وزیر اعظم نے ہندوستان کے مینوفیکچرنگ سیکٹر پر تازہ ترین جی ایس ٹی اصلاحات کے تبدیلی کے اثرات کو اجاگر کیا

September 04th, 08:49 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہندوستان کے مینوفیکچرنگ سیکٹر پر جی ایس ٹی کی تازہ ترین اصلاحات کے تبدیلی کے اثرات کو اجاگر کیا۔ #NextGenGST اقدام آسان ٹیکس سلیب، بغیر کسی رکاوٹ کے ڈیجیٹل تعمیل اور لاگت کی افادیت لاتا ہے جو گھریلو مینوفیکچرنگ اور مسابقت کو نمایاں فروغ ملے گا۔