وزیر اعظم نے ایشین پیرا گیمز میں مردوں کے 1500 میٹر - T46 مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر پرمود کو مبارکباد دی

October 24th, 09:44 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پرمود کو ایشیائی پیرا گیمز میں مردوں کے 1500 میٹر - T46 مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی۔