کی عکاسی کی گئی ہے۔وزیر اعظم 8 تا9 جنوری آندھرا پردیش اور اڈیشہ کا دورہ کریں گے
January 06th, 06:29 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 8 سے 9 جنوری 2025 تک آندھرا پردیش اور اڈیشہ کا دورہ کریں گے۔ پائیدار ترقی، صنعتی ترقی اور بنیادی ڈھانچے کو بڑھانے کے لیے ایک اہم اقدام کے طور پر، وزیر اعظم 8 جنوری کو شام 5:30 بجے وشاکھاپٹنم میں 2 لاکھ کروڑ سے زائد کے پروجیکٹوں کو قوم کے نام وقف کریں گے، افتتاح کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔ وہ 9 جنوری کو صبح 10 بجے بھونیشور میں 18ویں پرواسی بھارتیہ دیوس (پی بی ڈی ) کنونشن کا بھی افتتاح کریں گے۔کویت میں انڈین کمیونٹی کی’ھلا مودی‘تقریب میں وزیر اعظم کے خطاب کا ترجمہ
December 21st, 06:34 pm
میں ابھی دو ڈھائی گھنٹے پہلے کویت پہنچا ہوں۔ اور جب سے میں نے یہاں قدم رکھا ہے، میں نے چاروں طرف سے تعلق اور گرمجوشی کا ایک انوکھا احساس کیا ہے۔ آپ سبھی بھارت کی مختلف ریاستوں سے آئے ہیں لیکن آپ سب کو دیکھ کر ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے میرے سامنے کوئی چھوٹابھارت زندہ ہو گیا ہو۔ یہاں میں شمال، جنوب، مشرق اور مغرب کے لوگوں کو مختلف زبانیں اور بولیاں بولتے دیکھتا ہوں۔ پھر بھی، سب کے دلوں میں ایک ہی گونج ہے، سب کے دلوں میں ایک گونجنے والا نعرہ ہے – بھارت ماتا کی جئے، بھارت ماتا کی جئے۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کویت میں ’ہالا مودی‘ پروگرام میں بھارتی برادری سے خطاب کیا
December 21st, 06:30 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج کویت کے شیخ سعد العبداللہ انڈور اسپورٹس کمپلیکس میں ایک خصوصی پروگرام ’ہالا مودی‘ میں کویت میں مقیم بھارتی برادری کے ایک بڑے مجمع سے خطاب کیا۔ کویت میں کمیونٹی کے مختلف طبقوں کی نمائندگی کرنے والے بھارتی شہریوں نے اس تقریب میں شرکت کی۔وزیراعظم نے، پرواسی بھارتیہ دِوس کے موقع پر مبارکباددی
January 09th, 09:15 am
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے پرواسی بھارتیہ دوس کے موقع پر مبارکباددی ہے۔ انہوں نے دنیا بھر میں ہندوستانی تارکین وطن کی خدمات اور حصولیابیوں کا بھی اعتراف کیا ہے۔17ویں پرواسی بھارتیہ دِوس سے الگ ہٹ کر وزیر اعظم کی سوری نام کے صدر کے ساتھ ملاقات
January 09th, 05:39 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اندور میں 17ویں پرواسی بھارتیہ دِو س(پی بی ڈی)سے الگ ہٹ کرسوری نام کے صدر عزت مآب جناب چندرکار پرساد سنتوکھی سے ملاقات کی۔صدر سنتوکھی 14-7جنوری 2023 سے ہندوستان کے سرکاری دورے پر ہیں اور وہ 17ویں پرواسی بھارتیہ دِوس کے خصوصی مہمان اعزازی بھی ہیں۔17ویں پرواسی بھارتیہ دیوس کے موقع پر گیانا کے صدر کے ساتھ وزیر اعظم کی ملاقات
January 09th, 05:31 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اندور میں 17 ویں پراواسی بھارتیہ دیوس (پی بی ڈی) کے موقع پر گیانا کوآپریٹو ریپبلک کے صدر ایچ ای ڈاکٹر محمد عرفان علی سے ملاقات کی۔ صدر عرفان علی 8-14 جنوری 2023 تک ہندوستان کے سرکاری دورے پر ہیں اور 17ویں پی بی ڈی میں مہمان خصوصی ہیں۔مدھیہ پردیش کے اندور میں17ویں پرواسی بھارتیہ دِوس سمیلن میں وزیر اعظم کے خطاب کا بنیادی متن
January 09th, 12:00 pm
آپ سب کو 2023 کی نیک خواہشات۔ تقریباً 4 برسوں کے بعد پرواسی بھارتیہ دِوس سمیلن کے ایک بار پھر اپنی بنیادی شکل میں ، اپنی پوری عظمت کے ساتھ ہورہاہے۔ اپنوں سے آمنے سامنے کی ملاقات کا، آمنے سامنے کی بات کا اپنا الگ ہی لطف ہوتا ہے اور اس کی اہمیت بھی ہوتی ہے۔ میں آپ سب کا 130کروڑ ہندوستانیوں کی طرف سے استقبال کرتا ہوں، سواگت کرتا ہوں۔وزیر اعظم نے اندور، مدھیہ پردیش میں 17ویں پرواسی بھارتیہ دوس کنونشن کا افتتاح کیا
January 09th, 11:45 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اندور، مدھیہ پردیش میں 17ویں پرواسی بھارتیہ دوس کنونشن کا افتتاح کیا۔ وزیر اعظم نے ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ ’سرکشت جائیں، پرشکشت جائیں‘ جاری کیا اور ’آزادی کا امرت مہوتسو – ہندوستان کی جنگ آزادی غیر مقیم ہندوستانیوں کا تعاون‘ کے موضوع پر پہلی ڈیجیٹل پی بی ڈی نمائش کا افتتاح بھی کیا۔وزیر اعظم کل اندور میں پرواسی بھارتیہ دیوس میں شرکت کریں گے
January 08th, 05:54 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی پرواسی بھارتیہ دیوس کے موقع پر کل اندور میں ہوں گے۔16 ویں پرواسی بھارتیہ دیوس کنونشن سے وزیر اعظم کے افتتاحی خطاب کا متن
January 09th, 10:31 am
نئی دہلی،09 جنوری ، 2021 /وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج پرواسی بھارتیہ دوس کنوینشن کا افتتاح کیا ۔ اس موقعے پر اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نے بیرون ملک بھارتیوں کو اپنے اپنے ملکوں میں کورونا عالمی وبا کے دوران ان کے رول کے لیے سراہا۔ انہوں نے کہا کہ سربراہان مملکت کے ساتھ اپنے مذاکرات کے دوران ہمیشہ بیرون ملک بھارتیوں پر فخر محسوس کیا ہے جب کبھی سربراہان نے اپنے ملکوں میں ڈاکٹر، نیم طبی عملے اور عام شہریوں کے طور پر ان کے تعاون کی تعریف کی۔ بیرون ملک بھارتیوں کا کووڈ کے خلاف بھارت کی لڑائی میں تعاون کا بھی ذکر کیاوزیراعظم نے پرواسی بھارتیہ دوس کنوینشن کا افتتاح کیا
January 09th, 10:30 am
نئی دہلی،09 جنوری ، 2021 /وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج پرواسی بھارتیہ دوس کنوینشن کا افتتاح کیا ۔ اس موقعے پر اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نے بیرون ملک بھارتیوں کو اپنے اپنے ملکوں میں کورونا عالمی وبا کے دوران ان کے رول کے لیے سراہا۔ انہوں نے کہا کہ سربراہان مملکت کے ساتھ اپنے مذاکرات کے دوران ہمیشہ بیرون ملک بھارتیوں پر فخر محسوس کیا ہے جب کبھی سربراہان نے اپنے ملکوں میں ڈاکٹر، نیم طبی عملے اور عام شہریوں کے طور پر ان کے تعاون کی تعریف کی۔ بیرون ملک بھارتیوں کا کووڈ کے خلاف بھارت کی لڑائی میں تعاون کا بھی ذکر کیاوزیراعظم 9 جنوری کو پرواسی بھارتیہ دوس کنوینشن 2021 کا افتتاح کریں گے
January 07th, 07:29 pm
نئی دہلی،07 جنوری ، 2021 / پرواسی بھارتیہ دوس (پی بی ڈی) کنوینشن وزارت خارجہ کا ایک اہم پروگرام ہے اور بیرون ملک رہنے والے بھارتیوں کو سرگرم اور مربوط رہنے کے لیے ایک اہم پلیٹ فارم فراہم کرتا ہے۔ بیرون ملک رہنے والی ہماری متحرک برادری کے جذبات کے پیش نظر 16واں پرواسی بھارتیہ دوس کنوینشن کووڈ – 19 کے باوجود 9 جنوری 2021 کو منعقد کیا جا رہا ہے۔ یہ کنوینشن ورچوئل شکل میں منعقد کیا جائے گا جیساکہ کنوینشن سے پہلے حال ہی میں پی بی ڈی کانفرنسوں کا انعقاد کیا گیا ۔ 16 ویں پی بی ڈی کنویشن 2021 کا موضوع ہے آتم نربھر بھارت کے لیے تعاون۔Address of the Prime Minister during the Joint Video Inauguration of Metro Express and ENT Hospital in Mauritius
October 03rd, 04:00 pm
PM Narendra Modi and PM Pravind Jugnauth jointly inaugurated phase-1 of Metro Express and new ENT Hospital in Mauritius. In his remarks, PM Modi said, India and Mauritius are perse and vibrant democracies, committed to working for the prosperity of our people, as well as for peace in our region and the world.PM Modi and PM Jugnauth jointly inaugurate phase-1 of Metro Express & new ENT Hospital in Mauritius
October 03rd, 03:50 pm
PM Narendra Modi and PM Pravind Jugnauth jointly inaugurated phase-1 of Metro Express and new ENT Hospital in Mauritius. In his remarks, PM Modi said, India and Mauritius are perse and vibrant democracies, committed to working for the prosperity of our people, as well as for peace in our region and the world.ہم جموں و کشمیر میں دہشت گردی کی کمر توڑ دیں گے اور اس کے خلاف اپنی پوری طاقت سے لڑیں گے: وزیر اعظم مودی
February 03rd, 03:57 pm
وزیراعظم نے نومنتخبہ سرپنچوں سے خطاب کیا،جمہوریت کے تئیں اپنی عہدبندگی کے لئے جموں وکشمیرکے شہریوں کی ستائش کی اوراونتی پورہ میں نئے اے آئی آئی ایم ایس کاترقیاتی سنگ بنیاد رکھا ، وزیراعطم نے 6ہزارکروڑروپے کے ترقیاتی پروجیکٹوں کا سرینگرمیں سنگ بنیاد رکھا، وزیراعظم کے ہاتھوں بانڈی پورہ میں اولین دیہی بی پی اوکا افتتاححکومت دہشت گردی کو منھ توڑ جواب دیگی ، سرینگرمیں وزیراعظم کا خطاب
February 03rd, 03:57 pm
وزیراعظم نے نومنتخبہ سرپنچوں سے خطاب کیا،جمہوریت کے تئیں اپنی عہدبندگی کے لئے جموں وکشمیرکے شہریوں کی ستائش کی اوراونتی پورہ میں نئے اے آئی آئی ایم ایس کاترقیاتی سنگ بنیاد رکھا ، وزیراعطم نے 6ہزارکروڑروپے کے ترقیاتی پروجیکٹوں کا سرینگرمیں سنگ بنیاد رکھا، وزیراعظم کے ہاتھوں بانڈی پورہ میں اولین دیہی بی پی اوکا افتتاح